Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0) header
Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0) profile picture

Humanity justice♎||Advocate ⚖️|| human rights activist ||

Multan
Joined June 2022
Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)Photo by Adv.Jaffar⚖️ (@jaffar3_0)
ⓘ This user is physically and mentally tired. And I already know the truth But i just want to see How good they're lying ...
25
3
76
12,676
ایک خاموش آدمی یا تو اپنی کامیابی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، یا کسی خوفناک تکلیف میں ہے۔🖤
1
22
369
ایک افریقی کہاوت ہے کہ: جب آپ خود اپنا پانی اٹھاتے ہیں، تو آپ کو ہر قطرے کی قدر معلوم ہوتی ہے۔
3
1
23
348
لوگ جھوٹ سے نفرت تو کرتے ہیں مگر کڑوا سچ بولنے والے کو بھی برداشت نہیں کرتے...!!
2
17
193
"دنیا اگر لفظوں کا زہر دے، تو خود کو محبتوں کے پھول دے کر سنبھال لینا 🌸🦋
1
1
1
15
342
تمہیں تو ڈرے ہوؤں نے ڈرا دیا ورنہ اللہ تو کچھ نہیں کہتا، بس پیار کرتا ہے۔🤎
16
277
ایک آگے بڑھ جاتا ہے، جبکہ دوسرا ہمیشہ کے لیے وہیں اٹکا رہ جاتا ہے۔ 🖤
2
1
23
326
آپ میں اتنی سیلف ریسپیکٹ اور وقار ہونا چاہیے کہ آپ کسی کو خود پر ترس نہ کھانے دیں۔
1
16
284
جو سب سنبھال لیتے ہیں ان سے اپنا آپ کب سنبھالا جاتا ہےجو سب سنبھال لیتے ہیں ان سے اپنا آپ کب سنبھالا جاتا ہے
1
1
12
241
وہ جاڑے کی شدید سردی کے بعد کھلنے والے پھول کی مانند ہے. 🖤🪐
2
2
19
294
چالاک مرد حسین سے نہیں بے وقوف سے محبت کرتا ہے۔۔۔۔
9
184
یونہی نکل چلتے ہیں کہیں اپنی تلاش میں!
1
1
18
288
اذیت ناک ہوتا ہے وہ تعلق جو نا مکمل ہو نہ ختم ہو🖤💔
3
2
21
460
شاید ہم تھے ہی نہیں دلوں میں بسنے کے قابل
3
1
1
21
450
مرے دل پہ رویوں کی دراڑیں پڑ گئ ہیں!
1
1
28
500
میرے سے دل کی بات یہاں لکھ کر سینڈ کریں 🌝✨😍 👇👇👇 ngl.link/jaffar3_0
1
83
آپ اتفاق کریں نہ کریں حقیقت یہی ہے کہ ہم نے حرام اور حلال کی تمیز صرف کھانوں تک محدود کر دی ہے ۔
1
9
155
پچھتاوے بھی ظرف والوں کو ہوتے ہیں۔
2
4
19
264
چمچہ، جس برتن میں ہو،اسے خالی کر دیتا ہے چمچوں سے بچو۔!!!🌸
3
11
303
"زندگی میں دو چیزوں پر کبھی تبصرہ مت کریں۔ جنہیں آپ چُن لیں اور جنہیں آپ چھوڑ دیں ۔"❤️‍🩹
1
18
338
جب عہد ہی کوئی نہ ہو تو کیا غم شکستگی .
1
22
403