Dr. S. Javed Hussain (@javed1905) header
Dr. S. Javed Hussain (@javed1905) profile picture

Specialist Physician, Gastroenterologist, MRCP, Ex Parliamentarian (MNA)

Vantage point Koh e Safaid KP
Joined April 2009
Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)Photo by Dr. S. Javed Hussain (@javed1905)
اپنی محترم ماں کے نام۔ پہلی برسی ہمت التجا نہیں باقی ضبط کا حوصلہ نہیں باقی اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی ہو چکا ختم عہد ہجر و وصال زندگی میں مزا نہیں باقی (فیض)
49
18
1
370
مفلس ہو تم اگر مرا کشکول بیچ دو اے اہل شہر ! حوصلہ دیکھو فقیر کا ( محمد طہ خان)
1
1
3
116
گورنر راج کے بعد #کرم میں کیا ترقیاتی کاموں کا کیا آغاز ہوا ہے، کوئی بتا سکتا ہے؟
6
1
21
515
عطائے نعت سے پہلے مرے خدا نے مجھے در بتول س پہ آدھی صدی کھڑ ا رکھا (نوید اقبال)
1
24
463
Got my Soviet cap out for the winter in #Parachinar @mazdaki
2
1
36
905
مہنگائی کے خلاف یورپ میں عوام نکل آئی ہے۔ ہمارے ہاں گیس کا سلنڈر 7000 روپے کا مل رہا ہے، اگر مل گیا تو۔ اور بند کرو ایران بارڈر
2
4
19
550
آئرن گیٹ کا منصوبہ، جس کے ذریعے ایران کا سمندری اور زمینی راستہ روکنا ہے، امریکہ کا ایران کو ایک اور غزہ بنانے کا پروگرام ہے۔پاکستانی حکومت یہ دیکھے کہ اس میں مددگار بننے سے ایل پی جی اور تیل کا کتنا بڑا بحران آئے گا
1
1
9
405
جہاں تک مجھے یاد ہے، اپر کرم میں ہمیشہ لوگوں کے ساتھ حکومت کی طرف سے امتیازی اور نا انصافی کا سلوک ہوا ہے۔ موجودہ اے ڈی پی، ترقیاتی کاموں سے لے کر ہر قسم کے کام میں ہمیں نظر انداز کیا جاتا ہے
1
7
34
715
تار تار پروت دې چا را ټول نه ګړو سایله د پښتون وطن ګریوان د لیونی دې (رحمت شاه سايل)
1
2
22
521
اسیر په ځنځیر شوم دَ پیر دامن ګیر تقصیر مې کثیر، شو زهیر مې ضمیر
1
1
17
424
Even the thought of using a nuclear weapon is madness
1
19
582
اے شہر یار دشت سے فرصت نہیں مگر نکلے سفر پہ ہم تو ترے گھر بھی آئیں گے ( محسن نقوی)
2
3
23
487
اگر سارے یورپ کی حکومتیں عوام کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ کئی دنوں کا راشن پانی اور باقی ضروری اشیاء کا انتظام کریں، تو ہمیں بھی اس بارے میں کچھ کرنا چاہیے
2
2
24
737
قبائلی علاقوں میں رکے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر سیاست سے بالاتر ہو کر کام شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
2
2
36
804
کرم میں نشہ آور اشیاء بیچنے والوں کو پناہ اور مدد دینے والے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ عوام کو ایک ایک رشوت خور کا پتہ ہے
8
1
26
689
Loss of nature, and the explosive increase in plastic is the biggest threat to our existence in Kurram
1
18
684
کرم/پاڑاچنار کے قریب سرحد پر گزشتہ کل سے افغانستان کے ساتھ سخت لڑائی جاری ہے۔پاکستان کے اتحادی کہاں ہیں
2
4
26
1,227
The building of schools should be strictly regulated. Corruption in the offices is responsible along with the builders of the school tragedy in #Peshawar. So sad
9
537