Jeeya Awan retweeted
We’re Hiring!!!!
Looking for Web3 Enthusiasts to join the $CATSI team on a new project
Salary: $200 - $350 Weekly
Interested?
APPLY: hiring.catsicoin.xyz/#apply
Jeeya Awan retweeted
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
پاکستان کے مشہور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے مسٹر پتلو کو اس صدی کا اللہ کا معجزہ قرار دے دیا ہے ۔۔
میں نے یہ ویڈیو چار بار دیکھی کیونکہ مجھے یقین نہی ا رہا تھا حاجی افتخار ٹھاکر صاحب جو سٹیج چھوڑ چکے ہیں بلکہ سٹیج کی کمای کو حرام کہ چکے ہیں ۔۔
سارا دن اب نصیحت کرتے ہیں دین کے قصے سناتے ہیں عابدہ بیگ سٹیج کی اداکارہ نے اپکو سر ٹیفائڈ جھوٹا کہا ہے ۔۔ مگر عوام نے یقین نہی کیا
اب یہ والا کلپ دیکھنے کے بعد مجھے لگتا ہے عابدہ بیگ نے افتخار ٹھاکر کے متعلق جو کہانیاں بتای ہیں وہ سب سچ ہیں ۔۔
حاجی صاحب واقعی اپ کیلے صرف پیسہ کی اہمیت ہے۔ صرف ٹک ٹاک کے اس میچ میں چند گفٹ مل جائیں اس کیلے اتنی بڑی بات کر دی اک جاہل بھی نہی کہے گا ۔۔
ٹھاکر صاحب خدا خوفی کریں جو شخص لائیو پر فحش گفتگو کرتا ہو مجراے کراتا ہو۔
اس ملک کے کلچر کو تباہ کر دیا ہو نوجوان نسل کو فحاشی پر لگارہا ہو اسے اپ رب کا معجزہ کہ رہے ہیں ۔
اور اپکی اس بات پر پتلو بھی ہنس رہا ہے اسے پتہ ہے وہ کیا کرتا ہے اپ اس کے اعمال کو رب کی دین کہ رہے ہیں ۔
اپ ضرور اس کے اٹھائیں مگر اللہ کے نام پر ایسی باتیں تو نہ کریں کہ لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچے ۔
Jeeya Awan retweeted
İsmail Hacıoğlu Yeraltı dizisine ayrı bir hava kattı. Sultanı çok sevmiş ama mücadele etmemiş.
Sizce çift olarak Sultan’la Haydar Ali mi yakışıyor?
Yoksa Rüzgar’la Sultan mı yakışırdı?
Jeeya Awan retweeted
Doğal yapılan hiçbir şeyi sevemiyorum , ya bana mı aşırı itici geliyor bilmiyorum Şu görüntüye bakınca bile içim almıyor
Nasıl yapıldığı kullandıkları plastikler ne kadar sağlıklı ve temiz yıkanmış belli değil . Siz bu şekilde satılan şeyleri alıp tüketebilir misiniz yoksa benim gibi düşünenler de var mı ?
Jeeya Awan retweeted
لهذا السبب لا يجب عليك ان تستعمل هاتفك وانت مستلقي على ظهرك













































