ثناءاللہ جدون (@jad00n_) header
ثناءاللہ جدون (@jad00n_) profile picture

مزدور و سیاسی کارکن ٹیم #نوائےسحر

Joined April 2024
Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)Photo by ثناءاللہ جدون (@jad00n_)
تجربے کی بات بتا رہا ہوں اکاؤنٹ چھوٹا ہو یا بڑا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا جو آپ کے فالور ہیں وہ واقعی فالور ہیں تو میرا یہ چھ گھنٹے پرانہ ایک سو سولہ فالورز کا اکاؤنٹ ہے مجھے رسپانس وہی سوا لاکھ والے @5skj_ کا مل رہا ہے #نوائےسحر
12
5
11
1,730
خلق خدا کے دل میں گھر کرنا آسان نہیں ہے علماء تو لاکھوں ہیں لیکن امیر المجاھدین امام خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ جیسوں کے لیے صدیاں انتظار کرتی ہیں تاریخ میں مزاحمت کرتے والے علماء تو بہت مل جاتے ہیں ایسی مثالیں کم ہیں کوئی لاکھوں نوجوانوں کو اس کام پر لگا دے #نوائےسحر
1
4
8
301
ہے خاک فلسطیں پر یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پر کیوں حق نہیں اہل عرب کا؟ #قائدملت_سعدرضوی #نوائےسحر
5
6
157
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا یہ اقبال کا شہر ہے؟ #قائدملت_سعدرضوی #نوائےسحر
1
5
8
250
اگر آپ چاہتے ہیں میرا اکاؤنٹ ٹرینڈ تک پانچھ سو فالورز والا ہو جائے تو اسے ریٹویٹ کریں ریٹویٹ والوں کے ساتھ مجھے بھی فالو کریں دیر ہو سکتی ہے فالو بیک لازمی ملے گا #نوائےسحر
2
11
1
7
727
جو ہر فیصلہ قانون آئین و اصولِ پر کرے نہ دیکھے کارکن کے جزبات کیا ہیں نہ دیکھے کہ اس راستے پر ابلاغ پابندیاں ہٹ سکتی ہیں بدترین مخالف کو بھی گلے لگا لے جب مشکل پڑنے پر لیڈر اپنے کارکن کو اپنا ماننے سے انکار کر دے ایسے دور میں ان کے لیے آواز اٹھائے اسے ہی لیڈر کہتے ہیں #نوائےسحر
4
8
176
اگر ان حکمران جماعتوں نے ہی ملک چلانا ہے تو پھر یہی حال رہنا ہے تحریک انصاف پی پی پی ن لیگ کم از کم بھی تین بار مسلسل حکومت بنا چکے ہیں عمران خان کے پی پی پی سندھ ن لیگ پنجاب میں اپنی کارکردگی پر مسلسل حکومت بنا رہے ہیں تو جناب کارکردگی سامنے ہے دیکھو لیں #ٹھپہ_کرین_پر #نوائےسحر
1
5
6
209
میں متفق ہوں کہ یہ الیکشن صرف سوشل میڈیا کا تھا تحریک انصاف والوں کو پنجاب اور سندھ میں پولنگ ایجنٹ تک نہ ملے امیدوار الیکشن مہم کے لیے نکلے ہی نہیں طوفانی الیکشن مہم صرف سعد حسین رضوی نے چلائی بلاول اور نواز خانہ پوری کے لیے نکلے رزلٹ سامنے ہے #نوائےسحر
This post is from a suspended account. Learn more
4
6
184
انسان کے لیے انسان آئنہ ہے جماعت کے لیے جماعت بھی اسی وزن پر لے لیں جیسے فراڈیا کسی پر اعتبار نہیں کرتا قاتل اپنے سائے سے بھی ڈرتا ہے ویسے یہ مسلسل بارہ سال جرنیلوں کے چاٹنے والے ففتھیے اپنے آپ کو طرم خان سمجھنے پر آج زخم چاٹنے پر مجبور ہیں عمران خان ستانوے کا الیکشن👇 #نوائےسحر
"تحریک لبیک کا 9 مئی" لبیک کو شروع سے ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ استعمال کر رہے تھے لیکن آخری دھرنا میں کچھ اختلافات بھی ہوئے جس کی وجہ سے ڈھکے چھپے انداز میں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جاتا رہا کہ خادم رضوی صاحب کی موت طبعی نہیں تھی اپریل 2021 میں سعد رضوی کی گرفتاری پر حکومت کسی ایکشن کے خلاف تھی "کسی" نے لبیک کو یقین دہانی کرائی کہ احتجاج کیلئے جائیں سب سیٹ ہے کوئی ایکشن نہیں ہو گا اور اچانک پولیس کے ذریعے تشدد فائرنگ کروائی گئی (اب یہ سمجھنا آسان ہے کہ ایسا کون کر سکتا ہے)جس میں کچھ لوگ مرے ، زخمی ہوئے اور خاصی گرفتاریاں ہوئیں ان پر بھی دہشتگردی کے مقدمے درج ہوئے جو انکی ان سے صلح کے بعد دہشتگردی نہ رہے سعد رضوی رہا ہوئے وہ عوامی سطح پر کچھ بھی کہیں مگر خود حقیقت سے آگاہ تھے انہوں نے فرمائشیں پوری کرنے سے انکار کر شروع دیا جس پر لبیک کی قیادت تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی لبیک کے کارکن سعد رضوی کو چھوڑ کر جلالی کو لیڈر ماننے پر تیار نہیں تھے اس لئے یہ کام نہ ہو سکا تب سے سعد رضوی نے کچھ اظہار بھی کیا اور لبیک نے بہت سے ایسے معاملات پر خاموشی اختیار کر لی جن پر گرم جوشی دکھانا انکا خاصہ تھا پاکستان میں ہر سیاسی جماعت کیلئے 9 مئی آتا رہا ہے تو غیر سیاسی جماعتوں کیلئے بھی آ سکتا ہے
5
3
5
343
کا الیکشن لڑ کر اپنی اوقات پہچان چکا تھا اس لیے مشرف کے ہڈی ڈالتے ہی اس کا چیف پولنگ ایجنٹ بن گیا ان کا ایمان ہے جو کریسی جنرل کریسی موصوف حقیقی آزادی کے مارچ کو تین دن لاھور میں گماتے رہے کہ رات کو باجوا ابو سے ملاقاتیں کرنی تھی ایوان صدر کا بھی خود اعتراف کر چکےاور👇 #نوائےسحر
1
2
2
115
نہ نہ جناب آپ غلط سمجھے یہ گھڑی چوری کی نہیں سسرال سے تحفہ ہے یہ انتہائی شوہر انسان ہے ضدی بھی نہ نہ ادھر نہیں آپ کی پروموشن میں اکاؤنٹ سسپینڈ کرواتے ہیں عظیم شوہر بڑے پروموٹر یاسین میاں @1hiyni 👈 یاد آیا فالو کرنے سے فالو بیک ملتا ہے شروع ہو جاویں #نوائےسحر
6
1
2
200
اس کے ابا بھی کپتان تھے دادا بھی تاج برطانیہ کے سپاہی تھے پھر دونوں کی ملی بھگت سے کپتانی کو لات مار کر ہر ڈیم بیراج نہر کے ساتھ پانچھ سو سے ہزار ایکڑ زمین الاٹ کروائی بینکوں نے قرضے کی فراوانی کی تو انہوں نے اس وقت کے دارالحکومت میں بڑی انڈسٹری پراپرٹی اور عمارتیں👇 #نوائےسحر
This post is from a suspended account. Learn more
1
3
6
164
کھڑی کریں' راوی بتاتے ہیں ان کا آبائی گھر بھی ان کی ملکیت نہ تھا بلکہ وہاں کسی کے پاس پناہ گزین تھے پاکستان میں سب سے زیادہ اقربا پروری میں ان کا خاندان پہلے چند نمبروں پر آتا ہے #نوائےسحر
1
1
89
کل شام سے سوائے ریپوسٹ کے سب سرگرمیوں پر لمنٹ تھی اب آزاد ہوا ہوں اس لیے گزارش ہے سب کو کمنٹ فالو بیک اور ریپوسٹ فوری ملنا مشکل ہے باری کا انتظار کرنا ہو گا #نوائےسحر
2
4
8
379
یہ انتہائی ڈھیٹائی سے مولوی چھل کر رہاہے بابا جی نے کیا دور خلافت میں سیاست کی ہے جو ہلاکو خان نے قالین میں لپیٹ کر ختم کی آج تک کہیں خلافت قائم نہ ہو سکی بڑے بڑے دین دار سلطان گزر گئے ووٹ کی تعریف خود بتا رہا ہے جہالت دیکھو اسی بات پر تنقید بھی #نوائےسحر teapawt.net/MalikEhtisham_1/status…
3
6
245