Zanib junoon (@janoon220) header
Zanib junoon (@janoon220) profile picture

🎙️ Former Journalist at PTV | سابق صحافی، پاکستان ٹیلی ویژن 📰 Journalism • Truth • Integrity ✍️ Committed to Credible & Responsible Journalism

Joined September 2023
Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)Photo by Zanib junoon (@janoon220)
امریکا میں نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے شبہے میں گرفتار کی گئی ایک خاتون کو تھانے میں ایک پولیس افسر نے سیل کے اندر سختی سے دھکا دیا، جس کے باعث اس کا چہرہ کنکریٹ کی بینچ سے ٹکرا گیا۔ اس واقعے میں خاتون کے چہرے اور دانتوں میں فریکچر ہو گئے جبکہ ایک آنکھ کی بینائی مستقل طور پر متاثر ہو گئی۔ سیکیورٹی کیمروں کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد پولیس افسر مائیکل ہارٹ نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ خاتون کی جانب سے مقدمہ دائر کرنے پر اسے 8 لاکھ 75 ہزار ڈالر ہرجانے کی رقم ملنے کی اطلاع دی گئی۔
52
615
10
2,225
293,268
Zanib junoon retweeted
بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
1
7
31
407
پاکستان کا بیرونی قرضہ 65 ارب ڈالر سے بڑھ کر 139 ارب ڈالر ہو گیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر فرخ سلیم
3
18
1
30
537
آج انشورنس کمپنی سے فون آیا، ایک گھنٹہ مرنے کے فائدے بتا کر بولے: ماہانہ 10,000 دیں' اور مرنے کے بعد 1 کروڑ لیں!! میں نے کہا: 'پلان اُلٹا کرو، 1 کروڑ ابھی دو اور مرنے تک 10,000 لیتے رہو!! نہ جانے کیوں کال ہی کاٹ دی
1
1
1
25
1,078
“سماء نیوز ، معاشی حالات کے پیشِ نظر ملازمین کو دفاتر میں فراہم کیے جانے والے کھانے میں اب چکن اور بیف شامل نہیں ہوں گے، بلکہ دال اور سبزی پر گزارا کرنا ہوگا۔ بیشتر ڈی ایس این جیز گراؤنڈ کر دی گئی ہیں، جبکہ چائے کے کپ بھی محدود کر دیے گئے ہیں۔ ڈاؤن سائزنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
1
3
19
546
روس ایران کو جدید ترین میزائل فروخت کرنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔
1
8
90
888
پیپلز پارٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اس وقت حکومت میں نہیں ہیں۔ صدر، چیئرمین سینیٹ اور صوبائی گورنر کی کرسی رکھنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں حکومت کا حصہ سمجھا جاۓ۔ اندازہ کریں۔ عوام کو کس حد تک جا کر بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
1
5
11
453
اگر تم میرے گھر میں جھانکو گے تو نیزے سے تمہاری آنکھ کو پھوڑ دیا جاۓ گا، اور شریعت میں بھی اگر کوئی تمہارے گھر میں جھانکتا ہے تو اس کی آنکھ پھوڑنے کا کوئی دفاع نہیں مولانا فضل الرحمان
6
447
جب اہلِ دانش پر پابندیاں لگاؤ گے اور مقدمے بناؤ گے تو نوجوان نسل ایسے بندروں کے ہاتھ ہی لگے گی، قوم کو جس سماجی اور فکری پستی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، مستقبل کا سوچ کر خوف آتا ہے اسد طور
1
7
12
455
چین کی معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی BYD نے مسلسل چھٹے مہینے اپنی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
16
493
Petrol & Diesel prices comparison over the last 3 months in Pakistan!
2
630
اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز نے شادی کے 28 سال بعد لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لی، معمر رانا شراب نوشی کے بعد تشدد کرتے اور گالیاں دیتے تھے۔ متعدد بار معمر رانا نے شراب پی کر بیٹیوں کے سامنے گالیاں نکالیں۔ مہناز کا موقف
17
710
🔴 ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنائی کا خطرناک حکم جاری امریکا اسرائیل کے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے کسی جغرافیے کا لحاظ نہ کیا جائے جہاں جہاں امریکی اڈے ان کو نشانہ بنایا جائے امریکا کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ میزائل تیار رکھا جائے ایران کی شرائط مانے بغیر کوئی ڈیل نہ ہو گی
2
15
39
1,273
ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنائی کا خطرناک حکم جاری۔ امریکا اسرائیل کے حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے کسی جغرافیے کا لحاظ نہ کیا جائے جہاں جہاں امریکی اڈے ان کو نشانہ بنایا جائے امریکا کے خلاف ہر طرح کا اسلحہ میزائل تیار رکھا جائے ایران کی شرائط مانے بغیر کوئی ڈیل نہ ہو گی
1
6
23
941
Trump says the war with Iran will end soon.
1
4
624
صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ اچھے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں کمی کر دی۔
11
780
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری پیٹرول 3 روپے 19 پیسے سستا جبکہ ڈیزل 2 روپے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
1
9
708
“ پاکستان سے ہمارے تعلقات نئے نہیں ہیں لیکن اب ہم پاکستان کے مختلف فیصلوں پر زیادہ بہتر اثر انداز ہوسکتے ہیں “ (مارک ربیو)
5
16
851
ڈبلن میں اپنے ’’فری فلسطین ٹور‘‘ کی پہلی رات خطاب کرتے ہوئے ایک مشہور امریکی ریپر اور گلوکار نے کہا کہ جو لوگ فلسطین کی آزادی کی آواز دبانا چاہتے ہیں، وہ یہ حقیقت ماننے کو تیار نہیں کہ آزادی اور ظلم ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
1
104
273
2,664
غزہ پر اسرائیلی حملے میں اپنے بھائی کو کھونے والی ایک سوگوار فلسطینی بچی غم سے نڈھال ہو کر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی۔ 💔😢
1
21
1
49
993
ٹوکیو بھی بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہو گیا! جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے قلب میں ’’اسرائیل کا بائیکاٹ کرو‘‘ کا نعرہ گونج اٹھا! اسرائیل کی عالمی تنہائی شہر بہ شہر بڑھ رہی ہے۔ کبھی اس تحریک کو چند لوگوں کی آواز کہہ کر نظرانداز کیا جاتا تھا، مگر اب ٹوکیو بھی اس کی گونج بن چکا ہے۔
3
243
647
4,120