پاکستان ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہمارا مستقبل ہے۔ 🇵🇰
مایوس ہونے کے بجائے امید جگائیں، نفرت کے بجائے اتحاد اپنائیں اور شکایت کے بجائے اپنا کردار ادا کریں۔ قومیں مشکلات سے نہیں، ہمت ہارنے سے شکست کھاتی ہیں۔
**پاکستان زندہ باد! ❤️
اختلاف کریں، مگر ملک کو نقصان نہ پہنچائیں۔ مقابلہ کریں، مگر ترقی میں۔ پاکستان کو سیاسی جنگ نہیں، قومی اتفاقِ رائے، مضبوط معیشت اور مخلص قیادت چاہیے۔ 🇵🇰
پاکستان کو بچانے اور آگے بڑھانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا۔ اختلافات بھلا کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ دنیا ہم سے بہت آگے نکل چکی ہے، آخر ہم کب تک آپس میں لڑتے رہیں گے؟ پاکستان ہم سب کا ہے، اب ملک کے لیے متحد ہونا ہوگا! 🇵🇰
i am Kuddoos retweeted
🚨غیر یقینی صورتحال یا ٹیم کی ناقص کارکردگی۔سنگل پلاٹ سیل نہ ہوسکا۔۔۔۔
اسلام آباد سی ڈی اے کے زیر اہتمام پانچ ہوٹل پلاٹوں کی نیلامی میں سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی،اسلام آباد کی اہم ترین لوکیشنز پر واقع اربوں روپے مالیت کے پانچ ہوٹل پلاٹوں میں سے ایک بھی نیلام نہ ہو سکا۔سیکٹر ڈی بارہ، ای الیون، ایف فائیو اور سری نگر ہائی وے پر ہوٹل پلاٹوں کی نیلامی میں سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی۔ہوٹل پلاٹوں کی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے صرف پانچ سرمایہ کار پہنچے۔پانچ ہوٹل پلاٹوں میں سے صرف ایک پلاٹ کے لیے بولی ریزرو پرائس سے پانچ ہزار روپے زیادہ لگائی گئی۔سنگل بولی موصول ہونے پر ہوٹل پلاٹ کی بولی مسترد کر دی گئی۔
فی مربع گز 19 لاکھ روپے سے زائد قیمت سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کی بڑی وجہ ہےمہوٹل پلاٹوں کی فی مربع گز قیمت 13 لاکھ روپے سے زیادہ نہیں بنتی، سرمایہ کار
i am Kuddoos retweeted
Mohsin Naqvi:
“The system in which we live, is collapsed. Either you agree or not”
i am Kuddoos retweeted
Good afternoon.🌞
Hope your Monday is moving along well.
Let's keep the momentum going with @useTria this week. If you're not already using the card, it's worth a look the simplest way to spend your crypto without the usual headaches. No bridging. No swapping. Just tap and go.
One wallet. All chains. Full control.
That's the Tria experience.
Afternoon. Keep moving. 🚀
🤝 Paid partnership
i am Kuddoos retweeted
Growing your X account? ✨
Say "HELLO" 👋and get 350+ followers ✅
Don’t wait, stop scrolling,start now!
Good Evening, X Family! 🌇
Stay consistent, keep building, and trust the process.
Have a productive evening!























