Pinned Tweet
کوڑی دنیا تے کوڑے زمانے دے وچ وقت دی لوڑ ہے سچ الایا ونجے،
آپ ملزم،مداعی تے منصف بنڑوں، آپ کوں آپ شیشہ ڈکھایا ونجے،
میڈا دل آہدے یاریں کوں تھوڑا جیاں، اج تاں یاری دا مقصد ڈسایا ونجے،
(مقصد اگلے ٹویٹ میں)
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
اور اس (اللہ) نے آدم کو سارے نام سکھائے ، پھر اس نے ان (ناموں) کو فرشتوں پر پیش کیا ، پھر فرمایا مجھے ان ناموں کی خبر دو، اگر تم سچے ہو ؟ آیت 31، سورہ البقرہ
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
میں اُسے جیتنے کی خواہش
میں
روز ہی خود سے ہار جاتا ہوں
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی
جس کو جتنا پلاؤ وہ اتنا زہر اگلتا ہے
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
تیرا دیدار ہی ان آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا ۔!
یہ میرا عشق ہے مقدس ہے عبادت جیسا ۔!
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤ، ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے، اور تو کوئی بات نہیں
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
مُلاّں مار نہ مَیں کوجھڑی نوں,
میکوں اپنا یار مناون ڈے ۔!
کنجری بن کے ساڈی عزت نہ گھٹدی،
ساکُوں نچ کے یار مناون ڈے ۔!
جوگن تھیساں یار دے پچھوں،
ساکوُں گل وچ مالڑا پاون ڈے ۔!
غلام فریدا اوندی او جانے ،
ساکُوں اپنی توڑ نبھاون ڈے ۔!
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
تُو آشنائے شدتِ غم ہو تو کچھ کہوں
کِتنا بڑا عذاب ہے جینا ترے بغیر !!
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
ایسا سکتہ ہے کہ __ مرنے کا گماں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے نہ __ احساسِ زیاں ہوتا ہے __!
ہونٹ رکھتا ہے کوئی خواب میں پیشانی پر _!
سو کے اٹھتا ہوں تو __ خنجر کا نشاں ہوتا ہے
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
قربان حسرتوں پہ کبھی دِل کی چاہ پر
لا پائے خود کو ہم نہ کبھی راست راہ پر
شفیق خلشؔ
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام عمر وفا کے خلاف بولیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#قافلہ_ادب
Replying to @bakhtawarkhan_0
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارکہ
98:اُمِّی ﷺ
اُمّی اُمّ القُریٰ والا، ماں جیسا، اصل والا، جس نے دنیا کے کسی استاد سے نہ پڑھا ہو۔
صفت:
لوگ سمجھتے ہیں اُمّی کا مطلب ہے ان پڑھ،
نہیں — اُمّی کا مطلب ہے جس کا استاد خود الله ہو۔
#درود_وسلام کے نذرانے..
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
تو کیا ہوا ؟ جو آپ کے شمار میں نہیں رہا
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا
فقط یہ آپ کا گلہ نہیں ہے میرے محترم
ہمارے ساتھ جو رہا قرار میں نہیں رہا...!!!
🖤
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
کیا پوچھتا ہے ہم سے تو اے شوخ ستم گر
جو تو نے کئے ہم پہ ستم کہہ نہیں سکتے
بہادر شاہ ظفر
#قافلہ_ادب
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ..
1
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
ایسا سکتہ ہے کہ __ مرنے کا گماں ہوتا ہے
درد ہوتا ہے نہ __ احساسِ زیاں ہوتا ہے __!
ہونٹ رکھتا ہے کوئی خواب میں پیشانی پر _!
سو کے اٹھتا ہوں تو __ خنجر کا نشاں ہوتا ہے
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
شرارتی سی، حسین لڑکی
گلاب پیکر، وہ اک پری سی
وہ شوخ چنچل ہواؤں جیسی
وہ دلربا سی، محبتوں کی امین لڑکی
جو چپ سجا لے لبوں پہ اپنے،
تو چاند کی چاندنی کی صورت
خاموش لیکن، سرور دیتی
جو بول اٹھے تو سات سُر چاروں طرف بکھریں
نظر اٹھائے تو مار ڈالے
وہ مسکرائے دیوانہ کر دے
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 143
ترجمہ:
کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔...
5
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہ
اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں
#قافلہ_ادب
کبھی تنہائی خاموشی بن کر دل میں اترتی ہے کبھی یادوں کا ہجوم بن کر روح کو گھیر لیتی ہےکچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں ڈھالنا آسان نہیں ہوتا
آج قافلہ ادب کا موضوعِ سخن تنہائی ہے۔ آئیے! اپنے احساسات، خیالات اور خوبصورت لفظوں سے اس موضوع کو ایک نئی جہت عطا کریں
#قافلہ_ادب
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐨𝐚𝐢𝐛 retweeted
جب کبھی بھی تمہیں لگنے لگے کہ تم اہم وہ خان۔
تو خود کو دو تھپڑ لگا ہو اور ہوش میں اؤ۔
#قافلہ_ادب
🤖 Made with AI




















