Umer Farooq Malik retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار*ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما. ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین
Good morning
Umer Farooq Malik retweeted
🚨بریکنگ نیوز :مشہور یورپی اداکاروں اور گلوکاروں نے فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر احتجاج کیا۔
اب ہر کوئی اسرائیل سے نفرت کرتا ہے!🔥
Umer Farooq Malik retweeted
میں کھانا چاہتی ہوں میرا پیٹ خالی ہے
او لوگوں ، او مسلمانوں او عرب اے دنیا
میں بھوکی ہوں ! غزہ کی بچی کی رو رو کے دوہائی ۔۔۔۔کیا ہم انکے مُجرم نہیں ؟ یقیناً ہیں
Umer Farooq Malik retweeted
فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش نہ رہیں
اس کو زیادہ سے زیادہ شوشل میڈیا پر وائرل کریں ،تاکہ دنیا کو ان کے ظلم وستم سے آگاہی ہو۔ teapawt.net/ghost_yar/status/20466…
Umer Farooq Malik retweeted
اسرائیلی فوجیوں نے قیدیوں پر ہونے والے تشدد کو دستاویزی شکل دے کر شائع کیا۔۔اور یہ انسانیت کی توہین امریکہ کی سرپرستی میں ہو رہی ہے
Umer Farooq Malik retweeted
Posso farti una richiesta?! Per favore, non smettere di parlare della Palestina... Lascia un puntino per interrompere l'algoritmo. 💔🇵🇸
Umer Farooq Malik retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ بھی رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انہیں اکثر ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
Umer Farooq Malik retweeted
فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
🇵🇸
Umer Farooq Malik retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
اہم وقت عمران خان کے لیے بڑی آواز اٹھنے لگی 🛑
اقوامِ متحدہ نے پھر سے عمران خان پر پاکستان میں جاری ظلم و جبر کو غیر قانونی قرار دیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے 🛑
"عمران خان اس وقت قوم کی امیدوں کا واحد مرکز ہے؛ جبراً کب تک اس کو روک کر رکھیں گے؟ آخر وہ ایک دن آئے گا تو سہی!" — ہارون الرشید۔
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
Umer Farooq Malik retweeted
مدد کے لیے پکارنا ہے، تو صرف اللہ کو پکارو؛ جو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے!مولانا طارق جمیل صاحب
Umer Farooq Malik retweeted
پاکستان آرمی کے بےغیرت بھول جاتے ہیں کہ وہ حلف اللہ، رسول اور قرآن کو گواہ بنا کر لیا گیا تھا ۔۔
@OfficialDGISPR
Umer Farooq Malik retweeted
غزہ کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں!
خاموشی ظالم کا ساتھ دیتی ہے۔
آواز اٹھانا ہی امید کو زندہ رکھتا ہے۔ 🇵🇸
Umer Farooq Malik retweeted
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا بیان حکومتی انتقام اور جیل مینوئل کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایک سنگین چارج شیٹ ہے۔ عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے کیے گئے انکشافات محض خدشات نہیں بلکہ ایک قیدی کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور عدالتی احکامات کے باوجود طبی سہولیات سے محرومی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ صورتحال ریاستی جبر کی انتہا ہے جہاں ملکی قوانین اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی چارٹرز کو پسِ پشت ڈال کر سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان سنگین انکشافات کا فوری نوٹس لیا جائے اور عمران خان کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں تمام قانونی و طبی حقوق فراہم کیے جائیں۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
بلے کے نشان والا فیصلہ قبر تک قاضی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ یہ جسٹس منیر کے فیصلے سے بھی بدترین اور شرمناک فیصلہ ہے۔ جسٹس منیر سے بھی بدترین الفاظ میں تاریخ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو یاد کرے گی۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Umer Farooq Malik retweeted
عمران خان کو ناحق قید کر رکھا ہے عمران خان تک ذاتی معالجین اور فیملی کی رسائی نہیں ہے عمران خان کو علاج کی سہولت دستیاب نہیں ہے نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ بشریٰ بی بی کو بھی آپریشن کروانا پڑا ہے اور فیملی کو پتہ تک نہیں چلنے دیا تو ایسے ماحول میں تلخیاں کیسے کم ہوں گی- @Jhagra


























