🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) header
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) profile picture

Texas USA🇨🇱#قومی_زبان

Joined September 2021
Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)Photo by 🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015)
#قومی_زبان میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا مجروح سلطانپوری
207
294
8
949
86,079
سگریٹ کے دھوئیں میں تیرا عکس ڈھونڈتی ہوں، میں آج بھی خود سے زیادہ تجھے سوچتی ہوں۔ 🚬 #قومی_زبان
5
6
166
خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے جلاؤں یادیں فون مہنگا ہے جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ #قومی_زبان
1
3
8
160
عزتِ نفس کا بھی اپنا مقام ہوتا ہے، ہر در پر جھکنا ہماری فطرت نہیں۔ #قومى_زبان
2
3
7
201
مرے بنا مری خوشبو اسے ستائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔! وہ مرے سایہِ تصور سے جا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔! نظر سے گرچہ وہ مجھے ہٹا بھی دے لیکن۔۔! وہ اپنے ذہن سے منظر مٹا نہیں سکتا۔۔۔۔۔! #قومی_زبان
1
4
7
160
قصۂ کرب لکھوں تو کہاں تک لکھوں دل کی ویرانی کا ہر باب ادھورا ہے ابھی۔ #قومی_زبان
1
3
18
303
بلندی ہو یا پستی ہو تعلق توڑ مت دینا مجھے تم چھوڑ مت دینا بہاریں آئیں نہ آئیں خزائیں مستقل چھائیں یہ وعدہ توڑ مت دینا اکیلا چھوڑ مت دینا تمہارے بن اندھیرا ہے تمہارے سنگ اجالا ہے یہ دل مٹی کا پیالہ ہے اسے تم پھوڑ مت دینا گرا کے توڑ مت دینا مجھے تم چھوڑ مت دینا #قومی_زبان
1
3
6
142
تمہارے غم نے پتھر کردیا مجھ کو تو کیا غم ہے میں اس پتھر سے اک ہنستا ہوا چہرہ نکالوں گا #قومی_زبان
3
7
126
• حوریہ سالگرہ مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی خوشیوں، مسکراہٹوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔" • "دعا ہے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن کو یوں ہی خوشگوار اور ہنستے مسکراتے گزاریں۔" #قومی_زبان @hooriya_ni11
5
6
17
470
لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا کر دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر۔ #قومی_زبان
3
9
19
406
رقصِ دل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دل تڑپ کے مر جاۓ #قومى_زبان
1
7
22
315
خـاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا ہم مُسکرا کے اشــک چھُپاتے چــلے گئے۔ احــوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگـــر ہم زنــــــدگی کـــو نـــبھاتے چــلے گئـے۔ #قومی_زبان
3
10
25
320
غم کی روداد لکھوں تو کہاں تک لکھوں، ابھی تو خود سے بچھڑنے کا حساب باقی ہے۔ حکایتِ غم کا کوئی اختتام نہیں، دل کے ویران دریچوں میں ابھی شام باقی ہے۔ #قومی_زبان
1
6
6
184
تمہارا جیسے جی چاہے کوئی انجام لکھ لینا چلو ہم آج یہ قصہ ادھورا چھوڑ دیتے ہیں #قومی_زبان
1
7
11
224
*ہمارے بعد نہ آئے گا تمہیں چاہتوں کا مزہ* *تم لوگوں سے کہتے پھرو گے چاہو مجھے اُس پاگل کی طرح* #قومی_زبان
3
6
9
209
آؤ چلتے ہیں بہت دُور کہیں چلتے ہیں ہاتھ میں ہاتھ لئے کوہ و بیاباں کی طرف آؤ چلتے ہیں بہت دُور کسی ایسی جگہ جس جگہ اپنی محبت کی پذیرائی ہو یا تو ہم دونوں ہوں یا عالمِ تنہائی ہو۔۔!! #قومی_زبان
4
12
20
294
وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج لوگ موج زمانہ لےگئی کیا جانے کس طرف #قومی_زبان
2
11
30
381
مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہے تو وہ ہے اب وضاحت دینا، اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو کہ نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتی ہوں، اتنا خاموش کہ بعض اوقات مجھے لگتا ہے کہ میں مر چکی ہوں۔ #قومی_زبان
2
5
12
313
سانپ کے ڈسنے کا علاج ہےلیکن مسکرا کر دھوکہ دینے والوں کانہیں دنیا میں کھلی دشمنی کا سامنا کرنا آسان ہوتا ہےکیونکہ انسان کو معلوم ہوتا ہے لیکن سب سے زیادہ تکلیف دہ خطرناک وہ منافق لوگ ہوتے ہیں جو منہ پر محبت کا جھوٹا ماسک پہن کر مسکراتے ہیں اور پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں #قومی_زبان
4
6
14
299
میں نے کبھی بھی کسی کے لیے خاص ھونے کی خوش فہمی نہیں پالی نہ کبھی یہ وہم پالا کہ ہم نہ ھوں گے تو کوئی اداس ھو گا کیوں کہ لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں کبھی بدتر سے بہتر کبھی بہتر سے بدترین #قومی_زبان
2
6
17
312
سارا مسئلہ خون اور نسل میں ہوتا ہے، آپ اُس پانی کا ذائقہ کبھی نہیں بدل سکتے جو گندے نالے سے گزرتا ہو...!! #قومی_زبان
3
4
25
353