Pinned Tweet
اسلام و علیکم میرا یہ اکاؤنٹ سسپینڈ ہوگیا ہے Adnanulhaq02 پلیز میرے اس اکاؤنٹ کو فالو کرکے حوصلہ افزائی کریں شکریہ۔😔😔
Huma Kanwal retweeted
اگر ایسا وزیر داخلہ بلوچستان ہوگا
تو کہا اقلیتی برادری کو انصاف ملے گا
@PakSarfrazbugti
@palyani
@Dukhtar_B
Huma Kanwal retweeted
راولاکوٹ بس ٹرمینل کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ اور رینجرز کے ڈی ایس آر برکت کا زخمی ہونا امن دشمنی کی بدترین مثال ہے۔
ایسے عناصر کارروائی ہونے پر مظلومیت کا کارڈ کھیل کر ہمدردی سمیٹنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن اب امن کے قیام اور ریاستی رٹ کی بحالی کے لیے سخت اقدام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Huma Kanwal retweeted
بی ایل اے کے دہشت گرد عام بلوچ عوام کی زندگیوں اور ان کی املاک کو تباہ کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف بلوچوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ بیرونی طاقتوں کے اشاروں پر چلنے والے ان لوگوں کو نہ بلوچ عوام کی فکر ہے اور نہ ہی بلوچستان سے کوئی ہمدردی ..
Huma Kanwal retweeted
🚨 OMG BREAKING!!!😳
All 18 US Intelligence Agencies just told Trump Iran has NO nuclear weapons program!!! 🇺🇸🇮🇷
@grok is this TRUE or FALSE??? Confirm NOW!!!
Huma Kanwal retweeted
جگ جگ جیو رانا صاحب!🔥❤️
سما والوں کو سندھ اور کے پی کے کے سکول نظر نہیں آئے، جہاں عمارتیں نہیں، ٹیچر نہیں، ڈسپلن نہیں۔ صرف پنجاب کا حال خراب نظر آتا ہے، حالانکہ یہاں بلڈنگز بن رہی ہیں سکول میں ٹیچر کی کمی نہیں اور مریم نواز نے تعلیم کا بجٹ بھی بڑھایا ہے علیم خان اور سما گروپ جو مرضی کہیں جس کو اللہ عزت دے اس کا کوئی ذلیل نہیں کر سکتا پوری یوتھ آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ہم ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں آپ سلامت رہیں!💪
Huma Kanwal retweeted
یہ یورپ کا کوئی شہر نہیں نہ ہی کسی غیر ملکی ملک کا بازار ہے یہ ہمارا پنجاب ہے اور یہ ساہیوال کا صدر بازار ہے!😍
ذرا خوبصورتی، صفائی، فوارے اور جدید انداز تو دیکھیں، واقعی لگتا ہے جیسے یورپ کی کسی خوبصورت گلی میں آ گئے ہوں۔ پنجاب بدل رہا ہے❤️👏
Huma Kanwal retweeted
چوہدری سالک حسین کی مبینہ کرپشن والی الماری کا شور مچانے والوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے۔ بغیر تصدیق الزام تراشی کرنے والوں کو اب جواب بھی دینا چاہیے۔ سچ آخرکار سامنے آ ہی جاتا ہے!
Huma Kanwal retweeted
عوام کی صحت اور بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ہی حقیقی خدمت ہے۔ خوشاب کے شہریوں کو مضرِ صحت پانی سے بچانے کے لیے گھروں کی دہلیز پر 19 لیٹر صاف پانی کی مفت فراہمی ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ یہی ہے خدمت، یہی ہے عوامی احساس!
شکریہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ❤️
Huma Kanwal retweeted
قیادت کا اصل حسن عوامی خدمت اور ترقی کے مشترکہ وژن میں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاحی اقدامات اور اسمبلی امور پر تبادلہ خیال خوش آئند ہے۔ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کامیابی پنجاب حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کا روشن ثبوت ہے۔ ❤️
@MaryamNSharif
Huma Kanwal retweeted
بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم اور کھیل سے ہٹا کر دہشت گرد بنانے والی بی ایل اے نوجوان نسل کےلئے نفرت اور تضحیک کا نشان بن گئی، بلوچستان کی عوام کھیل کے میدان میں بی ایل اے کے جھنڈوں زمین پر بچھا کر بشیر زیب برگیڈ کو ذلیل کرنے لگی۔
Huma Kanwal retweeted
ماضی میں تحریک انصاف نواز شریف کی صحت کا مذاق بھی اڑاتی رہی ہے، آج عمران خان کے اوپر یہ وقت ہے کے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریلیف مانگ رہے ہیں،عاصمہ شیرازی
Huma Kanwal retweeted
اس کی شہادت کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ اس کی تنخواہ 50 ہزار تھی۔ یہ جو آپ کروڑوں کی گاڑیاں دیکھ رہے ہیں یہ اسی کی تھیں۔ جو کروڑوں کی گاڑیاں لیتا ہو اس کیلئے 50 ہزار کیا معنی رکھتے ہیں
وطن کی محبت میں نوابوں کا لڑکا جان قربان کرگیا۔ پھر بھی کچھ ناپاک زبانیں یہ زہر اگلتی ہیں کہ "تنخواہ" لیتے ہیں
Huma Kanwal retweeted
😂 الماری کھولی تو کپڑوں کے بجائے ڈی سی گجرات صاحب برآمد ہو گئے! 🙈
یہ تو واقعی سرپرائز پر سرپرائز ہے، ایسی الماری پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی! 🤣😜
Huma Kanwal retweeted
کسی کی بیماری پر طنز کرنے والے یہ نہ بھولیں کہ زندگی کسی کے لیے بھی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ وقت کا پہیہ گھومتا ہے، اس لیے دوسروں کے لیے آسانی پیدا کریں، تضحیک نہیں۔
اس کو کہتے مکافات عمل👇
Huma Kanwal retweeted
پاکستان 2026 اور 2027 کیلئے دو سال تک ECO کا چیئر رہے گا مشترکہ خوشحالی اور استحکام کیلئے قریبی علاقائی تعاون کو اہمیت دی جارہی ہے پاکستان نے ECO کو عملی پلیٹ فارم کے طور پر دوبارہ متحرک کرنے کیلئے کام کیا
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
Huma Kanwal retweeted
معاشی تعاون 2026-2035 کے اسٹریٹجک مقصد کو مرحلہ وار ایکشن پلان میں تبدیل کیا جائے گا اس سے باہمی اعتماد مضبوط ہوگا اور گہرے علاقائی انضمام کی مضبوط بنیاد بنے گی
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
وہ سوچ جو ایک خواب تھی ، وہ تدبیر جو آج تعبیر کی شکل میں ظہور پزیر ہے
سوچ بدلی، انداز بدلا، بازاروں کی پہچان بدل گئی
پنجاب کے ماڈل بازار اب جدید سہولیات، صاف ستھرے ماحول، محفوظ خریداری اور باعزت کاروبار کی علامت بن رہے ہیں۔
جہاں دکاندار مطمئن، خریدار خوش اور کاروبار باوقار ہو، وہیں ترقی کا اصل تصور جنم لیتا ہے۔
یہ ہے وژن سے تعبیر تک کا سفر!
پنک ریڑھی بازار ساہیوال آخر یہ کیا ہے اور کیوں ہے ؟
خودمختاری، بااختیار سوچ اور باعزت روزگار کے تصور کا نام ۔یہاں روزگار کے ساتھ تحفظ کا احساس ہے، محنت کے ساتھ عزت ہے خواتین کے لیے اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا باوقار موقع ہے۔
یہ ایسا تصور جہاں خواتین کی محنت کو پہچان، خودمختاری کو راستہ اور روزگار کو عزت ملتی ہے۔
یہی ہے بدلتے، سنورتے اور آگے بڑھتے پنجاب کی ایک نئی پہچان!
شکریہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف












