INSAF LAW.pk (@insaff2006) header
INSAF LAW.pk (@insaff2006) profile picture
🇹🇷/🇬🇧
Joined May 2021
Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)Photo by INSAF LAW.pk (@insaff2006)
تب ہمیں عدنان سمیع کی باتیں بری لگتی تھیں کہ شاید انڈیا میں رہنے کے لئے ایسی باتیں کرتا لیکن اب اسکی سب باتیں سچی نکلیں
124
2,501
49
7,253
340,086
اپنے گھر کی عـورتوں کو سفارتی پاسپورٹ پر بیرونِ ممالک بھیج کر مخالفین کو توڑنے کیلئے اُن کے گھر کی عـورتوں کو نشانـہ بنانے والے بغیریت فرعون
114
عمران ریاض نے کہا تھا نا کشمیری صرف مار کھاتے نہیں وہ مارتے بھی ہیں 😅🤣 برطانیہ میں موجود ایک سہولتکار کو "کھنو" بنانے پہ مزاحمتکار چاچے کیلئے کوئی ایک جملہ؟
217
قائد اعظم اور علامہ اقبال کو اب بھول جائیں کیونکہ پاکستان اس وقت گھٹیا ترین صورتحال سے دوچار ہے خبر یہ ہے کہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مریم نواز کا یوم پیدائش باقاعدہ سرکاری سطح اور حکم نامے کے مطابق منایا گیا ہے. لعنت 🙌🙌
فارم 47 کی مرہونِ منت "تھیف منسٹر" مریم نواز کو تاریخ کے صفحات میں زبردستی شاملُ ہونے کی ایسی شدید بے تابی ہے کہ اب معصوم اسکول بھی ان کی ہوسِ شہرت سے محفوظ نہیں رہے۔ نوبت یہاں تک آ پہنچی ہے کہ بچوں کی صبح کی اسمبلیاں بھی میڈم کی سالگرہ کا کیک اور قصیدے بھگت رہی ہیں۔ لگتا ہے پنجاب کا محکمہ تعلیم اب پڑھائی لکھائی کا نہیں، بلکہ حکمرانوں کے دربار میں جھکنے اور جی حضوری سکھانے کا باقاعدہ ادارہ بن چکا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ذرا بھی شک نہیں رہتا کہ ہمارے اسکول اب تعلیم و آگہی کے گہوارے نہیں، بلکہ اعلی پائے کے خوشامدی اور غلام پیدا کرنے والی نرسریاں بن چکے ہیں۔ جہاں بچوں کی تربیت، شعور اور کردار سازی ہونی چاہیے تھی، وہاں انہیں گلے پھاڑ پھاڑ کر سیاسی آقاؤں کی سالگرہ کے گیت گانے پر لگا دیا گیا ہے۔ اب فیصلہ قوم خود کر لے کہ نئی نسل کو علم دینا مقصود ہے یا شاہی دربار کے آدابِ کورنش سکھانا؟ اسکولوں کی اسمبلیاں کبھی اخلاقیات اور سبق آموزی کے لیے ہوا کرتی تھیں، لیکن اب یہ شاہی تشہیر اور شخصیت پرستی کا سستا اڈہ بن چکی ہیں۔ دنیا کے کسی بھی ذی شعور اور مہذب معاشرے میں تعلیمی اداروں کو یوں سیاسی چاپلوسی کی بھٹی میں جھونکنا شرمناک سمجھا جاتا ہے۔ میڈم مریم نواز صاحبہ! تاریخ کے صفحات میں نام درج کروانے کے لیے بچوں سے جبراً سالگرہ کے گانے نہیں گوانے پڑتے، بلکہ کچھ ایسا کام کرنا پڑتا ہے کہ عوام خود یاد رکھیں۔ ورنہ اسکولوں کو جتنا مرضی قصیدہ خوانی کا مرکز بنا لیں، ان چاپلوس نرسریوں سے تاریخ ساز قائدین نہیں، صرف ذہنی غلام اور شخصیت پرست ہی پیدا ہو سکتے ہیں۔
3
68
بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے ؟؟ ان حالات پر کوئ ٹاوٹ صحافی کوئ ٹی وی چینیل کوئ ٹالک شو کوئ ڈی جی آی ایس پی آر کوئ بات کرنے کو تیار نہیں اتنا خوف کیوں ؟؟
6
23
436
روڈیخیل کے دو نوجوان اغواء فورسز کے ہاتھوں عوام نے روڈ بند کر دیا۔ سدرہ موڑکے مقام پر بنوں روڈ مکمل بند ہے
2
12
413
نواز شریف نے بھی تو بیٹی پیش کی ہے اپنے دفاع کے لیے کیا اسکے گھر یا پارٹی میں کوئ مرد نہیں تھا 😁
مولانا کو اب خواتین کی حمایت کی ضرورت پڑ گئی ہے، انہیں اب کوئی مرد نہیں مل رہا جو ان کا دفاع کر سکے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
1
47
مولانا فضل الرحمان نے PDM کے دور میں وارداتیں ڈالی ہیں، خواجہ آصف آپکی حکومت ہے کیس بنائیں، مولانا کو گرفتار کریں، کیس چلائیں۔ بھڑکے نہ مارے
کشمیر کمیٹی سے شروع کروں؟ مشرف سے بیان کروں ؟ صرف پی ڈی ایم کا بیان کروں؟ میں تہانوں گھر پہنچاکے آواں گا،انشاءاللہ تعالی خواجہ آصف کا جے یو آئی ف کے ارکین سے مکالمہ
1
2
17
500
گورنر راج سے آج تک ہر روز دھشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں 🚩 بریکینگ نیوز : ناصر باغ روڈ پشاور پر فائرنگ سپیشل برانچ کے اہلکار یاسر جان شہید ہوگئے
1
6
1
23
519
Establishment launched his puppy (🐕‍🦺) against Maulana 🙆
Out of the park! Fazlur Rehman has been hit for a six by Kh Asif!
1
4
13
252
گورنر راج کے اثرات 🙆🚩 خیبرپختونخوا میں دہشتگردی بے قابو ہو رہی ہے دہشتگردوں نے ڈیراسماعیل خان میں پاکستانی فوج پر حملہ کر کے دو فوجی اہلکارون غلام مرتضیٰ اور دوسرے اہلکار ملک تاثیر کو اغواہ کر لیا ہے کیا KP کو سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
4
29
548
اسرائیلی میڈیا ’این 12‘ 🔥🚩 (N12) کے مطابق اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار، وہاں کی عرب جماعتوں نے کنیست (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں 17 نشستیں حاصل کر لی ہیں، جس سے وہ ’کنگ میکرز‘ (فیصلہ کن حیثیت رکھنے والی قوت) بن گئی ہیں۔اب وہ فیصلہ کرے گے وزیر اعظم کون ہو گا
1
4
381
پھر کہتے ہیں کہ تم ہمارے مـرداروں پر ہنستے ہو اور مذاق بناتے ہو یہ آئی سی یو اور ایمرجنسی وارڈ کے دروازے پر لگا ہوا تالا عاصم منیر اور مریم منیر کی فسطائـیت، فـرعونیت اور یـزیدیت کی عکاسی کررہا ہے
5
11
384
لعنت ایسے نظام پر 🚩⚡ بریکینگ نیو: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
13
44
665
بغیریت حکمران بغیریت محافظ 🚩⚡ بھاولنگر پیرا فورس کے انویسٹی گیشن آفیسر حسام بلوچ ولد محمد یوسف قوم بلوچ نے یتیم لڑکی کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔۔
1
12
29
602
اس بغیریت کی قسمت دیکھو کل مولانا فضل الرحمن سے زلیل ہوتا رہا سارا دن 😂🙆
1
2
28
578
عمران خان سے سیاسی جنگ میں ان کے خاندان کو نشانہ بنانے والا یہ سفاک آمر عاصم منیر اپنی بزدلی اور فسطائیت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پہلے بشریٰ بیگم کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، جو آج بھی اس انتقام کی آگ میں جھلس رہی ہیں۔
48
1
106
783
🔴 بلوچستان میں بڑی کارروائی! جعفر ایکسپریس پر حملہ، علاقے میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کی اطلاعات ہیں۔ علاقے میں مسلسل دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
29
123
1,080
اگر تجھے ملک چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا تو میرا نام فضل الرحمان نہیں ہوگا مولانا کی فیلڈ مارشل کو دھمکی 😂...
3
34
1
235
1,678
وہاڑی: ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل بند کیے جانے کے بعد بزرگ شہری تھانے کے دروازے پر جاں بحق...............
10
456
4
637
13,486
یہ کیانی صاحب ہیں۔ انہوں نے بھائ کے ساتھ مل کر اربوں روپے کا پلاٹ فراڈ کیا۔ کیا کن کے ساتھ؟ شہدا کے دکھی خاندانوں کے ساتھ۔ سپاھیںوں نے بارڈر پر جان دی، ان کو انہوں نے ڈی ایچ اے کے پلاٹ بیچے۔ پلاٹ جعلی تھے۔ جناب ایک فوج کے سربراہ تھے۔ جان دینے والے اسی فوج کے سپاھی تھے۔ اپنے سپاھیوں کی بیواؤں، انکے یتیم بچوں اور ضعیف ماں باپ کو زلیل کیا، ان کے پیسے لوٹ لئیے۔
14
36
919