Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان، شوکت خانم کی شیر اولاد، قوم کا فخر ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
The right to a fair trial belongs to everyone. It cannot be granted selectively or withheld arbitrarily. Imran Khan deserves a meaningful opportunity to defend himself. Justice must follow evidence, not political narratives.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شیر کی پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے، جب راستے بند ہوں، ظلم کے پہرے ہوں، مگر حوصلے پہاڑوں سے بلند ہوں۔
شوکت خانم کے گھر سے اٹھنے والا عزم آج بھی جھکنے کو تیار نہیں، کیونکہ بہادر ماؤں کی اولاد حالات سے نہیں، اپنے نظریے سے پہچانی جاتی ہے۔ ✊🇵🇰
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کو رہا کرنے سے اگر کسی کی دکان بند ہوتی ہے تو بند ہونے دو
عمران خان جو بھی کام کریگا ملک و ملت کی بھلائی کے لیے ہی کریگا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
ڈان ♥️🔥😎
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
حق و صداقت کے راستے پر چلنے والے کبھی حوصلہ نہیں ہارتے۔ عمران خان کا ہر سپاہی آئین و قانون کی بالادستی اور اپنے لیڈر کی باوقار رہائی کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آئے اہلِ زمانہ قدر کرو💔
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ....🥺
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا
محمود خان اچکزئی🚨
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کاش ہم تماشائی اور بے ضمیر قوم نہ ہوتے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Well Said
👏🏻👏🏻
ماؤں بہنوں کو گرفتار کرنا
ریاستوں کا نہیں بے غیرتوں کا کام ہے
مائیں بہنیں تو عزت کے لیے ہوتی ہیں
عزت پر حملے تو بے غیرت کیا کرتے ہیں ۔۔
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے خود کو سپرد کر دیا ہے اپنے خدا کے، اور عمران خان کے مخالفین نے خود کو سپرد کر دیا ہے دنیاوی خداؤں کے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
ناحق قید میں بھی صبر و ہمت کا پہاڑ بن کر کھڑے رہنا ہر کسی کا کام نہیں ہوتا۔ شیروں کا عزم سلاخوں سے نہیں ٹوٹتا، تاریخ گواہ ہے کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
یہ سیاست کی جنگ نہیں، حق اور باطل کا مقابلہ ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کو 15 روز گزر گئے.
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر سمیت کئی رہنما زیر حراست ہیں.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کشمیر میں 8 سالہ بچہ فورسز کی گولیوں کی نظر ہو گیا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ملک میں بجلی نہیں، گیس نہیں، روزگار نہیں، لیکن خان اور اس کی بہنوں کے لیے جیلیں ہیں، واہ حکومت
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان اور ان کا خاندان ناحق قید ہے۔
پاکستان میں واحد بہادر خاندان اس وقت ناحق قید ہے!
عمران خان کا پورا خاندان ہی عمران خان جتنا بہادر ہے!
اس خاندان کے لیے آواز اٹھائیں!!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
❤️ عمران خان سے محبت، پاکستان سے وفا!
ہر دعا میں امن، ہر آواز میں انصاف!
ہماری امید آنے والے روشن کل سے ہے،
ہمارا یقین آئین اور عوامی اختیار سے ہے!
Rao Khalid Hussain🇵🇰💞Teamⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
Replying to @TeamiPians @ImranKhanPTI
Joined ❤️ 💚
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد


























