JUI District Swat (@juiswat8) header
JUI District Swat (@juiswat8) profile picture

آفیشل پیج جمعیت علماء اسلام ضلع سوات

Joined October 2021
Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)Photo by JUI District Swat (@juiswat8)
مظاہرہ کی تشہیر کے ایک جھلک دیکھے سکرین ریکارڈنگ پر , ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے ممبران کو خراجِ تحسین #juidigitalmediacellswat
4
18
28
253
پر آمن احتجاج پر کل پولیس کے تشدد کیوجہ سے مفتی صادق محمد ضلعی ترجمان زخمی
1
21
JUI District Swat retweeted
آ تجھے دکھاؤ قیادت کیا ہے.❤️
1
56
2
129
2,037
لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رائے ونڈ تبلیغی مرکز آمد قائدجمعیت نے رائے ونڈ مرکز میں تبلیغی مرکز کے امیر مولانانذرالرحمن رحمہ اللہ کی وفات پر تعزیت کی
8
JUI District Swat retweeted
پنجاب کی بزدل ترین اور فاشسٹ ترین حکومت خود کو جمھوریت کا نام لیوا کیسے کہہ سکتی ھے کیا کسی جمھوری دور میں آزادی اظہار راۓ کے آئینی حق پہ پابندی بھی لگ سکتی ھے۔ کیا کسی آئینی حق کے استعمال پر نظربندیاں اور گرفتاریاں بھی ھوسکتی ھیں، ایسا تو صرف مارشل لاؤں میں ھوتا ھے پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو کل نظربند کرکے پروگرام میں جانے سے روک کراور آج مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا امجد خان صاحب کو نظربند اور باقی جمعیت کے کارکنوں کو گرفتار کرکے دراصل مستقبل میں میاں نوازشریف اور مسلم لیگیوں کی ایک دفعہ پھرگرفتاریوں کا راستہ کھول دیا ھے۔ کل جب یہی ادارے آپ کو آئینی حق سے روکتے ھوئے گرفتار کرینگے تو بقول مشاھداللہ خان مرحوم کے، اس دفعہ آپ کے ساتھ رونے والا بھی کوئی نہیں ھوگا۔ مکافات عمل تو ھوگا تلک الایام نداولھا بین الناس #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
58
493
25
832
8,505
قائد کی استقامت ہمارا حوصلہ، کارکنوں کی قربانیاں ہمارا سرمایہ ہیں۔ حق کی آواز بلند ہوتی رہے گی! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
2
مولانا کا پیغام، کارکنوں کا عزم، حق کی جدوجہد ہر حال میں جاری رہے گی۔ گرفتاریوں سے حوصلے نہیں ٹوٹتے! #استقامت_کانشان_مولانا #جرات_وبہادری_حیدری #سرگودھا_جمعیت_کا #بزدل_پنجاب_حکومت #اسیروں_کورہا_کرو
1
1
4