Javed Badar (@jkhanbadar) header
Javed Badar (@jkhanbadar) profile picture

X Information Sec APML X coordinator of Imran khan&CM KPK.Punjab&KPK govt media coordinator central party talk show coordinator PTI media Manager central punjab

Pakistan Lahore
Joined November 2010
Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)Photo by Javed Badar (@jkhanbadar)
جاوید بدر نے لاہور ریوینیو بورڈ میں ہوشربا اسکینڈل کا پردہ فاش کردیا پنجاب ریوینیو بورڈ کی وزارت کا قلمدان مریم نواز صاحبہ کے پاس ہے @MaryamNSharif @CMShehbaz لاہور کینٹ میں روزانہ کرپشن اور نااہلی ہورہی ہے مجھے خود انصاف حاصل کرنے کی کوشش میں 8 ماہ ہوچکے ہیں @OfficialDGISPR
62
لاہور میں بارش نا ہونے کی وجہ سے گلہ خراب کھانسی زکام اور بخار کی شکایت بہت بڑھ گئی ہے میرے ساتھ تو پچھلے دو دن سے یہ چاروں شکایات ہی دعا کا طلبگار ہوں
91
جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل ٹرائل مکمل ہوچکا ہے اور عمر قید کی سزا ملنے کا قوی امکان ہے
107
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP مریم صاحبہ آپ ٹھیک بول رہی تھی کہ دو ہزار سی سی ڈی اہلکار کرائم ریٹ نیچے لے آئیں لیکن دو لاکھ پولیس اہلکاروں کی پرفارمنس زیرو ہے جس کی مثال میں ضلع قصور اور ضلع شیخوپورہ کے اپنے ذاتی تجربے کی دوں گا پولیس کے اندر بھی گروپنگ چل رہی ہے
1
2
5
440
میں تو دعا کرتا ہوں مارشل لا لگ جائے ہم ایک کیا دس جہاز لیکر دیں گے اپنی آرمی کو ہم گھاس کھا لیں گے لیکن اپنی آرمی کو سہولت دیں گے کیونکہ وہ ہمارے لیے روزانہ کی بنیاد پر شہادت دے رہے ہیں پاکستانی قوم کو صرف اپنی فوج پر اعتماد ہے @OfficialDGISPR
122
میں گڈ پولیس اور بیڈ پولیس میں پھنس گیا ہوں گڈ پولیس کے بلال ظفر صاحب راو تحسین صاحب اور قمر عباس صاحب نے میرٹ پر تفشیش کرکے میری جان چھڑوائی اب دیکھتے ہیں بیڈ پولیس کیا کرتی ہے @OfficialDPRPP @MaryamNSharif
108
مجھے ایک دوست نے پوچھا کہ آجکل آپ سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر نہیں آرہے جواب تھا کہ بھائی روٹی پوری کریں کہ وقت ضائع کریں سوشل میڈیا ان کے لیے ہے جن کی کمائی کا زریعہ ہے اس حکومت نے مڈل کلاس کو اتنا پریشان کردیا ہے کہ اس کی تفریح چھین لی ہے اب صرف کرایہ بل روٹی فیسیں یہ زندگی ہے
172
We have no hope from the United Nations; the United Nations has not resolved the Kashmir issue:Javed Badar
106
ہندستان کرکٹ کے جوئے کا گڑھ ہے ہم سے تین گنا زیادہ منی لانڈرنگ ہندستان میں ہوتی ہے ہندستان کے تمام سیاستدانوں کا پیسہ باہر پڑا ہے
101
اگر منشیات پاکستان سے جارہی ہے تو آپ کی BSF کیا کررہی ہے بارڈر کنٹرول تو اس کے پاس ہے کدھر ہے آپ کی اینٹی نارکوٹکس فورس؟ انڈیا کی حکومت وزیر انڈیا کی خفیہ ایجنسیاں بارڈر سیکورٹی فورس سب منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں اور الزام ہم پاکستانیوں پر لگا دیتے ہیں
81
میرے خیال سے بابر اعظم کی کرکٹ ختم ہوچکی ہے بڑے کھلاڑی کبھی تسلسل نہیں توڑتے۔
1
1
1
142
یہ ہوتا ہے اصل حقیقی ہیرو
فخرِ پاکستان! ❤️🇵🇰 ​برطانیہ میں مقیم نامور پاکستانی نژاد بچوں کے دل کے سرجن ڈاکٹر آصف حسن کو اکتوبر 2026 میں برطانیہ کے Pride of Britain کے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ​انہوں نے نیو کیسل کے فری مین ہسپتال میں تقریباً 30 سال تک بچوں کی ہارٹ سرجری کے شعبے میں شاندار خدمات انجام دیں تقریب میں ان کے ہاتھوں شفا پانے والے 19 نوجوانوں کا انہیں سرپرائز دینا انتہائی جذباتی لمحہ تھا
1
1
38
ابھی تو پی ٹی آئی والے عمران ریاض کے بارے میں بھی یہ ہی بولیں گے
صدیق جان صحافی تو نہیں، ہم نے اسے بیانہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا ان کو پیسے دیئے جاتے تھے ، آجکل وہ بیروزگار ہیں ، مشال یوسفزئی @SdqJaan @AkMashal
1
111
جدھر دیکھوں پاکستان نظر آتا ہے میں سیلوٹ کرتا ہوں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جن کے پوری دنیا میں ڈنکے بج رہے ہیں پاکستان نے پہلے دفاعی معاہدے کئے اور اب جنگی اسلحہ بنانے کے معاہدے کررہا ہے
1
1
85
میں نے تو کئی سال پہلے ہی صدارتی نظام لانے کی حمایت کردی تھی
1
1
101