Ðuяℚain (@lms__fn) header
Ðuяℚain (@lms__fn) profile picture
Joined September 2023
Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)Photo by Ðuяℚain (@lms__fn)
اہل کفر ہمیشہ سے اپنے جاسوسوں کو ہمارا ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں اور ہمارے لوگ انہیں سر پہ بٹھا لیتے ہیں یہ علماء کرام اور اپ جیسے محققین کا احسان ہے کہ جو لوگوں کو تصویر کا دوسرا رخ دکھاتے ہیں وگرنہ ظفر اللہ خان اور ڈاکٹر اسلام جیسے جاسوسوں کی کہانی کچھ مختلف نہیں۔
میں نے ٹوئٹر اور یوٹیوب پر کامنٹس کا مطالعہ کیا ہے اور ابھی تک کوئی بھی ایسا کامنٹ نظر سے نہیں گزرا جس نے میرے دیئے ہوئے شواہد کو examine کیا ہو اور میری تصحیح کی ہو۔ عمومی رویہ گالیوں اور بددعاؤں پر مشتمل ہے 🙂۔ کیوں؟ ایک تحقیقی کام کا علمی رد کیا جاتا ہے، آپ بھی کوشش کریں، مجھے خوشی ہوگی 🙂۔
3
1
6
605
حضرت رابعہ بصری کے معاملات یاد کیجیۓ اللہ دلوں کے بھید کو خوب جانتا ہے بسا اوقات یہ وجد کی کیفیات بھی ہو سکتی ہیں ، بہرحال اعتراض کی صورت میں بھی مسخرے کہنا نہی بنتا ۔
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
3
210
جو خوبصورتی تم سامنے والے میں دیکھتے ہو اصل میں وہ تمہارا اپنا ہی عکس ہے
3
2
1
9
344
اے ایمان والو! اللّہ کا بہت زیادہ ذکر کیا کرو۔" (الاحزاب:۴۱) سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ۔۔۔۔
1
2
6
212
انسان زندگی میں ہارتاہی تب ہے، جب اس کے اپنے ہی منافق نکل آئیں۔
3
1
3
330
عبد السلام کاکون سا کارنامہ ہے جس سے پاکستان کوکوئی فائدہ پہنچا؟ اسکی کون سی خدمت ہے جس سےاہل پاکستان کےمسائل میں ذرا سی بھی کمی واقع ہوئی؟ کون ساایسا تیر مارا، جس پر نوبل انعام سےنوازا گیا؟ یہ سوالات آج تک تشنہ جوابات ہیں کیا اس کوکہوٹہ ایٹمی پلانٹ ماڈل کی چوری پہ انعام دیا گیا؟
ویڈیو اپلوڈ ہو گئی ہے۔ لنک نیچے کامنٹ میں موجود ہے 🙂۔
2
2
6
267
اتنا جھوٹ بولو کہ اس کا سچ پر گمان ہونے لگے بالکل یہی فلسفہ عبدالسلام قادیانی کےمتعلق اپنایا گیا۔ہمارے صحافیوں اور دانشوروں نے میڈیا کے ذریعے اس ’’غدار پاکستان‘‘ کو ہیرو بنا کر پیش کیا جو نہ صرف صحافت کے شعبے کے ساتھ بددیانتی ہے بلکہ پاکستان اور مذہب اسلام کے ساتھ بھی دھوکہ ہے
یہ بہت دلچسپ بات ہے کہ عام طور پر ڈاکٹر سلام کے سائنسی کارناموں کی ایک لسٹ تو دہرا دی جاتی ہے لیکن تقریباً کوئی بھی ان کے ان peer-reviewed تحقیقی مقالوں پر تفصیلی بات نہیں کرتا جن کی وجہ سے انہیں ان کا نوبل ایوارڈ ملا تھا۔ 🙂 ایسا ایس لیئے ہے کہ ان کے پاس سوائے ایک نقل شدہ پیپراور ایک عام سی تقریر کے علاوہ دکھانے کے لیے بہت کچھ نہیں ہے! پاکستانی سوشل میڈیا پر پہلی بار، ہم اس بات کو ثبوتوں سمیت پیش کر رہے ہیں کہ ایوارڈ حاصل کرنے میں ان کا کوئی قابل ذکر سائنسی کارنامہ نہیں تھا، بلکہ ایک ذہنی سکیم تھی جو فراڈ سے بھرپور تھی! ویڈیو آج اپلوڈ کی جائے گی، ان شاءاللہ 🙂۔
3
2
5
355
اے اَللّٰهُﷻ عطا کر مجھے وہ یقین صادق جو مجھ پہ میری زندگی اور موت کا آسان کر دے۔
3
1
5
242
یہ بے بسی کی زندگی ہمارا معیار نہ تھا طاقتور اداروں کے سربراہان ہو کر اس خون ریزی پر صرف مزمتی بیان !!! یہ مسلمان کی شان نہ تھی ، مسلمان تو غیر کہ بچوں کی اہ و پکار پربھی انصاف کے لیے ہاتھ میں تلوار پکڑ لیتا تھا اج کاہر لیڈر صرف بیان کی حد تک رہ گیا ہے جبکہ جہاد ہم پہ عملا فرض ہے
1
5
1
6
368
نشـــــــہ بھی عجیب شے ہے جو °46 ڈِگری پہ بھی سکون نہی لینے دے رہا۔۔۔۔
9
2
1
6
515
ڈاکٹر عبدالسلام اسرائیل کےلیے پہلا اٹیم بم بنانےوالے یوول نیمان کاجگری ساتھی تھا۔ وہی بارودجس کی مدد سےاج مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے وہ پاکستان کابد ترین دشمن اور اس سلسلے میں وہ بھارت کےکئی خفیہ دورے بھی کرچکا ہے۔ اس کی زندگی کا پہلا اور آخری مقصد امت مسلمہ کو نقصان پہنچانا ہے۔
2
3
1
4
295
یہ ساری بات بنی اسرائیل کے بنی اسمعیل سے حسد کی ہے جو انبیاء علیہ السلام کے زمانے سے ہی شروع ہو گیا تھا اصل جڑ یہودیت ہے جس نے مسلمانوں کو توڑنے کے لیے فتنہ قادیانیت پیدا کیا اور ہر دور میں کبھی انتشار کے لیے اور کبھی رحم کے ذریعے مسلمانوں کو ان کے دین سے ہٹانے کی کوشش کی گئی ہے
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
108
لوگ اپنے عمل سےپہچانے جاتے ہیں اچھے الفاظ تو ہر کوئی بول لیتا ہے۔ عبدالسلام کو ہیرو ماننے والے لبرلز بھی بالکل ان غریب بیواؤں کی طرح ہیں جو ایک سلائی مشین لے کر حکومت کی جےجے کار کرتی ہیں اور یہ نہیں سمجھتی کہ یہ ایک نوالہ بھی درحقیقت ہمارے حق سے ہی چھین کرہمیں کھلایا گیا ہے۔
5
2
4
337
یہ بات ہم مذہبی مسلمانوں سے ڈھکی چھپی نہیں😌 صرف لبرلز سے چھپی ہوئی ہے🖐️کہ اسرائیلی یہودی سائنس دان یوول نیمان کے ڈاکٹر عبدالسلام سے تعلقات کیسے تھے جی ہاں!وہی یوول نیمان جس نے سفارش کرکے تل ابیب کےنیشنل میوزیم میں عبدالسلام کا مجسمہ بھی یادگار کے طور پر رکھوایا ہوا ہے۔اور بھارت
1
5
7
198
نے اپنے ایٹمی دھماکے اسی یہودی سائنس دان کے مشورے سے کیے جو مسلمانوں کاسب سے بڑا دشمن ہے۔ یوول نیمان امریکہ میں بیٹھ کربراہ راست اسرائیل کی مفادات کی نگرانی کرتا ہے اور ڈاکٹر عبدالسلام کاگٹھ جوڑ ساتھی تھا۔ مگر بدقسمتی ہمارےلبرلز نےان اسرائیلی درندوں کومسلمانوں کا ہیرو بنایاہوا ہے
1
2
2
141
جب اللّه پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّه زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے تاریخ گواہ ہے وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں یہ مت کہوکہ یہ ہو نہیں سکتا بلکے بولو کہ اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما🤲 السلام علیکم !
8
6
19
508
ادھار پیسے واپس نا مانگنے والی عادت مجھے کسی دن فقیر کر دے گی🙄
10
1
1
7
594
ڈاکٹر عبدالسلام حضور نبی کریمﷺ کی ختم نبوت کا منکر تھا۔ وہ حضورﷺ کے بعد آنجہانی مرزا غلام قادیانی کہ جس فتنے سے انگریز نے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کی خاطر نبوت کا اعلان کروایا تھا، کو اللہ کا آخری نبی مانتا تھا۔ جو کریم مصطفیٰﷺ کا سگا نہیں وہ پاکستان سے مخلص ہوگا ؟
On this Youm e Takbir let us remember the real heroes of our nuclear program from Dr Salam to Dr Munir Ahmad Khan and PAEC and not that fraud and traitor A Q Khan who sold Pakistan’s nuclear secrets.
4
2
6
302
عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں کوئی مفاہمت نہیں ہو سکتی عدالتیں جان بوجھ کر اس حساس معاملے کو لٹکا رہی ہیں ایک فیصلہ جس کو علماء کرام اپنا خون دے کر کروا چکے ہیں اس کو دوبارہ جان بوجھ کر اٹھانا پاکستان کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کے برابر ہے
2
5
11
281
ایک بار پھر سے کریم محمدمصطفیٰﷺ کے امتی عقیدہ ختم نبوتﷺ کی حفاظت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں ہماری زندگیاں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس سے بڑھ کے نہیں رسولُ اللّٰهﷺ ہیں تو سب کچھ ہے ورنہ کچھ نہیں ۔۔۔۔
3
7
1
8
384
ازمائش کے بازار میں کھڑی رہی ۔۔ بیچو بیچ ۔۔ سب نے لگا دی بولی ۔۔ بس تو باقی ہے اور فرق نہیں پڑا کسی کے جانے سے۔۔ غرور تھا میرا کہ ابھی تو باقی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم !
7
2
6
288