A.H. Khan 🇵🇰 (@khn_72) header
A.H. Khan 🇵🇰 (@khn_72) profile picture

Jang & Geo Group Media Worker - Youtuber- Pakistan Zindabad No DM ❌اتبعني وتابع العودة 💯

Karachi
Joined October 2011
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
فرانس کا ناقابلِ شکست*رافیل*پاکستان نے آسمان سےسیدھا زمین پر گرا کر راکھ کردیا،فرانس کی کمپنیوں کا امیج پوری دنیا میں تباہ ہوا۔ایک ایٹمی طاقت کےجدید لڑاکا طیارے شاہینوں کے آگے کھلونا ثابت ہوئے۔ روس کا مشہور *ایئر ڈیفنس S-400* جس پر بھارت کو مان تھا۔ پاکستان نے اسے تباہ کر کے-2/4
1
6
30
1,257
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
12
194
1
876
7,965
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
Listen to the crowd’s support for Sri Lanka. This was played in Pakistan, not Sri Lanka. Thank you, Pakistan, for the incredible support. 🇱🇰🇵🇰 #SLvENG
110
589
13
6,989
103,880
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
کپڑے سے بنائے ہوئے گھر سے انٹرنیشنل کرکٹ تک کا سفر!" ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ کرکٹر اور کمنٹیٹر ایان بشپ کا ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اور نوجوان فاسٹ باؤلر کیمو پال کے حوالے سے ایک انتہائی جذباتی کہانی شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ: "مجھے کوچ ڈیرن سیمی پر فخر ہے کہ انہوں نے کیمو پال کو صرف اور صرف ان کے خالص ٹیلنٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا۔" ایان بشپ نے کیمو پال کی ماضی کی تلخ زندگی سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ: "کیمو پال جس جزیرے میں رہتے تھے، وہاں زندگی کی کوئی بنیادی سہولت تک موجود نہیں تھی۔ ان کا گھر کپڑے کا بنا ہوا تھا جو اکثر تیز ہوا کی وجہ سے اڑ جایا کرتا تھا۔ ان کے والد کسی کے ہاں کسان تھے اور وہ خود اپنا پیٹ پالنے کی خاطر لکڑیوں کا کام مزدوری کرتے تھے، لیکن غربت کے باوجود ان کا کرکٹ کا شوق کبھی ختم نہیں ہوا اور وہ ساتھ ساتھ کرکٹ کھیلتے رہے۔" انہوں نے مزید بتایا: ڈیرن سیمی نے اس لڑکے کے ٹیلنٹ کو دیکھا اور شروع میں اپنے پاس سے ان کے لیے کرکٹ کا تمام ضروری سامان خریدا۔ انہوں نے کیمو پال کے لیے تمام راستے آسان کرتے ہوئے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ تک پہنچایا۔ وہاں جب کیمو پال نے تقریباً 35 میچز کھیل کر شاندار پرفارمنس دی، تو ڈیرن سیمی انہیں انٹرنیشنل ٹیم تک لے آئے۔ ٹیم میں آتے ہی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور بھارت کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں 5 وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کو اکیلے دم پر میچ جتوایا میں کہتا ہوں ڈیرن سیمی جیسا کوئی نہیں ہے #INDvWI #cricket #pakistancricket
2
35
411
16,424
نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)
14
228
3
1,045
10,763
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
🚨 BREAKING NEWS: Gmail Users Need to Read This! If you have a Gmail account, you need to read this. Google’s AI is now rifling through your inbox emails and attachments, bank statements, tax docs, medical letters, the whole stack. It was enabled by default, and that quiet rollout is now facing a class-action lawsuit. Here are 5 steps to turn it off because the kill switch is buried in two different spots:
68
996
26
3,148
709,314
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 69 اے ایمان والو! تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسیٰ (علیہ السلام) کو دکھ پہنچایا (اور تہمتیں لگائیں)، پھر اللہ نے ان کو ان باتوں سے بری فرما دیا جو انہوں نے کہی تھیں، اور وہ اللہ کے نزدیک بڑے مرتبے والے (باعزت) تھے
1
48
سورۃ الاحزاب کی آیت نمبر 69 اے ایمان والو! تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسیٰ (علیہ السلام) کو دکھ پہنچایا (اور تہمتیں لگائیں)، پھر اللہ نے ان کو ان باتوں سے بری فرما دیا جو انہوں نے کہی تھیں، اور وہ اللہ کے نزدیک بڑے مرتبے والے (باعزت) تھے
1
48
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
The umpiring in the ODI series between India and West Indies must be investigated. Every wrong decision by all three umpires was in favour of India. Disgusting, and this is not new. 💰 @shaidhope @darensammy88 @windiescricket @MCCOfficial @ICC @ICCMediaComms
2
13
100
3,401
They are cheater
Sherfane Rutherford was given out caught behind by the on-field Indian umpire when he only hit the pad with the bat. The third umpire upheld the wrong decision too. India continues to openly cheat in international cricket. 💰 @windiescricket @darensammy88 @shaidhope @MCCOfficial
55
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
یہ ملیشیاء کے سب سے لمبے عرصے تک وزیراعظم رہنے والے 101 سالہ ڈاکٹر مہاتیر محمد ہیں جن کی 100 سالہ اہلیہ ڈاکٹر حسمہ محمد علی آج جہاں فانی سے رخصت ہوگئیں، دونوں 70 سال تک ساتھ رہے، پہلی ملاقات سنگاپور کے کنگ ایڈورڈر میڈیکل کالج میں ہوئی، فزکس کیمسٹری میں کمزور تھیں تو ڈاکٹر مہاتیر پڑھاتے تھے، دونوں کو گزشتہ ماہ خطے کا سب سے عمر رسیدہ سابق وزیراعظم جوڑا قرار دیا گیا تھا، دونوں کے 7 بچے تھے، 18 پوتے پوتیاں اور 4 پڑپوتے بھی، ڈاکٹر مہاتیر اپنی بیوی کو کامیابی کی ریڑھ قرار دیتے تھے جبکہ بیوی نے بھی جب My name is Hasmah کتاب لکھی تو ڈاکٹر مہاتیر کو اپنا ہیرو قرار دیا وہ ہیرو جس نے ایک زرعی ملک ملیشیاء کو صنعتی ٹائگر بنا دیا، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اس عمر میں یہ پہاڑ جیسا غم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین #Mahathir #SitiHasmah #ماليشيا #انالله_و_انااليه_راجعون
86
949
12
5,168
135,253
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
جن خواتین و حضرات کو کمر درد کا ایشو رہتا ہے یا ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں پرابلم ہے، یا موٹاپا بڑھ رہا ہے تو وہ یہ کلپ ضرور دیکھیں. مفاد عامہ کیلئے دوسروں کو بھی شئیر کردیں.
20
1,228
6
2,611
117,108
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
Two sides of India 🥀
1,928
11,607
618
34,099
1,634,283
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
Watch Prime Minister Shehbaz Sharif’s appeal for the children of Gaza—and the reaction on the faces of the Palestinian delegation. “A child born in Gaza has the same right as a child born anywhere else in the world to a better life, a bright future and the chance to fulfil their dreams.” — Prime Minister Shehbaz Sharif
20
252
4
885
20,258
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
ہمارے گاؤں میں ایک بابا جی مرحوم رات 2 یا 3 بجے اٹھ کر مسجد کا سپیکر آن کرتے اور اللہ اللہ کا ورد شروع کر دیتے۔ لوگوں نے انھیں بہت سمجھایا مگر وہ کہتے کہ میں تو اللہ کو یاد کرتا ہوں۔ ہمارے ایک دوست شریف صاحب ان سے بہت تنگ تھے اور ان کا گھر بھی بالکل مسجد کے قریب تھا۔ ایک دن وہ
7
18
1
420
158,054
سالگرہ مبارک ہو
Replying to @wajih_sani
@wajih_sani Happy Birthday Wajih Bhai 💐🎂💐
88
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
سبسیڈی 😂😂😂😂
8
186
3
518
24,185
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
Isn't India part of the ACC of which Mohsin Naqvi is the president. If this is not acceptable to them India should either withdraw from ACC or get him removed. I don't know how these childish protests help India's or cricket's cause.
Mohsin Naqvi knew India will refuse to take the Asia Cup Trophy moment he turns up at the India vs Lanka finals in Dubai last night. And he knew he will be hailed by Pakistani media as a hero for snatching yet another Trophy from India. And Pakistan will forget their horror story on the England tour. Mohsin Naqvi the politician will cover up for the failures of Mohsin Naqvi the cricket administrator.
74
190
16
1,307
59,161
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے ذریعے اب علماء کرام کی شخصیات کی نقل بنا کر اپنی مرضی کا دین پھیلانے کا مکروہ دھندہ پاکستان میں شروع کر چکے ہیں۔ مثال کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ دور حاضر کے فتنوں سے خود بھی خبردار رہیں اور ہر ایک مسلمان کو خبردار کریں۔ یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
37
794
10
1,159
49,509
A.H. Khan 🇵🇰 retweeted
امتیاز میرے دوست میرے ابا نے ہجرت کی میں کوٹری میں پیدا ہوا اور آج تک مہاجر لکھتا ہوں اپنے آپ کو ۔ فخر سے لکھتا ہوں کیونکہ ہماری ہجرت ہماری محبت کا ثبوت ہے۔ سندھ سندھی بولنے والے کا ہے تو ہمارا بھی ہے جس طرح سندھی کہتے ہیں سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں بالکل اسی طرح میں بھی کہتا ہوں کہ سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ۔ پورا پاکستان پاکستانیوں کا ہے ۔ سندھ میرا ہے پنجاب میرا ہے خیبرپختونخوا میرا ہے بلوچستان میرا ہے پاکستان میرا ہے اور کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ۔ آپ میرے ہیں اور مجھے اپنا سمجھیں
ہم یہاں ٹارگٹ کلنگ کرنے نہیں آئے نہ صوبہ مانگنے۔ زیادہ تر آپ والے ہیں پناھ مانگنے والے۔ کوئی آٹے میں نمک کے برابر سندھی ملے گا آپ کو۔۔
66
77
11
578
31,515