🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza) header
🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza) profile picture

🌺اب تو عادت سی ہے جینے میں، جدا ہو کے بھی تو مجھ میں کہیں باقی ہے، 🌹Medicines expert🌷 Free lancer 🙏فباى إلا ربكما تكذبن🙏

Pakistan
Joined May 2022
Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)Photo by 🌷Saeed Raza💞 (@luckysaeedraza)
،بالکل ، شاندار ۔۔۔۔۔👏👏👍👌💐
18
4
36
2,663
واقعی۔۔۔جیووں پئے۔۔👏👏😅😝⁦❤️⁩
کمال کانٹینٹ 😅😅
2
⁦✔️⁩💯⁦❤️⁩👍
میں ام یحیی علی الاعلان کہتی ہوں میری طرف سے فوج مولانا فضل الرحمان کو بیچ چوراہے پر لٹکا دیں مریم نواز کو زندہ گاڑ دیں یا بلاول کو نانا کی طرح پھائے لگا دیں نواز شریف کو جلاد وطن کریں یا زرداری کو لاڑکانہ کی گلیوں میں گدھے پر منہ کالا کر کے بٹھائیں میری جوتی کو بھی پرواہ نہیں اور نا مجھے ان سے کوئی ہمدری ھے یہ تتے توے پر بھی بیٹھ جائیں تو مجھے یقین نہیں کیونکہ یہ سب ہر اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں جو عمران خان اور بے گناہ پاکستانیوں پر ہوا ذاتی مفادات کی خاطر میرے ملک کو تباہی کے دہانے پر لے آئے یہ سب چالیس چور ہیں اور علی بابا کے ساتھی ہیں!
1
7
😌💔🤲🤲
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون کُلُّ نَفٌسِنْ ذَا٘ئْقَۃُ ال٘مُوْتٌ میری پھپھو رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں انکی مغفرت کے لئے تمام احباب فاتحہ پڑھ دیں جزاک اللّٰہ
1
1
10
کسی ایک بھی لفظ میں ترمیم یا اضافہ کیے بنا، کروڑوں دلوں کی ترجمان ایک سچی اور پیاری تحریر۔۔۔😌🙏😭😭💞⁦❤️⁩
27 نومبر 2021ء — میری زندگی کا وہ دن جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا۔ اس دن دنیا و آخرت کی میری سب سے بڑی دولت، میری جنت، میری پیاری ماں مجھ سے جدا ہو گئی۔ انسانی رشتوں میں ماں وہ ہستی ہے جس کی محبت بے غرض، بے لوث اور بے مثال ہوتی ہے۔ ربِ ذوالجلال نے ماں کے وجود میں محبت، شفقت اور ایثار کا ایسا وصف رکھا ہے جس کی وسعت کا اندازہ الفاظ میں ممکن نہیں۔ ماں محبت کا وہ بیکراں سمندر ہے جس کی گہرائی کبھی ناپی نہیں جا سکتی۔ وہ ایک ایسا سائبانِ عافیت ہے جس کی چھاؤں میں زندگی کی دھوپ بھی نرم محسوس ہوتی ہے، جس کی دعا سے مشکل راستے آسان اور جس کی موجودگی سے گھر جنت کا نمونہ بن جاتا ہے۔ ماں کے جانے کے بعد زندگی تو گزر رہی ہے، مگر دل کا ایک گوشہ آج بھی اسی کی یاد میں آباد ہے۔ اس کی آواز، اس کی دعائیں، اس کی شفقت اور اس کا پیار آج بھی میری روح کا حصہ ہیں۔ اللہ کریم اپنی بے پایاں رحمت سے میری والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور ہمیں ان کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ماں کبھی دل سے جدا نہیں ہوتی، وہ دعا بن کر ہمیشہ ساتھ رہتی ہے۔
1
1
1
43
بس اللہ ای معاف کرے سانوں۔۔⁦✔️⁩💯😁😅🤭
اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب 'خ' کے فوراً بعد 'و' آتا ہے تو'و' سائلنٹ ہو جاتا ہے،جیسے: خواہش، خواندہ،خواب، خاطرخواہ، لیکن یہی 'و' جب 'خ' کے بعد "خواتین" میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا. 🤭🙏
7
دل بڑا اداس ہوگیا ہے یہ سب سن کر، ویسے ہوئی تاں بڑی ماڑی آ ۔۔۔🤭
بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے کیونکہ مجھے تو پہلے ہی لگ رہا تھا جیسے آج کل سب ملکوں کے حالات چل رہے ہیں یہی سب کچھ ہونا تھا....🥲🙂
1
⁦✔️⁩💯😌🙏⁦⁦❣️⁩
تو پھر غرور کس بات کی ⁉️🤔
1
اسی لیے تو آسکر گوز ٹو ۔۔۔😅😁
حکومت میں ہوں تو ڈاکٹر بنے پھرتے ہیں حکومت چلی جائے تو مریض بن جاتے ہیں🤔
1
4
بس ہن کی کریے فیر۔۔۔😒
قسمت دا ورقہ خالی اے تے ہتھ بھریا لکیراں نال۔
3
بلے بلے بھئی، مزےےےےےے دار۔۔۔😅😋
1
1
7
سبھی کو اپنی اپنی فکر پڑ گئی، بشمول ڈرائیور۔۔۔🤭😅😁⁦❤️⁩
استغفرُللہ 😬🤧😁
1
1
12
Really a beautiful flowers wp ...❤️😘🌹
Such beautiful flowers 💐 wonderful 🌸 🌼 💐 🌞 🌞
2
نہایت اعلیٰ بات۔۔ ⁦✔️⁩💯😌⁦❤️⁩😘
اصلی چہرے آئینے میں نہیں، حالات میں نظر آتے ہیں
3
دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ سب دیکھ کر 💔😌😒😥😢😓
ہسپتال میں بچے کو جنم دیتے وقت اس معصوم بچی کی ماں کا انتقال ہو گیا۔ ننھی سی بچی اپنی ماں کے اسٹریچر کے پاس بیٹھی ہے۔ شاید اسے ابھی تک یہ معلوم بھی نہیں کہ اس کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہی۔😥 اس کے معصوم اور پیارے چہرے کو دیکھ کر خود کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ ننھی سی جان اپنی ماں کی اس دردناک جدائی کو کیسے برداشت کرے گی۔ اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام ماؤں کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، اور جو مائیں اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔۔ 🤲
1
16
🙏⁦❤️⁩😘
" ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو، کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔" ( حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ)
1
سبحان اللہ، بالکل۔۔۔⁦✔️⁩💯😌😘⁦❤️⁩
سلونی قبل ان تنقد ونی ۔ حضرت علی ❤️
3
👏👏⁦❤️⁩😍
بالی ووڈ سٹار عامر خان کتنے غور سے عمران خان صاحب کی باتیں سن رہے ہیں عمران خان نے عامر خان کو کمپلیمنٹ دیا اور عامر خان نے اس پر عمل کیا 🔥✊
1
واہ واہ کیا کہنے، مکرر مکرر۔۔۔⁦✔️⁩⁦❤️⁩😘😍
خیرہ نہ کرسکامجھے جلوۂ دانش فرنگ سرمہ ہے میری آنکھ کاخاک مدینہ ونجف
1
17
ان خود کی باتیں اخلاقیات کے دائرے میں رہی ہیں کبھی۔۔۔😏⁦☹️⁩
اخلاق کے دائرے میں رہ کر ان کے لیے ایک جملہ؟
1