وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

✈︎
Joined March 2021
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
192
148
2
522
29,853
♥︎ꪀ retweeted
Islam is spreading even through memes! You can mock the hijab, but you can’t stop people from embracing Islam. Truth doesn’t need your permission. 😂😂 Islam stands strong. ☪️
😂 Whoever made this, you're a genius!
150
291
5
5,150
63,722
ISLAM ❤️
24
328
8
4,792
49,915
قاری بلال ❤️ ۔
5
8
34
785
مرے بسملوں کی قناعتیں جو بڑھائیں ظلم کے حوصلے مرے آہوؤں کا چکیدہ خوں جو شکاریوں کو سراغ دے مری عدل گاہوں کی مصلحت مرے قاتلوں کی وکیل ہے مرے خانقاہوں کی منزلت مری بزدلی کی دلیل ہے مرے اہل حرف و سخن سرا جو گداگروں میں بدل گئے مرے ہم سفیر تھے حیلہ جو کسی اور سمت نکل گئے۔۔
1
6
21
362
"اے کعبہ! تو کتنا پاکیزہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم ہے اور تیری حرمت کتنی بڑی ہے! لیکن اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمدﷺ کی جان ہے، اللہ کے نزدیک مومن کی حرمت، اس کا مال اور اس کا خون تیری حرمت سے بھی زیادہ بڑا ہے!"
21
951
4
3,952
26,241
وَهُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ الْغَيْثَ مِن بَعْدِ مَا قَنَطُوا کبھی رحمت کا نزول اسی وقت ہوتا ہے جب انسان اپنی تدبیروں سے مایوس ہو چکا ہوتا ہے؛ اس لیے اپنی زندگی کے بادلوں کو دیکھ کر یہ فیصلہ نہ کیجیے کہ بارش اب کبھی نہیں ہوگی۔
8
5
49
484
♥︎ꪀ retweeted
نصیر ہم میں تو اپنوں سی کوئی بات نہیں کرم ہے ان ﷺ کا کہ اپنا بنائے بیٹھے ہیں صَلَّــى اللّٰهُ عَلَــيْہ وَآلـہ وَسَــــلَّـمْ ﷺ #خاتم_الرسلﷺ #رحمتہ_اللعالمین_محمدﷺ #خاتم_النبین_محمدﷺ #LoveProphetMuhammadﷺ #صبح__بخیرزندگی
12
14
79
727
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
1
2
6
88
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
5
13
63
291
نہ سوال وصل ، نہ عرض غم ، نہ حکایتیں ، نہ شکایتیں ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے ۔
20
12
52
677
تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
4
10
28
764
♥︎ꪀ retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
1
1
2
27
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
28
28
1
108
913
♥︎ꪀ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
25
19
43
390
مان لیا سب پھر عدالتیں کس لیے بنائی ہیں ؟ غریب عوام کا ٹیکس انہیں دینے کے لیے؟ سنا ہو گا آپ نے حال ہی میں فارنر خاتون کے ساتھ ریپ ہوا اس مجرم کو سزا ہوئی ؟ نہیں نا ۔۔۔ نا عدالت سے اور فیک مقابلے میں مارا کیوں کہ وہاں ہاتھ ڈالنا مشکل تھا یہی تو ہماری بیماری ہے
کبھی چور اور ریپسٹ کو پھانسی دینے کے مطالبے ہوتے ہیں، لیکن جب مجرموں کو سزا ملتی ہے تو ان کے ہمدرد آ جاتے ہیں۔ یاد رکھیں، ظالم کا ساتھ دینا مظلوم پر ظلم ہے۔ جسے ڈرائیونگ آتی ہے، اسے بریک لگانا اور گاڑی قابو کرنا بھی آتا ہے۔ بچے کی جان لینے والے کے لیے ہمدردی نہیں . That's it
2
2
5
134
Replying to @itxenn
اس سے ہمدردی کوئی نہیں، لیکن ایسے طریقہ کار کو سراہنے سے چھوٹے مجرم ہمیشہ گمنام مارے جائیں گے اور انکے سرغنے محفوظ رہ جائیں گے
1
2
23
یہ نظام حد سے زیادہ کرپٹ اور غلیظ ہے۔ یہ بوسیدہ نظام ایک بدبودار گٹر نما ہے جہاں درندگی اور سفاکیت ایک معمول بن چکا ہے۔ اس نظام میں رہنے سے سانس لینا بھی مشکل ہے۔۔ اب یہ نظام یا تو خود گرے اور یا پھر خلق خدا کا انقلاب آے۔ اس کے بغیر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ بہت افسوس۔ @itxenn
کبھی چور اور ریپسٹ کو پھانسی دینے کے مطالبے ہوتے ہیں، لیکن جب مجرموں کو سزا ملتی ہے تو ان کے ہمدرد آ جاتے ہیں۔ یاد رکھیں، ظالم کا ساتھ دینا مظلوم پر ظلم ہے۔ جسے ڈرائیونگ آتی ہے، اسے بریک لگانا اور گاڑی قابو کرنا بھی آتا ہے۔ بچے کی جان لینے والے کے لیے ہمدردی نہیں . That's it
1
1
2
113
Replying to @itxenn
مجرم کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ہی مذہب معاشرے کی نشانی ہوتی ہے لیکن؟ ماروائے عدالت قتل کسی بھی ملک کے قانون کے منہ پر طمانچہ ہوتا ہے اگر کوئی جرم کرتا ہے تو عدالتوں کا کام ہے مجرم پر حد قائم کرنا یہ کون سا قانون ہے کہ مجرم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا؟
1
2
23
فلموں کا راموں کاکا کا کردار حقیقت میں منیرے نے نبھایا ( 😂 ) ۔۔ اب امریکہ سے زلیل ہو گا اسے کہتے ہیں کمال است
10
6
36
801
یہ مہر لگا دی ہے ا سنے ماورائے عدالت قتل پر!
20
655
3
2,122
18,207