Pinned Tweet
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
*جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفی دے دیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور جج اپنے دور میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کو طلب کیا تھا اور انہیں ایک معمولی سے ایس ایچ او کے برابر قرار دیا تھا، جس کے بعد انہیں اسلام آباد سے لاہر ٹرانسفر کیا
پی ٹی آئی کے اندر ایک مخصوص طبقہ ہے کہ جو سہیل آفریدی کے خلاف متحرک ہے اور سہیل آفریدی کو غدار ثابت کرنے پر لگا ہوا ہے
جبکہ سہیل آفریدی نے اقتدار کی پرواہ نا کرتے ہوئے مقابلہ کیا ہے، DG ISPR تک نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی قبول نہیں،
قاسم خان سوری
28 ویں ترمیم کی سپورٹ پر قاسم خان سوری کا موقف !!
جو بھی عمران خان کے پاس جائے گا اور کہے گا کہ ہم نے 28 ویں ترمیم پاس کروائی ہے اور بدلے میں آپ زمان پارک یا بنی گالا منتقل ہوں گے اور جو بھی عمران خان کی رہائی کیلئے ڈیل کرے گا عمران خان اس عبرت کا نشان بنا دیں گے
🚨 جب عمران خان کی حکومت تھی تو تب بھی جنرل باجوہ کی شدید خواہش تھی کسی طرح عمران خان کو پی ٹی آئی سے مائنس کر دیا جائے ، لیکن جس جس نے بھی باجوہ کی سہولت کاری کی 8 مئی کے بعد دیکھا کہ وہ پھر سیاسی بھکاری بن گیا اور سیاست میں نشان عبرت بن گیا،
قاسم خان سوری
تہران ہو گر عالم مشرق کا جنیوا
شائد کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
تیرے منہ میں خاک تمہارے منہ میں وزیر داخلہ
عمران خان اور تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان اس گھٹیا لیڈرشپ نے پہنچایا ہے
جو شخص سہیل آفریدی کی نا اہلی کے خلاف عدالت میں چلا گیا، جو شخص عمران خان کی بہنوں کے متعلق بکواس کرتا ہے، یہ اس سے ہاتھ ملا رہے ہیں خوش ہو ہو کر، لیڈر کی کوئی فکر ہی نہیں انہیں؟
بریکنگ نیوز
♦️بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کو گرفتار کیا جائے لاہور ہائی کورٹ کا بڑا حکم
♦️کوئی اپنے آپ کو جج کا بیٹا کوئی صحافی تو کوئی وکیل بتاتا ہے سی ٹی او
♦️جس کے پاس لائسنس نہیں ہے بس آپ اس کو گرفتار کریں لاہور ہائی کورٹ کا حکم
سوات شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے زخمی :
انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا
جنہوں نے دہشت گردوں سے لڑنے کے لئے گورنر راج لگایا تھا وہ اس وقت عوام سے لڑ رہے ہیں ۔
گورنر راج کے نتائج، انسانیت بھی شرما گئی
حکم کی تعمیل میں اتنے بے حس ہو گئے کہ یہ بھی نہ دیکھا کہ اندر معصوم بچے موجود ہیں، کم از کم انہیں تو بحفاظت اترنے کا موقع دیتے
آخر حکم کی تعمیل میں انسانیت، رحم اور احساس کہاں کھو جاتا ہے؟💔
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کب تک اپنوں سے دور رکھا جائے گا؟ کب تک انصاف کی آواز دبائی جائے گی؟ قوم اپنے قائد اور تمام اسیران کی رہائی چاہتی ہے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے، انصاف سب کے لیے! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟
آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟
علامہ راجا ناصر عباس
بلاول کی ٹنکالوجیا
شکر کرو انہوں نے بنا دی ور نہ وہ کام کرتے ہیں پیسے لگتے ہیں لیکن عوام کو نظر نہیں آتے



















