Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch) header
Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch) profile picture

لو ہم نے دامن جھاڑ دیا، لو جام الٹائے دیتے ہیں۔ Retweets don't mean endorsement

ماضی و فردا کے درمیان
Joined January 2010
Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)Photo by Kashif Chaudhary 🇵🇰 (@kashifch)
میں کون ہوں ؟ ذہن سے ہوکر چھوٹی بڑی کئ ندیاں دل میں جا گرتی ہیں ان میں ایک وہ ہے جس میں میرا دین ہے، جس نے مجھے مسلمان ہونے کا شرف دیا ہے ایک ندی وطن کی مٹی بہا لاتی ہے۔ اس میں مٹی کی خوشبو ہے پہچان ہے جذبہ ہے۔ روایات ہیں، تہذیب ہے 👇
16
16
2
97
38,162
چوہدری صاحب بات بڑی سیدھی سی ہے۔ ہم اپنی کمی کوتاہیوں کے چکر میں اسے لپیٹ لپیٹ کر پیش کرتے ہیں۔ شہوت انسانی فطرت کا بنیادی ترین جزو ہے۔ حیوانوں اور انسانوں دونوں کو ودیت کیا گیا۔ یہ محض حیوانیت نہ رہ جائے تو اسے نکاح کا لبادہ پہنایا گیا۔ ورنہ اپنی اصل میں یہ ایک حیوانی جذبہ ہے۔ لاکھ انکار کریں لاکھ حاجی نمازی درویش بنے نظر آئیں۔ فطرت بدلتی نہیں ہے۔ اب جسمانی طلب ، صحت عمر بیرونی ماحول سب اس پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ چونکہ مرد و عورت دونوں کی طلب کا اپنا اپنا پیمانہ ہے جو وقت اور عمر کے ساتھ بڑھتا گھٹا رہتا ہے۔ شادی ہوئی لذت پوری ہوئی نہ ہوئی تو اب کیا کریں۔ مرد کو اجازت دی ایک سے زیادہ شادیاں کر لے۔ شادی محض جسمانی تعلق نہیں ایک پورے گھر کی زمہ داری بھی ہے جو اٹھانی آسان تو نہیں ۔ عورت کا پاس خلع کا حق ہے لے لے۔ سو اب کیا کریں ۔باہر منہ مار لیں لیکن اس کے لیے جیب بھی گرم چاہیے جسم بھی اور ایک طرح کی بیغرتی بھی چاہیے اور مڈل کلاس کے پاس تینوں کی شدید کمی ہوتی ہے۔ 😂😂😂 اخراجات جیب ٹھنڈی رکھتے ہیں۔ پریشانیاں اور نا مناسب خوراک جسم ٹھنڈا کر دیتی ہے۔ مذہب بھی چونکہ ان کے ہاں زیادہ ملے گا سو وہ مخصوص بیغرتی کبھی پنپ نہیں پاتی۔ گناہ سے پہلے خدا اور خاندان دونوں یاد آ جاتے ہیں۔ اب باقی کیا بچا ؟؟؟؟ ٹھرک جس کے لیے نہ پیسے چاہیں نہ ہی جگہ نہ ہی رسوائی کا ڈر۔ سو سوشل میڈیا اس کے بہترین جگہ بن گئی۔ جو حقیقی زندگی میں کسی خاتون کے سامنے دو منٹ نہ بیٹھ سکے یا کوئی غیر خاتوں دو منٹ برداشت نہ کر سکے۔ وہ یہاں دوستیاں بنا بنا خوش ہو لیتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی حال خواتین کا بھی ہے۔ عورت خود کو مار لینے کی عادی ہوتی ہے سو ان کی تعداد کم ہوگی لیکن ہے ضرور۔ باقی سب شغل میلا ہے۔ ہاں کوئی بھی رائے اکثریت پر کبھی لاگو نہیں ہوتی۔ نہ منفی نہ مثبت۔ یہی فطرت کا یہی نظام ہے۔ نہ سب اچھے ہونگے نہ سب برے۔ اچھوں کو دیکھ کر سب سے اچھائی کا گماں نہ رکھیں اور بروں کو دیکھ کر سب کو برا مت گردانیں۔
تھرڈ کافی طویل ہے کُچھ بولڈ اینڈ بلنٹ بھی نئے پڑھنے والوں کو حالات و واقعات و وجوہات سمجھنے کے لئیے تینوں تحریریں پڑھنا پڑھیں گی ایک RT میں موجود ہے اور پہلی تحریر کا لنک RT میں موجود تحریر کیساتھ اٹیچ ہے تمکنت کے مردانہ کمزوری والے فقرے پر کُچھ خواتین اکاؤنٹس نے مرد حضرات کا کافی مذاق اُڑایا کہ دیواریں مردانہ کمزوری کے اشتہارات سے بھری ہوتی ہیں بلکل درست کہا آپ نے 👍 مگر رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہارات کو کیوں بھول گئیں؟ خوبصورت اور جوان نظر آنے کے لئیے کاسمیٹکس بیوٹی پارلرز کو کیوں بھول گئیں؟؟ جسطرح مرد کے لئیے اپنی کم ہوتی مردانگی سینسٹیو اور سائیکلوجیکل ایشو ہے اُس سے کئی گنا زیادہ عورت کے لئیے اُسکی ڈھلتی خوبصورتی ڈھلتی جوانی اور ڈھلتا جسم سینسٹیو اور سائیکلوجیکل ایشو ہے دنیا بھر میں مردانگی کی دوائیوں کا زیادہ بزنس ہے؟ یا آپکی کاسمیٹکس اور مصنوعی خوبصورتی کا؟؟ میرا اندازہ ہے کہ اگر ان دونوں بزنسز کے volume کی نسبت نکالی جاۓ تو مرد اگر اپنی مردانہ کمزوری پر ایک روپیہ خرچ کرتا ہوگا تو عورت اپنی حُسن و نکھار پر لاکھ روپیہ خرچ کرتی ہوگی اور وہ بھی اُسی کے پلے سے جسکی مردانہ قوت پر قہقہے لگا رہی ہے+
38
دنیا نہ جیت پاؤ تو ہارو نہ خود کو تم تھوڑی بہت تو ذہن میں ناراضگی رہے ندا فاضلی واہ بہت خوب وانی صاحب بہت خوب سلامت رہیں۔
An interview from 2024 for Awaz The Voice.
1
3
83
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Comedian turned podcaster turned ‘intellectual’ having a daily meltdown on Twitter 🍿🍿🍿
33
36
1
441
31,900
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
لمحوں کو توڑ کر دیکھا ہے کبھی، کسی پل کے بھی آدھے حصے میں جہاں تم نے زندگی کو جیا ہو۔ وہ پل جس میں تمہارے تخیل کی حسین راعنائیاں تمہارے وجدان کے سحر انگیز راستوں کی شبنمی چمک پر ناچتی ہوئی اٹھکیلیاں کرتی ایسے سفر کر رہی ہوں کہ اُس ایک پل میں کتنی صدیاں گزر جائیں پتہ ہی نہ چلے۔
1
1
5
161
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں ناصر کاظمی
1
1
13
281
Let’s see your picture of moss! 🌿📸
Let’s see your picture of moss! 🌿📸
5
138
Beauty doesn’t need a crowd..
Beauty doesn’t need a crowd..
7
138
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
کب سے ہوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں غالب @kashifch
2
2
11
216
Flags
#FlagFriday 🙏🏼♥️🤍💙🇨🇦🍁
1
3
130
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
For the love of music…
3
2
26
639
The sadness of winter morning
The sadness of winter morning
1
2
6
57
لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے احسان دانش
یوں تیری یاد سے جی گھبرایا تو مجھے بھول گیا ہو جیسے
2
2
7
206
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
This is a sickening practice in our society. Why and how the fuck does a third individual irrelevant to either party have access to someone’s family court documents? The fucking audacity of those who share as if it’s their Amma ka nikahnama.
" روز اول( شادی کے آغاز سے) شوہر سے اختلافات کا آغاز ہو گیا تھا شوہر کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی نہیں ہے، ازداوجی زندگی میں تلخیاں پیدا ہوئیں جن میں وقت کیساتھ اضافہ ہوا درخواستگزار نکاح سے بیزاری محسوس کرتی ہے عدالت خلع کی بنیاد پر نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کرے " پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے شوہر سے خلع کے لئے عدالت میں درخواست دائر کر دی
1
1
9
326
Something red❤️…
Something red❤️…
2
1
1
14
410
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
The Classical Naat of Farid Ud Din Attar (RA) with recited in a typical Kashmiri rhythm and style
3
3
1
17
1,096
مرے ملنے والے۔۔۔ فیض احمد فیض
4
6
13
396
Kashif Chaudhary 🇵🇰 retweeted
Replying to @kashifch
Thank you so much for sharing the recipe!😊🙏🏻
1
1
4
58
Teriyaki Aubergine...
5
23
320
آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں۔ ملک سنور ضرور رہا ہے لیکن سدھر نہیں رہا۔ یہ میک اپ ایک دن دھل جائے گا۔ میک اپ میک اپ ہی ہوتا ہے اک روز دھل جاتا ہے چاہئے کتنا ہی مہنگا اور جتنے بڑے مرضی ماہر کے ہاتھ کا ہو۔ آپ کے پاس اختیار ہے نظام پر بھی توجہ دیں۔ نظام بدلے گا لوگوں اور حکومت کا مزاج بھی بدلے گا۔ مزاج بدلا تو خوبصورت شہری شہر کو بھی خوبصورت رکھ سکیں گے۔ ورنہ مشکل ہوگی۔
سمبڑیال 🩷
8
34
1,059