justice point (@justicepoint786) profile picture

Media

Joined August 2024
Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)Photo by justice point (@justicepoint786)
ٹانگوں کی معزوری ایک منٹ میں ٹھیک😀،اس طرح کے لوگوں کا علاج اس طرح ہی کرنا چاہیے،فالو کر لیں۔
12
مختاراں مائی کیس، ظلم سے مزاحمت تک کی لازوال داستان ​جون 2002 کی ایک تپتی ہوئی دوپہر تھی جب ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے ایک چھوٹے سے گاؤں (میر والا) میں انسانیت سوز ظلم کی وہ داستان رقم ہوئی، جس کی بازگشت برسوں تک پوری دنیا میں سنائی دیتی رہی۔ ​اس واقعے کا آغاز تب ہوا جب مختاراں مائی نامی خاتون کے بارہ سالہ کمسن بھائی، عبدالشکور پر مقامی بااثر 'مستوئی' قبیلے کی ایک لڑکی کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کیا گیا۔ اس معاملے کا فیصلہ کرنے کے لیے مستوئی قبیلے نے پنچائیت (جرگہ) بلائی اور حکم صادر کیا کہ مختاراں مائی خود پیش ہو کر معافی مانگیں۔ ​پنچائیت کے حکم کی تعمیل میں جب مختاراں مائی وہاں پہنچیں، تو جرگے کی ایما اور رضامندی سے اس نہتی خاتون کو ایک کمرے میں لے جایا گیا۔ وہاں چار درندہ صفت افراد نے انہیں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ دروازے کے باہر درجنوں مسلح افراد لاٹھیاں، کلہاڑیاں اور بندوقیں تان کر پہرہ دیتے رہے تاکہ ان کا نام نہاد 'انتقام' پورا ہو سکے۔ ظلم کی انتہا یہ تھی کہ اس کے بعد مختاراں مائی کو برہنہ حالت میں گاؤں کی گلیوں میں گھمایا گیا تاکہ ان کی عزتِ نفس کو ہمیشہ کے لیے کچلا جا سکے۔ ​ہمارے معاشرے کے فرسودہ معیاروں کے مطابق ایسی صورتحال میں کسی بھی عام عورت کے پاس خودکشی کرنے، خود کو آگ لگانے یا پھر ساری زندگی ایک تاریک کمرے میں گمنامی اور شرمندگی کے آنسو بہانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔ لیکن مختاراں مائی نے گھٹنے ٹیکنے کے بجائے مزاحمت کا راستہ چنا۔ وہ خود تھانے گئیں، بااثر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروایا اور پوری جرات کے ساتھ دنیا کو بتایا کہ ان کے ساتھ کیا بیتا ہے۔ ​میڈیا کے ذریعے جب یہ دلخراش خبر ملک اور پھر پوری دنیا میں پھیلی تو شدید عوامی و عالمی دباؤ کے تحت ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ چلا اور یکم ستمبر 2002 کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چھ ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔ تاہم، انصاف کا یہ سفر طویل اور کٹھن ثابت ہوا؛ 2005 میں لاہور ہائی کورٹ نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر پانچ ملزمان کو بری کر دیا جبکہ چھٹے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا (جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا)۔ ​اس دوران مختاراں مائی عالمی سطح پر جرات اور مزاحمت کی علامت بن چکی تھیں۔ کئی ممالک نے انہیں شہریت کی پیشکش کی اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے انہیں اپنے تجربات بیان کرنے کے لیے بیرونِ ملک مدعو کیا۔ اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے ملک کی ساکھ متاثر ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر ان کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی بھی عائد کی، تاہم عالمی دباؤ کے بعد یہ پابندی ہٹا لی گئی۔ ​ان تمام نشیب و فراز اور قانونی جنگوں کے باوجود مختاراں مائی نے ہمت نہیں ہاری۔ دنیا بھر سے ملنے والی مالی امداد اور انعامی رقوم کو اپنی ذات پر خرچ کرنے کے بجائے انہوں نے اپنے گاؤں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے اسکول قائم کیے۔ ان کا پختہ یقین تھا کہ جہالت اور ظلم کے اس اندھیرے کو صرف تعلیم کی روشنی سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ ​آج دنیا بھر میں کروڑوں لوگ مختاراں مائی کے نام اور ان کی جدوجہد سے واقف ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ میگزین 'گلیمر' (Glamour) نے انہیں 'ویمن آف دی ایئر' (سال کی بہترین خاتون) کے اعزاز سے نوازا، جبکہ بین الاقوامی میڈیا نے ان کی لازوال ہمت اور سماجی خدمات پر بے شمار کالم شائع کیے اور دستاویزی فلمیں بنائیں۔ مختاراں مائی کی کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر انسان ڈٹ جائے تو وہ بدترین ظلم کو بھی معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ بنا سکتا ہے۔
2
2
11
856
Esto es inhumano Dios mío. La prisión de Con Dao, el infierno en la Tierra
1,060
5,465
420
43,365
16,217,406
🇳🇿 نیوزی لینڈ میں ڈیری فارمنگ کے شعبے میں روزگار کی معلومات 27 نومبر 2026 | پوسٹ نمبر 02 FRENZ کے ذریعے تین ممکنہ ملازمتوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ہرڈ منیجر — Dacre, Southland ▪️ فارم: 805 گائیں ▪️ سالانہ پیکیج: NZD 85,200، رہائش سمیت ▪️ تجربہ: کم از کم تین سال ▪️ رپورٹ کردہ آخری تاریخ: 8 دسمبر 2026 ڈیری فارم اسسٹنٹ — Whataroa ▪️ فارم: 1,150 گائیں ▪️ اجرت: NZD 26.07–29.27 فی گھنٹہ ▪️ رپورٹ کردہ آخری تاریخ: 11 دسمبر 2026 ڈیری فارم اسسٹنٹ — Tussock Creek ▪️ فارم: 420 گائیں ▪️ سالانہ معاوضہ: NZD 67,782–76,102 ▪️ رپورٹ کردہ آخری تاریخ: 11 دسمبر 2026 بھرتی ادارے کا رجسٹریشن پورٹل: frenz.co.nz/job-seeker-regis… پاکستانی امیدواروں کی اہلیت، ورک ویزا اور انفرادی ملازمتوں کی دستیابی کی تصدیق ضروری ہے۔ اہم اعلانِ لاتعلقی: DCFA Pakistan صرف معلومات فراہم کرتی ہے۔ ملازمت، درخواست، بھرتی، انٹرویو، ویزا یا ورک پرمٹ کے سلسلے میں کسی قسم کی معاونت یا ضمانت فراہم نہیں کرتی۔ غیرمجاز ایجنٹوں کو رقم ادا نہ کریں۔ #DCFAPakistan #ShakirUmarGujjar #NewZealandJobs #DairyFarmJobs #HerdManager #FarmWorkers – at Goth Jumo, Pakistan
2
27
95
10,404
جناب ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ار پی او سرگودھا @RpoSargodha ڈی پی او سرگودھا @sargodhapolice آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ایک شخص جس کی سپریم کورٹ تک سنوائ نہیں ہوئ۔۔ ساہیوال پولیس نے چار دن سے اس کو گرفتار کیا ہوا ہے لیکن ابھی تک اس کی گرفتاری نہیں ڈالی اور وہ بندہ اشتہاری ہے ایس پی انویسٹیگیشن جناب عمران عباس چدھڑ صاحب سے درخواست اس کیس کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے ۔دو بورڈ أپ سمیت اس شخص کی انویسٹیگیشن تبدیلی پہلے ہی منسوخ کر چکے ہیں۔امید ہے اس معاملے میں أپ لوگ انصاف کریں گے
1
20
74
2,260
ان خاتون ٹیچر سمیہ کی اواز بنیں🛑 @RpoSargodha @KhushabPolice2 ۔ایک شخص ایجنسی کا بندہ بن کر ان سے شادی کرتا ہے اور پھر فراڈ کرتا ہے۔RPOسرگودھا سہیل اختر سکھیرا صاحب کی مہربانی انہوں نے نوٹس لیا۔DPO خوشاب عمارہ شیرازی نے بھی کوشش کی لیکن بدقسمتی اس خاتون کی کہ ان کا ٹرانسفر ہو گیا جوہراباد تھانے کا عملہ اس خاتون کے ساتھ بہت ناانصافی کر رہا ہے ۔۔ار پی او سرگودھا اور ڈی پی او خوشاب سے درخواست ہے کہ اس خاتون کے پیسے ،زیور اور سامان بازیاب کروایا جائے یہ اپنی ایک سالہ بچی کے ساتھ کبھی سرگودھا بھاگتی ہیں تو کبھی خوشاب اور کبھی جوہر اباد ۔۔ایک تو شادی کے نام پر اس کو لوٹ لیا گیا اور اب ان کی نا نوکری رہی ہے اور نہ ہی ان کے پاس موجود پیسہ ۔۔RPO سرگودھا اس دفعہ بھی شفقت کا معاملہ کریں اور DPO خوشاب کو پابند کریں کہ ان ساتھ انصاف ہو
15
68
2
177
8,676
justice point retweeted
🚨 خواتین محفوظ، لاہور محفوظ: خواتین پر تشدد کرنے والے 5 ملزمان گرفتار 🚨 نشتر کالونی کے علاقے میں جھگڑے کے دوران خواتین پر تشدد کرنے والے 5 ملزمان کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہیلپ لائن 15 پر لڑائی جھگڑے کی اطلاع موصول ہوتے ہی نشتر کالونی پولیس نے فوری رسپانس دیا اور موقع پر پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ متاثرہ درخواست گزار کے بیان کے مطابق ملزمان نے جھگڑے کے دوران خاندان کی خواتین اور دیگر اہلِ خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جبکہ خواتین کو بچانے کے لیے آگے بڑھنے والے افراد پر بھی حملہ کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کہنا ہے کہ خواتین پر تشدد کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خواتین کا تحفظ لاہور پولیس کی اولین ترجیح ہے اور کسی کو بھی خواتین پر تشدد یا ہراسانی کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
1
1
186
یہ لڑائی پتہ نہیں کس جگہ کی ہے لیکن افسوس، اتنے پولیس کے جوان کھڑے ہیں اور پھر بھی لوگ لڑ رہے ہیں،اب جب ایک دوسرے کو زخمی کر دیا ہے اب بات پرچوں پر جائے گی پھر تفتیش، ہو گی اور تفتیش جس طرح ہوتی ہے سب کو پتہ ہے نظام اچھا چلے گا،پنجاب پولیس اگر ایماندار ہوجائے ادھے مسلے حل جائیں۔
1
1
71
یہ تقریر آپ کے علم میں آضافہ کر دے گی، تاریخ میں یاد رکھا جانے والا تاریخی سچ حامد میر صاحب کی زبانی،ان سچی باتوں کو دلیر بندے ہی بول سکتے ہیں،فالو کر لیں۔ @MaryamNSharif @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @HamidMirPAK @GovtofPakistan
1
36
شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے 💔
3
263
2
986
12,187
🤣🤣🤣😀
Hahahaha 🤣
1
36
اللہ تباہ کرےان ظالموں کو ،حکومت کو چاہیے اس ظالم کو سخت سزا دے ورنہ توہین سنت نبوی کا عذاب حکومت کو تباہ کردے گا
یہ کوئی کشتی کا مقابلہ نہیں چل رہا پنجاب پولیس پولیس ایک عام شہری کا ہاتھ توڑنے کی کوشش کررہی ہے😢ریٹویٹ
1
74
justice point retweeted
13
796
6
5,484
1,050,820
ہندو لڑکے کا لڑکی پر حملہ،گائے کی توہین کیوں کی۔لڑکی بھی دلیر نکلی۔
122
چھانگامانگا جانور کے ساتھ ظلم😔 گاما کوٹ میں ظلم کی انتہا، فصل میں داخل ہونے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ دی گئیں،لوگوں میں برداشت ختم ہو گئی ہے،کیا بنے گا اس قوم کا،اللہ ہدایت دے۔مزید تازہ خبروں کے لیے فالو کر لیں۔ @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @RSheikhupura @Police_Kasur
5
43
1
52
11,893
پاکپتن: بزرگ کو زندہ جلانے کی کوشش ویڈیو وائرل مقدمہ درج، پاکپتن 70 سالہ بزرگ کو زندہ جلانے کی مبینہ کوشش ملزمان نے بزرگ اختر علی کے ہاتھ پاؤں اور منہ باندھ کر کمرے میں بند کر دیا اور گھر کو آگ لگا دی گئ اہل علاقہ کی بروقت کارروائی، بزرگ کو زندہ جلنے سے بچا لیا @MaryamNSharif
6
188
4
427
73,328
justice point retweeted
پنجاب حکومت کا پنک نمک کے حوالے سے بڑا فیصلہ
1
3
370
قصور،کنگن پور۔ کھیر کھا کر پانچ لوگ قتل کیس،سگی بہن نے دو سگے بھائیوں اور ماں باپ کو زہر دیکر مارا،کیا ہو گیا ہے لوگوں کی سوچوں کو اپنے ہی خون قتل کر رہے ہیں
140
پنک نمک دنیا میں الگ پہچان رکھتا ہے حکومت نے سستے ریٹ پر برامد کرنے پر پابندی لگادی۔
1
129
اگر زرداری اجازت دیں، عمران خان کی حکومت بھی گرا دیں گے اور انہیں جیل میں بھی ڈال دیں گے - بلاول زرداری آپ لوگ تو شامل جرم تھے فروری 2019 میں آپ کے بیانات اور اور آج اور ۔۔۔آج اپنے پر بات ائی تو پتہ چلا جمہوریت کسے کہتے ہیں انسانی حقوق کیا ہوتے ہیں
11
376
1
1,171
13,599