Pinned Tweet
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں
شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں
عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے
میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے
دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں
شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں
اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں
دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
پنجاب میں ملک احمد خان شیروانی سلوائے قبول ہے کےانتظار میں بیٹھےہیں۔
کمپنی نےہر ایک کی شلوار میں کوئی نہ کوئی چوہا چھوڑ رکھاہے۔
خان اور اسکا خاندان انٹرنیشنل کانسپیریسی اور ذاتی عناد کی بھینٹ چڑھ رہاہے۔
اور ہائبرڈ یوتھئے ہواؤں میں خنکی محسوس کرکے خوشی سے نہال ہیں۔
عجیب کت خانہ ہے
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
کروڑ سجدے تے فیر سجدے
تیری بلندی نوں ڈھیر سجدے
جے کعبے مینوں بلاویں مولا
کراں گا اوہدے چوفیر سجدے
رکوع چ ایویں لفن دی دیر اے
تے فیر لیندے نیں گھیر سجدے
آہ کربلا ول دھیان مارو
وکھاؤ اینے دلیر سجدے
کلیم سجدے چ زیر ہوجا
گناہ نوں کردے ای زیر سجدے
استاد تجمل کلیم
ایسا الہام شاداب خان کو بھی ہوا تھا ایک بار چیمپئن ٹرافی میں۔
اور قوم آج تک بھگت رہی ہے
وکٹ کیپر اور کپتان سمیت سب خاموش رہے کسی نے آواز نہ سنی لیکن بالر ثاقب خان نے نے بلے اور بال کا ملاپ دیکھ لیا اور آہٹ بھی محسوس کرلی۔ ان کے اس یقین پر کپتان نے ریویو لیا اور کامیابی حاصل کی۔ #PakvSL #PCB #SaqibKhan
ان کی بتیسی، ان کے قہقہے کلیجے کو چیر رہے ہیں، انکی زندگیاں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں وکالت کرتے گزری ہیں۔
اور ایک کیس تک نہیں لگوا پا رہے، ایسی زندگی اور ایسی وکالت پہ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے تھا، بشرطیکہ شرم ہوتی۔
میر علی کے ساتھ کون سے دشمن ملک کا بارڈر لگتا ہے؟
یہ ٹینک کس ملک کو فتح کرنے کے لئے پرعزم ہیں؟
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، لاکھوں خوابوں، امیدوں اور زندگیوں کا نام ہے۔ کب تک ان آوازوں کو نظرانداز کیا جائے گا؟
#کشمیر_میں_جبر_بند_کرو
آج لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی ملاقات نہیں طے پائی تھی؟ کیا بنا ملاقات کا؟
کورٹ کا آرڈر تھا، اور کورٹ کا آرڈر تو لوہے کا گارڈر ہوتا ہے آپکو پتہ ہی ہے۔
اس ٹویٹ کے آخری جملے نے ہنسا ہنسا دہرا کردیا😭🤣😂
طیب بلوچ ، کامران خان صاحب پر اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ کامران خان نے صرف پنجاب حکومت کی آڈٹ رپورٹس کو سامنے لا کر صحافتی بددیانتی کی ہے جبکہ انہوں نے دیگر صوبوں کی آڈٹ رپورٹس کو ہاتھ تک نہیں لگایا ،
یہی اعتراض تو طیب بلوچ صاحب پر بھی ہو سکتا ہے کہ وہ تمام سیاستدانوں میں سے صرف مولانا فضل الرحمن کے عضو کی صحت کے حوالے سے تفصیلات سامنے لائے ہیں
انہوں نے دیگر سیاستدانوں کے اعضائے مخصوصہ کو ہاتھ تک نہیں لگایا
ایک طرف نیا سیٹ اپ لانے کی چہ مگوئیاں
مگر مریم اور ن لیگی تھوڑے بہت بہکے ضرور ہیں مگر فی الحال باؤلے نہیں ہوئے
صحافی فی الحال تک چپ سادھے ہیں۔
ایسے میں لطیف کھوسہ جیسے شخص کی خصوصی ملاقات خان صاحب سے، وہ بھی مقررہ دن سے ہٹ کے، عدلیہ نے سلاجیت کھا لی جو اتنی پاور دکھا رہی ہے۔
نئے ڈیم ہم نے بنانے نہیں، پانی ویسے بھی بھارت نے روک رکھا۔
پرانے بنے ہوئے ڈیمز کی بھی ماں بہن کرکے رکھ دیں گے۔
پاکستان کو کھنڈر ہونے سے کوئی مائی کا لعل روک کے دکھائے
🚨🇵🇰 Pakistan's Tarbela Dam was hit by a MAJOR BREACH earlier, after a protective barrier collapsed.
Emergency crews evacuated workers as TONS of water surged in with nothing left to stop it.
One worker was swept away by the torrent, but managed to be safely rescued.
Officials confirmed the main dam structure remains completely intact and water levels inside the flooded site are receding.
Writer: Bri
کمنٹس میں وجیح ثانی صاحب کی دلجوئی اور افسوس کرنے والوں کے کمنٹ پڑھ کے وہ مشہور قصہ یاد آیا،
کسی کوٹھے والی کے ہاں ڈکیتی ہوگئی تو
لوگوں نے افسوس کرتے ہوئے کہہ دیا، شکر کرو، عزت بچ گئی۔
آنسو پونچھتے ہوئے کہنے لگی، "عزت ویچ ویچ کے ہی تے کمایا سی"
گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا!
ہفتے کی شام دفتر سے گھر واپسی پر ڈرگ روڈ سے ملینئم مال کے رستے میں نیوپلیکس سینما کے پاس واقع یوٹرن پر ٹریفک کچھ دیر کے لئے رکا۔ ٹریفک آور تھا۔ کہ اچانک گاڑی کے شیشے پر زوردار دھاتی دستک سن کر چونکا۔ اور اگلے ہی لمحے گن پوائنٹ پر فون سے محروم کردیا گیا۔ حاانکہ یہ ایک سیکیورٹی ایریا کے سامنے واقع سڑک ہے۔ ٹریفک کیمرہ بھی نصب ہے۔ فون ٹریکنگ سے معلوم ہوا قائد آباد برج کے سامنے میں واقع موبائل مارکیٹ میں پہنچ گیا فون۔
بہر حال اچانک گن پوائنٹ پر لیا جانا قیمتی اثاٹے سے محروم ہونا خاصا صدماتی اثر کرتا ہے اور پھر سارے روابط و اکاؤنٹس کی بحالی میں دو دن صرف ہوگئے۔
اب واپسی ہوئی ہے۔ شکر ہے پروردگار کا اس نے مجھے محفوظ رکھا
الحمد للہ!




















