🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees) header
🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees) profile picture
Joined August 2018
Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)Photo by 🇵🇰Kishwarnafees (@kishwarnafees)
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
سکول کے بچوں کی صفائی پر یا سکول میں گند ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر استاد معطل کرنا اب بند ہو جانا چاہیے۔ ہر سکول میں سوئیپر فراہم کریں۔ 30 ہزار کے قریب سوئیپر بھرتی کرنا پڑیں گے۔ یا ہیڈ ٹیچر کو صفائی کی مد میں 20 ہزار ماہانہ تک فنڈ جاری کریں۔
10
59
8
238
5,570
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
گزارش ہے کہ سکولز میں صفائی کے لیے اگر آپ عملہ نہیں دے سکتے تو کم از کم اتنا مناسب فنڈ مہیا کر دیں کہ سکولز خود خاکروب ہائیر کر سکیں، ایکڑوں پر محیط ہائی سکولز ہیں اور خاکروب دستیاب نہیں، اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم FTF ہی بڑھا کر 100 روپیہ کر دیں @RanaSikandarH
8
1
28
1,207
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب آپ کے ویژن پیما اور پیف کے سکولز نے کتنی پوزیشنز حاصل کی ہیں قوم کو بتائیں.... #سرکاری_سکول_کی_نجکاری_نامنظور #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
1
12
2
31
378
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
پنجاب میں نون لیگ نے سکول اور محکمہ تعلیم کی پوسٹیں ختم کر دیں مریم صاحبہ نے کہا تنخواہ دینے کے پیسے نہی ہیں مگر افسر شاہی بڑھا دی ہے 101 تحصیلوں کو گریڈ سترہ کے مذید اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوں گے ساتھ ان کے ایک ڈپٹی ہو گا اسٹنٹ کمیشنر تو ویگو ڈالے اور فورچونر سے نیچے بیٹھتا بھی نہی گن مین وغیرہ الگ تعلیم کے لیے پیسہ نہی مگر عوام کو کنٹرول کرنے کے لئے ہے
43
619
24
1,159
25,241
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
45
587
14
1,587
12,927
سعودیہ سے اُدھار تیل لے رہے ہیں، امریکہ سے 10 ارب ڈالرز مانگ رہے ہیں، UAE کا قرض چین سے مزید قرض لے کر واپس کرتے ہیں، چین قرض واپس مانگتا ہے تو قرض رول اوور کرواتے ہیں، قومی اثاثے بیچ رہے ہیں یا گروی رکھوا رہے ہیں، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے
آپ کو ایک راز بتاتا ہوں،جب تک عمران خان بند ہے تب تک ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا
5
16
360
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
نون لیگ کشمیر میں سو الیکٹرک بسیں دے مگر نون لیگ کے پارٹی فنڈ سے یا بطور کشمیری ذاتی جیب سے دیں پنجاب کا سرکاری خزانہ پنجاب کے عوام کا حق ہے پنجاب کے عوام پر جرمانے کر کے ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر اس سے کمائی رقم دوسرے صوبوں پر لگانا جائز نہی ہے
36
504
13
1,425
9,935
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
مزے تو 17 سے اوپر افسران کر گئے فیڈرل میں نا احتجاج کیا نا کوئی مطالبہ اور ایگزیکٹو الاونس موجودہ بنیادی تنخواہ پر کروا لیا جس سے 70 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ تک ہر افسر کی تنخواہ بڑھ گئی اتنی کسی چھوٹے ملازم کی پوری تنخواہ نہیں ہوتی جتنی ان افسران کی بڑھ گئی
8
38
2
95
1,727
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
انٹرنیشل مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت پوری پانچ فیصد کم ہوئی ہے مگر فرعون اصغر نے آج بھی قیمتیں بڑھا دی ہیں ثابت ہوا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا تعلق عالمی مارکیٹ سے نہی شہباز شریف کی لوٹ مار سے ہے
45
672
21
1,356
11,667
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 7 فیصد بڑھاتے ہوئے معاشی حالات کا رونا رویا جاتا ہے اور بجٹ کے بعد من پسند محکموں کو بجٹ پیش کرنے کی خوشی میں چھ چھ مہینے کی تنخواہ کے برابر بونس دیا جاتا ہے، بیوروکریسی کو ایگزیکٹو الاؤنس، عدلیہ کو مراعات، سیکٹریٹ والوں کو 100 فیصد اضافے
2
81
3
192
3,384
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
🚨🚨فرعون وقت نے رات ہوتے پیٹرول بم گرا دیا پاکستان کی تاریخ کے ظالم ترین حکمران شہباز شریف نے آدھی رات ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت چار روپے لیٹر اور ڈیزل کی قیمت پانچ روپے لیٹر بڑھا دی ہے اسکےبعد ڈیزل 383 روپے46 پیسے جبکہ پیٹرول 335 روپے 18 پیسے کا ہو گیا ہے فجر کی نماز کے وقت ان حکمرانوں کی بربادی اور تباہی کے لیے اجتماعی دعا مانگا کریں اب غریب کے پاس یہی آپشن بچا ہے
99
597
32
1,451
21,523
سب سے تشویشناک بات یہ ہے کے پورے پنجاب میں فی کمرہ ساڑھے بارہ لاکھ میں بننے والے ہزاروں کمرے جو سکول کونسل کی زیرِ نگرانی تعمیر ہو رہے تھے اُن کی ایک قسط آ چکی تھی اور کمروں کا پچاس فیصد کام مکمل ہے مگر سات آٹھ ماہ سے دوسری اور فائنل قسط نا آنے کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے
آٹھ ہزار ارب ہر سال قرضہ کے سود کی وجہ یہ ہے یہ پنجاب میں تعلیم کی قائمہ کمیٹی کی کاروائی ہے اسے غور سے سنیں چیک کریں جب حکمران افسر شاہی کے پیچھے چلتے تو وہ کمشن اور کرپشن کے لئے سرکاری خزانہ کیسے لٹاتے ہیں ایک پروگرام شروع ہوا کہ سرکاری سکول کا کمرہ بارہ لاکھ میں پرنسپل خود بنوا دے بہت کامیاب تھا مگر سیکٹری نے روک دیا اب وہی کمرہ چالیس لاکھ تک بن رہا ہے کام روکنے سے سیالکوٹ میں بچیاں سکول میں مر گئیں مگر سیکٹری نے پورا پلان بدل دیا بارہ لاکھ میں بننے والا کمرہ چالیس لاکھ تک پہنچا دیا اس طرح کمشن ٹھیکداری میں آٹھ سو ارب کا تعلیم کا بجٹ جا رہا جبکہ جاہل وزیر تعلیم ٹک ٹاک اور تماشوں میں مصروف رہتا ہے مریم نواز کو افسر شاہی اس طرح بدنام کروا رہی ہے
5
12
387
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
مریم نواز صاحبہ کو افسر شاہی اور سہیلی گروپ نے بلدیاتی نوعیت کے کاموں کے فوٹو سے بہلایا ہوا ہے جبکہ پنجاب کے عوام پر نون لیگ کی مرکز اور انکی اپنی حکومت نے زندگی عذاب کر دی ہے پیٹرول ، بجلی ، گیس ، آٹا ، فون بل سب مہنگے ترین تو تھے پنجاب میں جو سو طرح کے جرمانے اور ہر طرح کے لوکل ٹیکس میں اضافہ ہوا پھر پیرا جیسی بدمعاش فورس روزانہ جس طرح کاروبار تباہ کر رہی اس کے بعد مریم صاحبہ کی حکومت الٹی بھی لٹک جائے عوام نے ووٹ بھی نہی دینے اور اس وقت جو نفرت نون کے خلاف وہ بے حساب ہے
41
218
10
680
8,395
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
شہباز شریف حکومت میں انہی چار دنوں میں بیوروکریٹس کو دو ارب اضافی مراعات کا پیکج دیا ہے نون لیگ کو شہباز شریف صاحب کی حکومت نے اس لیول پر پہنچا دیا کہ اگر فری اینڈ فئیر الیکشن ہوں تو پنجاب تک میں کونسلر تک کا الیکشن ہار جائیں گے عام آدمی سے لوٹ کر الیٹ کو نوازنے کا نام شہباز سپیڈ ہے
60
456
25
896
9,661
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
پیٹرول اور بجلی کی قیمت یہ کہہ کر بڑھا دیتے کہ ملک مشکل صورتحال سے گزر رہا عوام قربانی دے جبکہ اس حکومت نے 43کروڑ تو رمضان پیکج کے اشتہارات کے میڈیا کو دیے ہیں راتب خوروں اور ڈیجیٹل میڈیا کو کیا ملا اس بارے ابھی راوی خاموش ہے سوال یہ اتنا خرچہ کر کے بھی حکومت مخالف جذبات عروج پر کیوں ہیں ؟
23
256
2
655
7,168
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا تین سو یونٹ مفت بجلی کا وعدہ نون لیگ اور پی پی نے الیکشن مہم کے دوران کیا تھا پی ٹی آئی تو نئی جماعت کبھی اقتدار میں نہی رہی تھی اس کے وعدوں پر تو بندہ کہہ سکتا انکو حقائق پتہ نہی تھے مگر نون اور پی پی تو اقتدار کی پرانی جماعتیں وہ مفت بجلی کا وعدہ کچھ سوچ کر کر رہی تھئں اب یہ دونوں جماعتیں اقتدار میں ہیں مفت تو چھوڑ دیں آنہوں نے سو یونٹ تک بل اتنا بڑھا دیا کہ گرمئ میں لوگ بجلی بند کر کے بیٹھے کہ بل دینے کی سکت نہی ہے اقتدار لیا ہے تو وعدے پورے کرو
26
346
13
569
9,161
گزشتہ سال بڑی دھوم دھام سے اعلانات کیے گئے تھے کے ہم سکول کونسل کی مدد سے ہزاروں نئے کمرے بنوا رہے ہیں۔ ایک قسط جاری ہوئی، آدھے آدھے کمرے بن گئے اور پھر آدھا سال گزرنے کے باجود دوسری قسط جاری نا ہو سکی۔ سونے پہ سہاگا یہ کے بجٹ میں مزید نئے کمرے منظور ہو گئے ہیں جبکہ پچھلے ادھورے
5
2
15
758
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
سرکاری ملازمین نے ہمیشہ قومی خدمت کو ترجیح دی ہے، اب حکومت بھی ان کے جائز حقوق بحال کرے۔ #RestoreLeaveEncashment
4
11
99
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
چار سال سے یہ سٹوریاں سنا رہے کہ عمران تباہ کر گیا ہم درست کر رہے اس لئے قیمتیں بڑھانی پڑ رہی ہم مجبور ہیں سخت فیصلے کرنے پڑ رہے جب یہ چلے جائیں گے تو جو اگلے آئیں گے وہ ان پر الزام دھر کر کھال اتاریں گے اس طرح پاکستان میں تباہی کا سیاسی سرکل چلتا رہتا ہے تمام اکنامک تباہی میں حکمرانوں کی الیٹ کی سہولیات بڑھتی رہتی ہیں
41
433
8
1,209
17,553
🇵🇰Kishwarnafees retweeted
پنجاب، خصوصاً لاہور میں، آج ہر محفل، ہر گلی اور ہر گھر میں ایک ہی موضوع ہے: ٹیکس، جرمانے، چالان اور نئی نئی فیسیں۔ گٹر ٹیکس، کوڑا ٹیکس، مسلسل تیسرے سال پراپرٹی ٹیکس میں بھاری اضافہ، ٹوکن ٹیکس، ڈرائیونگ لائسنس کی فیسیں، ای چالان، اور نت نئے مالی بوجھ نے عام شہری کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ لوگ سر پکڑ کر بیٹھے ہیں کہ آخر یہ ہو کیا رہا ہے؟ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ہر روز کوئی نہ کوئی نیا مالی بوجھ ان پر ڈال دیا جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پنجاب میں عوامی حکومت نہیں بلکہ کسی ریکوری مشن پر آئی ہوئی آئی ایم ایف کی ٹیم کام کر رہی ہو، جس کا مقصد ہر ممکن ذریعے سے عوام کی جیب سے مزید رقم نکالنا ہو۔ ریاست کی ذمہ داری صرف محصولات جمع کرنا نہیں بلکہ شہریوں کو ریلیف، بہتر سہولیات اور باوقار زندگی فراہم کرنا بھی ہے۔ اگر ہر مسئلے کا واحد حل نئے ٹیکس اور فیسیں ہوں، تو اس کا بوجھ آخر کب تک عام آدمی اٹھاتا رہے گا؟
38
281
8
790
12,838