Karachi Matters (@khimatters) header
Karachi Matters (@khimatters) profile picture

Karachi Matters: Your digital hub uncovering the soul of Pakistan's metropolis. join us in shaping Karachi's future.

Karachi
Joined December 2023
Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)Photo by Karachi Matters (@khimatters)
اب پیسے نہیں بچ رہے، مہنگی ایل پی جی سے رکشہ ڈرائیور پریشان #LPG #inflation #Transport #karachimatters
1
1
102
ایل پی جی بس سے باہر پٹرول افورڈ نہیں کرسکتے #LPG #inflation #PriceHike #karachimatters
1
66
پٹرول کی قیمت کا تعین روزانہ نہیں ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے؟ #PetrolPrices #PriceHike #petroleum #karachimatters
1
2
100
پٹرول پمپس پر ناپ تول اور ملاوٹ کی شکایات کیوں؟ #petrolpump #FuelQuality #karachimatters
1
4
175
چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ ریفائنریز کے منافع میں ایڈجسٹمنٹ کے بعد پٹرول کی قیمت نیچے آرہی ہے #PetrolPrices #refineries #government #karachimatters
1
12
22
786
مولانا فضل الرحمان ، جے یو آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے #MaulanaFazlurRehman #imrankhan #karachimatters
45
پیٹرولیم مصنوعات کی تسلسل سے گرتی قیمتوں میں حافظ نعیم الرحمان کا بنیادی کردار ہے اس وقت پاکستان کے سیاستدانوں میں حافظ نعیم کی واحد آواز ہے جو عام انسان کے لیے اٹھ رہی ہے اس آواز کی قدر کریں اس کو سہارا دیں، سید فیصل حسین ، سینئر صحافی #PetrolPrices #SyedFaisalHussain #HafizNaeemurRehman #karachimatters
6
5
71
نیا دن ، نیا منصوبہ ، حسین آباد کی نئی اور روشن سڑکیں #karachi #Hussainabad #Development #karachimatters
3
8
17
425
رئفائنریز نے 1000 فیصد منافع کیا ہم نے معاملہ اٹھایا تو عوام کو کچھ ریلیف ملا #PetrolPrices #petroleumindustry #taxes #karachimatters
1
45
81
842
بیروزگار نو جوانوں کیلئے اچھی خبر ، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور سرکاری اداروں میں گریڈ 16 سے گریڈ 20 تک کی متعدد اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا جنگ نیوز کے مطابق طبی، انتظامی، انجینئرنگ، مالیاتی، سائنسی، تعلیمی اور دیگر شعبوں کیلئے درخواستیں طلب ، آڈیٹر جنرل آف پاکستان آفس میں اسسٹنٹ آڈٹ آفیسر گریڈ 17 کی سب سے زیادہ 160 آسامیاں مشتہر کی گئی ہیں #fpscjobs #GovernmentJobs #karachimatters
3
5
109
روزنامہ جنگ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ بلدیات اور کے ایم سی کےکراچی میں جاری اہم ترقیاتی منصوبوں کی اصل لاگت میں30سے 100 فی صد اضافہ، انجینئرنگ ڈپارٹمنٹس کے ناقص تخمینے منصوبوں میں تاخیر کا سبب بھی بنتے ہیںاس وقت شہر میں جاری پہلوان گوٹھ تا ریس کورس صفورا ساڑھے چار کلو میٹر دو رویہ سڑک پر دو ارب روپے کی لاگت سےمئی میں محکمہ بلدیات سندھ نے کام شروع کیا تھا لیکن اب اس کی لاگت سو فی صد اضافے کے ساتھ چار ارب روپے ہو گئی اور نظر ثانی شدہ سمری منظوری کے لئے بھیج دی گئی ہے #karachi #KMC #development #karachimatters
2
45
پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر بھارت، بنگلہ دیش سے زیادہ ٹیکس عائد ہے، قابلِ ٹیکس آمدنی کی سالانہ حد 6 لاکھ سے بڑھا کر 12 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس شرح 30 فیصد کی جائے حفیظ پاشا، سابق وزیر خزانہ #HafeezPasha #Pakistan #taxes #karachimatters
2
3
55
امریکی سینیٹ کے انتخابات پر تجزیہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا ٹرمپ کی شکست تقریبا ایکسپیکٹڈ تھی۔ میرے لیے اس میں قطعا حیرانی والی کوئی بات نہیں۔ بنی نوع انسان کی بہتری کے لیے ہے ٹرمپ جیسا ادمی ڈمپ ہو چکا ہے۔ سب سے پہلے امریکی عوام کو سلام۔ جنہوں نے عاقل بالغ اور صحیح معنوں میں باشعور اور غیور اور جمہوری ہونے کا ثبوت دیا۔ کیونکہ امریکنز جیسے بھی ہوں۔ نان چھولیاں اور پلاؤ کی پلیٹ پر بکتے نہیں #USElections #DonaldTrump #HassanNisar #karachimatters
2
2
70
جماعت اسلامی کا ہی پٹرولیم پرائسز کم کرنے کا فارمولہ حکومت استعمال کررہی ہے پٹرول کی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک بھر میں انتہائی منظم اور بھرپور مہم چلائی فہمیدہ یوسفی، سینئر صحافی #PetrolPrices #JamaateIslami #karachimatters
11
1
15
191
اگر کراچی میں پانی موجود نہیں ٹو ٹینکروں سے گھروں پر کیسے پہنچ رہا ہے؟ اس کا مطلب ہے کہ پانی کی کمی نہیں ہے، پانی موجود ہے لیکن خریدنا پڑ رہا ہے طلعت محمود ، صدر کراچی چیمبر #karachi #watertanker #karachimatters
8
1
15
197
کراچی میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات رپورٹ ہوئے،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 65افراد قتل 16 ہزار 821 موبائل فون چھین لیے گئے #karachi #StreetCrime #karachimatters
3
5
123
ریکارڈ ترقیاتی کام! حافظ نعیم الرحمان نے ضلع وسطی میں ماڈل اسکول، ماڈل گراؤنڈ سمیت 4 منصوبوں کا افتتاح کردیا، آج ماڈل کالونی ٹاؤن میں بھی 4 منصوبوں کا افتتاح کریں گے #HafizNaeemRehman #karachi #development #karachimatters
44
اسکول نہیں بھوت بنگلہ تھا یہ اب تو منظر ہی بدل گیا ہے #GovernmentSchool #SchoolRenovation #education #karachi #KARACHIMATTERS
1
16
22
347
پرانا کراچی عالموں، ادیبوں اور فنکاروں کا شہر تھا #Technology #ArtificialIntelligence #intelligence #karachi #karachimatters
1
5
205
بچوں کے ساتھ کھانا کھائیں اور محلے والوں کو بھی وقت دیں, قریبی لوگوں کا خیال رکھیں #familytime #neighbors #socialvalues #karachimatters
4
7
185