The 27th amendment attempt to shield criminals insults every citizen’s intellect. Those dismantling justice think power is permanent. I kashaf refuse to accept a Pakistan where law bends for thieves hiding behind authority.
#آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ
@TeamPakPower
KASHAF ...... retweeted
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اللہ کے محبوب ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن محبت، رحمت اور نور کا پیغام ہے۔🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
آج کا دن ہمارے لیے باعث مسرت اور معاشرے میں بھلائی کو فروغ دینے کا درس دیتا ہے
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
This post is from a suspended account. Learn more
KASHAF ...... retweeted
جن کے آنے سے یثرب مدینہ بنا ❤️
ایسے آقا کی آمد پہ لاکھوں سلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
KASHAF ...... retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ✨
سب ڈوبے ہوئے ہیں ۔۔۔کچھ سیلاب میں ، کچھ انا میں ، کچھ تکبر میں ، کچھ اپنی ذات میں ، اور کچھ بے حسی میں ۔۔۔
#قومی_زبان
KASHAF ...... retweeted
اسلام و علیکم
صبح بخیر
پروردگار ظالموں کو انکے انجام تک پہنچا دے۔
یا رب العزت اس ملک و قوم پر اپنا خصوصی کرم فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا کر، ہماری مشکلات کو دور فرما اور ہمیں بخش دے۔
الٰہی آمین
KASHAF ...... retweeted
السلام و علیکم 🌹
صبح بخیر 🙂❤️
"کیسے ہو میرے پاکستانیو !!
"انسان میں تین طاقتیں ہوتی ہیں !!
جسمانی ، روحانی اور اخلاقی !!
جسمانی طاقت سے تم بیشک ٹینک اور پستول اُٹھا لو
لیکن ایک دن تمہیں ہتھیار ڈالنے ہی پڑتے ہیں
لیکن روحانی اور اخلاقی طاقت ہر صورت فتح یاب ہوتی ہے
"عمران خان"
KASHAF ...... retweeted
السلام و علیکم 🌹
صبح بخیر 🙂❤️
" کیسے ہو میرے پاکستانیو !!
انسان کہ ہاتھ میں اللہ نے صرف نیت اور کوشش رکھی ہے
کامیابی وہ خود دیتا ہے !!
"عمران خان "
KASHAF ...... retweeted
السلام و علیکم 🌹
صبح بخیر 🙂❤️
کیسے ہو میرے پاکستانیو !!!
زمانے ہو گئے ہیں یہ الفاظ سنے ہوۓ🥺
KASHAF ...... retweeted
اللہ تعالیٰ نے کبھی نہیں کہا کہ زندگی آسان ہو گی
اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں۔۔۔۔🌼
KASHAF ...... retweeted
I @1sarz_
Corruption didn’t win. Silence did. Until the people roar louder than the judges lie, nothing will change. It's time to make the streets louder than their thrones.
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے @TeamPakPower
KASHAF ...... retweeted
یہ وہی خان ہے جس نے شوکت خانم، نمل اور کرکٹ میں پاکستان کو فخر دیا مجھے @Meerab1971 کو پتا ہے خان سیاست میں بھی وہی کچھ دینے آیا، نہ کہ لینے
لیکن آج وہ اندھیروں میں ہے، اور ہم؟ اس کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
@TeamPakPower
KASHAF ...... retweeted
خان نے کہا تھا: میری جان چلی جائے، مگر قوم کا سودا نہیں۔
میں @powerofjutt اور پوری قوم جانتی ہے کہ آج وہی قربانی دے رہا ہے، بغیر کسی سمجھوتے کے کیا پی پی ٹی آئی قیادت اور پاکستانی قوم بیانات تک محدود رہیں گے؟
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
@TeamPakPower
KASHAF ...... retweeted
Imran Khan’s sacrifice for Pakistan inspires Murad Saeed to lead a movement of resistance. The Pakistani public will stand strong in this new phase of the struggle for justice.
#مراد_سعید_قدم_بڑھاو
@TeamPakPower
Imran Khan’s sacrifice for Pakistan inspires Murad Saeed to lead a movement of resistance. The Pakistani public will stand strong in this new phase of the struggle for justice.
#مراد_سعید_قدم_بڑھاو
@TeamPakPower


















