Anmol Mano (@libraanmol) header
Anmol Mano (@libraanmol) profile picture

Treat people with respect, even when they don't deserve it not as a reflection of their character, but as a reflection of u.

Punjab, Pakistan
Joined October 2009
Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)Photo by Anmol Mano (@libraanmol)
Anmol Mano retweeted
شعر پیش خدمت ہے عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے روبرو یار ہو اور ہوش میں دیوانہ رہے
5
2
9
343
Anmol Mano retweeted
بہترین باڈی ہے، فل sixpack ائیرن۔ بہترین بوسٹ انرجی کے ساتھ ❤️
3
2
7
484
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں جب میں نے چینی کھائی نہیں یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے جب امی کا وہ بھائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے کیوں اُس نے ٹینڈ کرائی نہیں کیا وہ بھی گندہ بچہ ہے یا جنگل میں کوئی نائی نہیں نانی کے شوہر نانا ہیں اور دادی کے شوہر دادا ہیں کیوں باجی کے شوہر باجہ نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں #قومی_زبان
5
2
13
193
Amzing 😂
12
5
22
496
ادبی لطیفہ ٹیچر، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بادشاہ ہمایوں اپنے بستر پر آرام کر رہا تھا۔ شاگرد، میم شیدا میرا کھانا کھا رہا ہے ٹیچر، شیدا! میں تمہیں کلاس سے نکال دوں گی۔ ٹیچر، اچھا تو میں کہاں تھی؟ شاگرد، ہمایوں بادشاہ کے بستر پر۔ ٹیچر : لاکھ دی لعنت۔ #قومی_زبان
4
7
9
239
Anmol Mano retweeted
Replying to @libraanmol
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
1
1
20
Anmol Mano retweeted
Replying to @libraanmol
1
1
19
Replying to @libraanmol
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️ 🤲
1
1
27
یا رب العالمین ❣️ 🤲 ہر پاپا کی پری کے باپ کو اتنا دے کہ بیٹی کبھی کسی کی باتیں نا سنے اور سر اٹھا کر جئے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️ 🤲 #قومی_زبان
7
5
15
165
مس يونيورس پاکستان2026 مصباح ارشد مارخور والے ڈیزائن کے ساتھ مس یونیورس کانٹیسٹ میں شرکت ۔ اس لباس کا ڈیزائن فلپائنی فیشن ڈیزائنر سائمن کیٹانو نے تیار کیا ہے۔ #MissUniverse
3
1
12
358
سیاہ و سفید کی دنیا میں ایک آواز جو کبھی مدھم نہیں ہوسکتی، دل کی بات، قوم کی امید۔ #عمران_خان #امید_ملت
2
3
7
223
کسی درد مند کے کام آ کسی ڈوبتے کو اچھا دے یہ نگاہیں مست کی مستیاں کسی بدنصیب پہ ڈال۔دے🥹💔🤲
23
65
144
2,648
Houbara Bustard | Pakistan's Winter Visitors.🐦 Every winter, the magnificent Houbara Bustard migrates from Central Asia to Pakistan, finding refuge in the vast deserts of Balochistan, Sindh and Punjab, including Chagai, Kharan, Tharparkar and Cholistan.
🤖 Made with AI
8
17
36
531
Anmol Mano retweeted
بھائی آنکھوں کا چیک اپ کروانے ہاسپٹل گیا۔ آئی اسپیشلسٹ کی معاون ڈاکٹر اتنی پیاری تھی کہ شرجیل کی نظر بے اختیار اُس کی جانب اٹھ جاتی تھی ۔ چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا :”شرجیل *صاحب! آپ کی آنکھیں بالکل ٹھیک ہیں ،البتہ آپ کی نظر بہت خراب ہے* 🥰🥰😁
8
3
35
1,290
Anmol Mano retweeted
Replying to @libraanmol
آمین یا ربــــ العالمين
1
1
16
That focused energy in the gym is what healthy living looks like. #GoodMorningX #MondayMorning
7
2
33
536
اللہ رب ذوالجلال والاکرام آپ پر اور آپکے گھرانے پر اپنی خاص رحمت و برکت نازل فرمائے اور تمام نا گہانی آفات، بیماریوں ، نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرمائے ۔ اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین #صباح_الخير
6
3
12
237
Anmol Mano retweeted
وہ پھول تو ہے مگر لال تھوڑی ہے میرا مطلب وہ گلاب تھوڑی ہے میرے عشق کے بدلے وہ بھی کر لے مجھ سے عشق وہ اپنی مرضی کا مالک ہے میرا غلام تھوڑی ہے_ #قافلہ_ادب
7
4
16
207
اس لڑکے کی تعلیمی قابلیت یہ ہے کہ اس کو G10 اور G20 کا نہیں پتا اور باتیں سن لو ان کی۔ سکولوں کالجوں میں اردو کا معیار یہ ہے کہ اردو کم اور گلابی اردو ذیادہ پڑھائی جاتی ہے۔
1
4
168