SADAF (@mamdu2020) profile picture
Joined March 2023
Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)Photo by SADAF (@mamdu2020)
تمہیں اس روئے زمین پر ہر چیز مل جائے گی،اگر کچھ نہیں ملے گا تو وہ میں ہوں گی۔۔۔۔اور میری محبت
20
17
2
148
7,862
مر ہی نہیں رہی تھی محبت۔۔۔۔۔ پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی
5
1
14
254
تجھ کو اے شخص۔۔کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ۔۔۔۔
6
2
23
311
عبرت کے لئے ایک ہی شخص کافی تھا ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
6
3
37
666
جب تک کہ تجھے کوئی اور سہارا نہ ملے میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نہ ملے بس یہی کہہ کر میں نے اسے خدا کو سونپا اتفاقا کہیں مل جائے تو ۔۔روتا نہ ملے
4
1
19
336
اگر آپ سے وابستہ انسان اپنا رویہ تبدیل کرنے کے بجائے آپ کوکھو دینا زیادہ بہتر سمجھتا ہے تو وہ بالکل واضح کر دیتا ہے کہ اپ اسکا انتخاب نہ ہیں ۔۔نہ کبھی تھے اور نہ کبھی ہوں گے۔۔لہذا خاموشی سے وہ جگہ چھوڑ دینی چاہیے جوکبھی آپ کی تھی ہی نہیں۔
5
3
31
489
وہ میرے ضبط کا اندازہ کرنے آیا تھا میں ہنس کے زخم نہ کھاتا تو اور کیا کرتا۔۔۔۔
5
4
45
827
وفادار لوگوں کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے۔۔وہ کوشش کرتے ہیں کہ پہلے شکایت کریں۔۔پھر وہ ناراض ہوتے ہیں۔۔سمجھاتے ہیں۔۔رونا پڑے تو کبھی رو بھی لیتے ہیں آپ کے لئے ۔۔۔لیکن آخر میں وہ خاموش ہو جاتے ہیں اور یہ بات یاد رکھنا۔۔۔جب وہ خاموش ہوتے ہیں تو ہمیشہ کے لئے خاموش ہو جاتے ہیں۔
10
7
49
815
وہ بھی میں تھا جِسے پلکوں پہ بِٹھایا تُو نے یہ بھی میں ہوں جو تیرے ہجر کا مارا ہوا ہوں وہ جو اب میرے خد و خال پر ہنستا ہے بہت میں اُسی شخص کے ہاتھوں سے سنوارا ہوا ہوں
3
2
26
415
مُحبت میں سب سے زیادہ خوفناک چیز مُحبت کا ختم ہو جانا نہیں بلکہ ؛ یہ جان لینا ہے کہ ؛ جِس شخص کے ساتھ آپ نے اپنی پُوری زندگی جینے کا تصور کِیا تھا وہ آپ کے بغیر بھی بلکل ٹھیک زندگی گُزار سکتا ہے۔۔۔ #قومی_زبان #راز_محبّت #کنول
2
7
8
209
اسکو کھو کر تو میرے پاس بچا کچھ بھی نہیں
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں۔۔
2
13
387
SADAF retweeted
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو، تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیا۔
2
2
22
438
مرتے رہنا میرا ہر روز یوں تھوڑا تھوڑا قتل ہے جس کو میں ثابت نہیں کر پاؤں گا شعیب کیانی
1
8
179
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترکِ تعلق بھی اسے کہنا ، کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے ؟
4
3
1
31
620
بے ارادہ ہی ترے پاس چلا آیا ہوں, کام کچھ ہو تو کہوں تجھ سے ...مگر ہے ہی نہیں۔
2
1
16
330
رسوا کرے گی یہ نمی جو چشمِ تر میں ہے پی جاؤ اشک بات ابھی گھر کی گھر میں ہے....
3
5
1
33
667
بتا۔۔۔۔قدموں پہ تیرے کیا سجے گا؟ ہمارا دل۔۔۔یا پیشانی ہماری۔۔۔
2
2
12
235