Lagta Hai Kuch gum Gaya hai
Replying to @RShahzaddk
شہباز گل سے یاد آیا شیطان اعظم کا سب سے بہادر سپاہی "نامراد سعید" آجکل کس غار میں چھپا ہوا ہے۔
اسنے تو خان کے ساتھ مل کر یوتھیوں کو گناہوں سے آزاد کرانا تھا۔😜
10
🚨🚨تحریک انصاف کا پراپیگنڈہ سیل محض مقامی سطح کا نہیں بلکہ بین الاقوامی حمایت یافتہ اور جدید سائبر وار فیئر کی کلاسک مثال بن چکا ہے۔ اس کی پشت پر مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی "را" اور اسرائیلی سائبر ماہرین کی معاونت بتائی جاتی ہے، جس نے اس آپریشن کو بے حد sophisticated، آرگنائزڈ اور میسجنگ میں ذہانت سے بھرپور بنا دیا ہے۔
▪️ ایکوسسٹم کی وسعت
یہ صرف ایک ٹوئٹر ہیش ٹیگ مہم نہیں، بلکہ ایک پورا ایکو سسٹم ہے جس میں:
•ہزاروں جعلی اکاؤنٹس
•مخصوص ڈیزائن کردہ ویڈیوز
•ایڈیٹڈ کلپس اور جھوٹی نیوز گرافکس
•واٹس ایپ گروپس میں تیار کردہ نریٹو پلانرز
•انٹرنیشنل سوشل میڈیا ماہرین کی خدمات
شامل ہیں۔ ان کا مقصد صرف حکومت یا فوج پر تنقید نہیں بلکہ ریاستی بیانیے کو شکست دینا اور اجتماعی ذہن سازی کرنا ہے۔
▪️ ملٹی لئیر سٹریٹیجی کی ساخت
تحریک انصاف ایک ملٹی ٹائیر پراپیگنڈہ ماڈل پر کام کر رہی ہے، جو مارکٹنگ کی دنیا کے معروف اصول "Segmented Messaging" سے لیا گیا ہے — یعنی:
1. شک و شبہ کا بیج بونا
ٹارگٹ آڈینس: معتدل، غیر سیاسی یا متذبذب عوام
پیغام: “کچھ تو غلط ہو رہا ہے... سچ چھپایا جا رہا ہے”
یہ عوام کو غیر یقینی کی کیفیت میں رکھتا ہے اور ریاستی بیانیے پر اعتماد متزلزل کرتا ہے۔
2. سیلیکٹو فتح کا بیانیہ
ٹارگٹ آڈینس: وہ جو پاکستان کو جیتتا دیکھنا چاہتے ہیں
پیغام: “ائرفورس جیتی، فوج نے روکا”
یہ فوج کو تقسیم کر کے عوامی محبت صرف مخصوص اداروں یا شخصیات کی طرف موڑنے کی کوشش ہے۔
3. نیشنلسٹ ناراض طبقہ
ٹارگٹ آڈینس: محب وطن مگر نظام سے ناراض لوگ
پیغام: “سب جھوٹ ہے، یہ سب اندر سے طے شدہ ڈرامہ ہے”
یہ ریاستی اداروں پر عدم اعتماد پیدا کرتا ہے اور قومی وحدت کو کمزور کرتا ہے۔
4. کلٹ لیول Base
ٹارگٹ آڈینس: عمران خان کے جذباتی سپورٹرز
پیغام: “خان پر ظلم ہو رہا ہے، فوجی مجرم ہیں، مزاحمت فرض ہے”
یہ طبقہ جذباتی اشتعال کا سب سے زیادہ شکار ہوتا ہے اور اس سے فزیکل ایکشن تک لیجایا جا سکتا ہے۔
▪️ اس انفارمیشن وار کا اصل ہدف
1فوج کے اندر تقسیم پیدا کرنا
2عوام کا اداروں سے اعتماد توڑنا
3قومی بیانیے کی بنیادوں کو ہلا دینا
4ریاست کو Chaos اور ڈیجیٹل خانہ جنگی میں دھکیلنا
5بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو غیر مستحکم ثابت کرنا
1



