𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk) header
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk) profile picture

🌹اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ🌹

Pakistan
Joined September 2023
Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)Photo by 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 (@irdkpk)
طارق فضل چودھری کہتے ھیں۔ کہ 14 بچے( ہلاک )ھو گئے۔ جب کوئی حکومتی بندہ مرتا ھے۔ تو (شہید) کہلاتا ھے۔ اور معصوم، نومولود بچے (ہلاک) ۔۔۔۔ واہ واہ تیری اور تیرے حکومت کی بے حسی۔ #PIMS
1
1
4
129
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
بھائی کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سن کر نورین نیازی آبدیدہ #StopTortureOnNationalHero
40
905
37
3,619
87,191
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
”عمران خان نے کہا کہ 10 ماہ جیل میں مجھ پر شدید ٹارچر کیا گیا ہے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ مصر کے ڈاکٹر محمد مرسی کو بھی جیل میں ایسے ہی قتل کیا گیا تھا۔“ - ڈاکٹر اعظمی خان کی پریس کانفرنس #StopTortureOnNationalHero #ContemptOfCourt
29
1,065
26
2,034
48,424
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF #ContemptOfCourt
278
5,920
78
16,356
188,396
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے، مکمل اندھیرا تھا ، ہمارے پاس موبائل نہیں تھا کیونکہ جیل میں موبائل لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی ، پندرہ منٹ گاڑی میں مجھے بٹھائے رکھا ، پھر کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ آپ آجائیں، مکمل اندھیرا تھا ، موبائل ٹارچ پر راستہ دکھاتے ہوئے او پی ڈی کے راستے مجھے ایک آفس لے جایا گیا اور وہاں بٹھایا گیا۔ اس کے بعد مجھے اوپر ایک کمرے میں لے گئے ، عمران خان بھی حیران تھے ، عمران خان مجھے ملے پیار کیا اور کہا کہ میں دس ماہ بعد اپنی بہن سے مل رہا ہوں، میں نے عمران خان کو بتایا کہ یہاں فالو اپ چیک اپ کے بعد ہم شفا انٹرنیشنل جائیں گے، وہاں آپ کے مکمل ٹیسٹ ہوں گے ، پھر ہمیں ایک دفتر لے گئے ، جہاں ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کیا ، آفس میں چیک اپ کیا ، آئی ڈراپس کا پوچھا کہ کونسی ڈال رہے ہیں؟ عمران خان نے کہا مجھے نام یاد نہیں، میں نے ڈاکٹرز سے کہا کہ آپ کو نام نہیں معلوم کہ آپ نے کونسے لکھ کے دیے ہیں؟ پریسکپن نہیں ہے آپ کے پاس ؟ ڈاکٹر ایک دوسرے کو دیکھتے رہے ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
39
953
15
2,257
188,536
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
”مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا، وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال لے گئے۔ جہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان صاحب کہاں ہیں؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہے ہیں۔ آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔“ ڈاکٹر فیصل سلطان #ContempOfCourt
37
1,224
20
3,085
68,450
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
”جب ہمیں پمز پہنچایا گیا تو میں نے پوچھا کہ سپریم کورٹ کا آرڈر تو شفا انٹرنیشنل کا تھا ، تو مجھے کہا گیا کہ عمران خان کا فالو اپ چیک اپ ہونا تھا ، اس لیے یہاں لائے۔ “ ڈاکٹر عظمیٰ کی پریس کانفرنس
13
448
6
1,509
39,780
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
77
2,743
27
7,060
115,283
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
"مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ڈاکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی"۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
80
1,328
19
4,233
85,546
𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 𝑲𝒉𝒂𝒏 retweeted
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان
66
2,096
23
5,261
123,194
ہر آواز اہم ہے یہ وقت بولنے کا ہے انصاف مانگنا حق ہے اور یہ جاری رہے گا #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
5
92
سچ کو دبانے کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوتی ہے یہ بھی گزر جائے گا اور سچ سامنے آئے گا #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
4
2
77
یہ جدوجہد جاری ہے یہ رکنے والی نہیں حق کے لیے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
4
1
54
ہر ظلم کے خلاف آواز اٹھے گی یہ خاموشی ٹوٹ چکی ہے سچ چھپایا نہیں جا سکتا قوم بیدار ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
3
1
42
حوصلہ ہارنا نہیں یہ وقت ثابت قدمی کا ہے سچ جیت کر رہے گا یہ یقین کافی ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
3
1
31
نظام کو بدلنا ہوگا انصاف سب کے لیے ہونا چاہیے یہ مطالبہ جاری رہے گا قوم متحد ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
1
21
ہر آواز کی اہمیت ہے سچ بولنا ضروری ہے یہ خاموشی کا وقت نہیں یہ کھڑے ہونے کا وقت ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
2
39
اندھیرا زیادہ دیر نہیں رہتا روشنی ضرور آتی ہے حوصلہ بلند رکھو وقت بدل رہا ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
4
35
اصولوں پر سمجھوتہ نہیں حق کے لیے کھڑے رہنا ہوگا یہ سفر آسان نہیں مگر ضروری ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
1
8
4
57
آواز کو دبایا جا سکتا ہے مگر ختم نہیں کیا جا سکتا سچ اپنی جگہ بناتا ہے یہ جدوجہد جاری ہے #خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے @TeamiPians
2
25