Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai) header
Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai) profile picture

Ex-Member National Assembly ,Ex -Central President PTI Insaf Minority Wing |

Pakistan
Joined October 2014
Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)Photo by Jaiparkash Luhana Ex MNA (@luhanajai)
Today I m tendering my resignation from the seat of National Assembly on the decision taken in the parliamentary meeting chaired and decided by @ImranKhanPTI
211
1,757
164
11,880
رانا ثناواللہ صاحب نے کراچی اور پنجاب کے بزنس مین کا بولا، رانا صاحب یا تو سندھ اور پنجاب بولتے یا کراچی اور لاہور بولتے۔ اس بات پر تو سندھ کے لوگون کا پنجاب کے لوگون پر اعتراض ہے۔
رانا ثنا اللّہ کے انٹرویو کا وہ حصہ، جس نے محسن نقوی کو غصہ دلا دیا اور معاملہ بگڑ گیا۔
48
وفاقی حکومت یوریا کھاد بنانے والی کمپنیوں کو پابند کرین کہ کھاد ڈیلرز کو یوریا کے ساتھ وہ کھاد اٹھانے پر مجبور نہ کرین جس کھاد کی کسان کو ضرورت ہی نہئین، یوریا کمپنیون کے پاس دستیاب ہے مگر کمپنیوں کی کھاد سپلائی کی پالیسی ٹھیک کرے تو پرائس خود بہ خود نیچے آ جائیگی۔@PakPMO
28
بلاول صاحب دیر آہے ، درست آہے بس اب صرف اس موقف پر قائم رہنا۔@BBhuttoZardari @MediaCellPPP
79
Jaiparkash Luhana Ex MNA retweeted
ظاہر ہے سلمان راجہ کا تحریک انصاف سے گہرا تعلق ہے جو پانامہ کیس میں مریم نواز کو جعلی رسیدیں بنا کر دے رہا تھا اور جو عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں PDM کا لیگل ایڈوائزر تھا؟ جس جس کو شہباز حکومت نے نوکری نہیں دی تحریک انصاف نے اس کو اپنا لیڈر بنا دیا چاھے واہ اچکزئ ہو، ناصر عباس ہوں یا سلمان راجہ اور جو جو جیلوں میں گیا، تشدد سہا خاندان تباہ ہوئے گھر کاروبار ختم ہوئے وہ سارے غدار ہیں!! ماشاللہ ویژن۔۔
سلمان اکرم راجا کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ بیرسٹر سیف کا پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔ ناچیز اس حقیقت کاچشم دید گواہ ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت سے قبل پی سی ہوٹل(اب سرینا)میں ایک افطاری پر اس کی ملاقات کس سے ہوئی اور پھر محمود خان سے کس نے اسے مشیر اطلاعات بنانے کی سفارش کی۔۔۔
60
23
3
274
45,304
Seasoned politicians @MoulanaOfficial
تحریک تحفظ آئین کے لوگ تو ایسے غائیب ہوئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔ اپوزیشن لیڈر کا کردار اس وقت عملی طور پر مولانا فضل الرحمن نبھا رہے ہیں
1
112
بے نظیر بھٹو جو جھموریت کی خاطر شہید ہوئی اسی پارٹی کے صدر نے غیر جھموری اقدام اٹھا کر کےپی کے مین عوام کی طاقت سے بنی جھموری اسیمبلی ایمرجینسی لگا گر فارم ۴۵ سے بنی اسیمبلی کو گھر بھیج دیا۔ مبارک پاکستان کی جھموری پارٹی@MediaCellPPP
گورنر راج لگنا مبارک دن نہیں مشکل ترین دن ہوتا ہے
5
203
وزیراعظم پاکستان ہنگامی طور پر وزارت فوڈ سیکیورٹی کی میٹنگ طلب کرے چارون صوبون کے وزیر اعلی سے مل کر گندم کی قلت کو پورا کرے، آنے والے سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کرے تا کہ کسان وقت پر گندم کی کاشت کے لیے اپنا لاء عمل بنائے تا کہ آنے سال مین گندم کی قلت پیدا نا ہو۔
3
5
1,285
Happy Birthday to @ZainHQ .Wishing you a year filled with good health, happiness, success, and strength. May you continue to serve your people with dedication and carry forward your family’s legacy with pride and distinction. Many happy returns of the day! #HappybirthdayZHQ
2
2
73
دنیا مین نوجوانوں کی قدر ہے اور اس ملک مین ریٹائر لوگون کی۔ اس ملک مین اگر نوجوان گریجوئیٹ ہو تو نوکری کے لیے ٹھوکرے کھاتا ہے اور وہ شخص جو 60 سال کی عمر مین ریٹائرڈ ہو جائے تو دوسرے دن ہی ایک اور نئی ذمیداری مل جاتی ہے۔
44
کسی بھی ملک کی ترقی کا پتا ملک کی معیشت سے ہی لگایا جا سکتا ہے اور پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور پاکستان کپاس کی ڈیڈھ لاکھ گھٹڑی پیدا کرنے والا ملک تھا اس کی ٹریڈنگ کاٹن ایکسچینج مین ہوا کرتی تھی اور آج کاٹن ایکسچینج کو میگا سینٹر مین تبدیل کر کے کپاس کے باب کو ہمیشہ کے لیے بند۔
47
اس ملک کے صحافیون اور اینکر پرسن کا بس چلے اس قوم کو بلاول اور مریم کا غلام بنا لے۔ آخرکار اس ملک نے ترقی کرنی ہے یا ان دو خاندانوں کی غلامی کرنی ہے۔
ایمل ولی خان کے بعد بیگم عابدہ حسین بھی چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مداح نکلیں۔ مریم نواز کے مقابلے میں بلاول بھٹو کی تعلیم اور سیاسی بصیرت زیادہ ہے، اگر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بننے کا موقعہ ملا تو وہ بہت بہتر وزیراعظم ثابت ہوں گے۔ بیگم عابدہ حسین
89
پاکستان کی پسی ہوئی عوام۔
یہ پاکستانی طیارہ 17 سے 21 ستمبر تک اور پھر 26 ستمبر سے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر کھڑا ہوا ہے اسکے چارجز کون ادا کر رہاہے۔۔
59
کیا یے ویلکم صرف لاڑکانہ کی حد تک تھا کیا، آج کراچی مین ٹول پلازہ سے لے کر نمائش چورنگی تک کنٹینر رکھ کر روڈ بلاک کر دیے گئے ہے ، کیا ڈر گئے۔
60
مریض جب بیمار ہوتا ہے تو اس امید کے ساتھ ہسپتال اور ڈاکٹروں کا رخ کرتا ہے کہ وہاں اسے علاج، تحفظ اور زندگی ملے گی۔ مگر یہاں المیہ یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کو علاج کے لیے ہسپتال لے کر گئے اور انہیں اپنے بچوں کی لاشیں واپس ملیں۔ اس کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں.
45
جب حکومت کاروباری شخصیات کو ملتی تو وہ فیصلے بھی اپنی ذاتی مقصد مین کرتے ہے، چینی کا کاروبار بھی حکومت مین بھیٹے لوگ کر رہے ہئین، چینی در آمد کی اور اسی چینی کو برآمد کر رہئین ، نقصان کس کا عوام کا ، فائدہ کس کا حکومت مین بیٹھے کاروباری لوگون کا۔
47
آپ کو بیرسٹر صیب کے ٹویٹ کا جواب دینا چاہیے جو اصل بات ہے۔
دو سال سے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر جو ایک انتہائی شریف النفس اور شائستہ انسان ہیں اس نے اپنا کمنٹس سیکشن بند کر رکھا ہے۔ اگر اپنی ہی جماعت کے ایک شریف النفس چیئرمین کو بھی گالم گلوچ بریگیڈ کی وجہ سے اپنا کمنٹس سیکشن بند کرنا پڑے تو اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف کا یہ گالم گلوچ بریگیڈ کس حد تک بے قابو ہو چکا ہے۔ سوچنے کی بات ہے کہ جب اپنی ہی جماعت کا چیئرمین بھی ان لوگوں کی گالم گلوچ اور بدتمیزی سے محفوظ نہیں تو پھر صحافی، سیاسی مخالفین اور عام سوشل میڈیا صارفین ان سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟ #نوٹ بیرسٹر گوہر کو سب سے زیادہ گالیاں @SHABAZGIL کی وجہہ سے پڑتی ہے وہ اس گالم گالوج بریگیڈ کی قیادت کر رہا ہے
53
اگر حکومت گندم کی سپورٹ پرائس کاشت کرنے سے پہلے 4000 روپیہ فی من مقرر کرتی تو آج گندم کی قلت نہئین ہوتی، کسان نے کم پرائس کی وجہ سے گندم کاشت نہئین کی ، اور آج حکومت کو وقت ضایع کیے بغیر درآمد کا فیصلہ کر دینا چاہئیے تا کہ وقت پر گندم ملک مین پہنچ جائے ۔جو کامُ آج کرنے کا ہے۔
46
آپ نے زیادتی کی، میرے خیال مین وکالت اچھا پیشہ ہے مگر آج کی تاریخ مین وکیل اور صحافت دونون پیشہ مشکل ہو گئے ہئین لیکن وقت ہمیشہ ایک جیسہ نہئین رہتا۔
I remember that your mother Asma Jahangir never wanted you to become journalist. She asked me many times to convince you for leaving journalism and become a lawyer but I never asked you to leave journalism. I had big fights with her. It’s unfortunate that you are off aired. Those who are behind this censorship will disappear and you will come back. #JournalismIsNotACrime
71
Hari Om Shanti With profound grief, we inform our family and friends of the sudden passing of our beloved father, Seth Megh Mal Ukrani. His last rites will be held on Saturday, 27 June, at 10:00 AM in Karachi. We request your prayers for the departed soul. Om Shanti.
1
1
139
شہباز شریف کو اقتدار میں آئے تقریباً پانچ سال ہو چکے ہیں، مگر عام آدمی کی زندگی میں بہتری نظر نہیں آتی۔ عوام مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ حکومت کی ترجیحات عوامی مسائل کے بجائے سیاسی مفادات پر مرکوز دکھائی دیتی ہیں۔ مزید وقت حکومت کر کہ ملک کا نقصان نا کرے۔
حکومت کو زوال تب آتا ہےجب حکومتی شجر سایہ نہ دے سکے۔ انگریزی الفاظ میںThe Utility of the Government is now over حکومتی چراغ مزید روشنی فراہم نہ کرسکیں ، آگے بڑھنے کا ویژن نہ ہو،یاد رکھیں ٹھہراؤ موت ہوتا ہے اور تحرک زندگی ۔ jang.com.pk/news/1590180
78