asmat mohsin retweeted
سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں
میرے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یارسول اللّٰہ ﷺ
asmat mohsin retweeted
اللہ انسان کو دے کر بھی آزماتا ہے کہ وہ کتنا شکر ادا کرتا ہے اور نہ دے کر بھی آزماتا ہے کہ وہ کتنا صبر کرتا ہے۔
asmat mohsin retweeted
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
asmat mohsin retweeted
سوات، کراچی۔۔۔ناکامی کی خبریں دنوں چلیں، مگر کارونجھر میں 11 افراد کو 1122 کے بغیر، صرف ایک رسی اور مقامی افراد کی مدد سے بچایا گیا! نہ کوئی شور، نہ مارننگ شو ۔۔۔ بس خاموش کامیابی!
اچھی خبریں بھی تاریخ بناتی ہیں ۔۔۔
اگر کوئی دیکھے تو!!
asmat mohsin retweeted
یہ پاکستانی حکمرانوں کے منہ پر ایک تماچہ ہے اس کے شئر کرنے کا مقصد یہ ہے جو کچھ سوات میں سیاحوں کے ساتھ ہوا اس ویڈیو سے کچھ سیکھنا چاہیے ۔یہ صرف ایک پرندہ تھا یہاں انسانوں کی بھی کوئی ویلیو نہیں
asmat mohsin retweeted
امریکی شہریوں کا موقف 🚨 امریکی افراد کو کیوں اسرائیل کے لیے مرنا چاہئیے ؟ صرف اس لیے کہ وہ تعصبی اسرائیلی اپنے کو اعلٰی سمجھتے ہیں۔ہم کیوں اپنے امریکی بیٹے ایک تعصبی گروپ کے لیے مرنے بھیجیں ؟ میرا ہر امریکی سے سوال ہے کیا آپ نے اس اسرائیل کے لیے اپنے بیٹے مروانے ہیں۔
asmat mohsin retweeted
🚨ٹرمپ اور ایک ڈیکٹیٹر میں کیا فرق ہے ؟ سینیٹر کو سوال پوچھنے پر دھکے دے کر الٹا لیٹا کر گرفٹار کر دیا یعنی دنیا کا بڑا جمہوریت دعویدار امریکہ میں یہ آزادی ہے ؟ @realDonaldTrump تمہاری جمہوریت نظر آرہی ہیں 🔥






















