Mateen Studio (@mateen_studio) header
Mateen Studio (@mateen_studio) profile picture

PTI KA SUPPORTER IMRAN KHAN KA LOVER ❤️🔥

Joined June 2023
Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)Photo by Mateen Studio (@mateen_studio)
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے میں 8 منٹ باقی #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے #shifa_international_hospital
1
2
137
Mateen Studio retweeted
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
6,153
18,696
2,175
66,377
وزیراعلی اسلام آباد کی سڑکوں پر
27
846
11
4,453
56,559
Mateen Studio retweeted
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request. On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM. A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician. This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
276
4,724
149
10,300
294,869
Mateen Studio retweeted
2023: Corona ended 2026: Hantavirus 2032: Nipah Virus
561
869
188
6,735
542,635
Mateen Studio retweeted
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
402
7,345
142
15,164
227,421
Mateen Studio retweeted
نا اکیلا سہیل آفریدی عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے، نا بیرسٹر گوہر، نا محمود اچکزئی، نا سلمان راجہ، نا علی آمین گنڈاپور، نا احمد نیازی، نا محمود اچکزئی، نا علامہ ناصر، نا جنید اکبر اور نا ہی اکیلا سوشل میڈیا عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے عمران خان کو رہا کروانا ہے تو سب کو ایک پیج پر اکٹھا ہونا ہوگا اور سب کو ایک ہی متفقہ راستہ اختیار کرنا ہوگا پی ٹی آئی کو پہلے اندرونی سطح پر گفتگو کی ضرورت ہے، ورنہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ لشکر جس کی صفوں میں اتحاد نا ہو وہ کبھی فتح یاب نہیں ہوسکتا @salmanAraja @SohailAfridiISF @JunaidAkbarMNA @AliAminKhanPTI @AhmadNiazikhan @MKAchakzaiPKMAP @ArifAlvi @AllamaRajaNasir
46
395
7
1,400
30,209
بریکنگ 🚨🚨: امریکہ ایران مذاکرات ناکام - ایران ہماری شرائط نہیں مان رہا اسی لیے ہم مذاکرات یہیں پر ختم کر کر واپس جا رہے ہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس-
4
133
1
766
14,380
Mateen Studio retweeted
Welcome to my homeland. 🇵🇰
852
7,365
132
39,489
260,815
چشم ما روشن دل ما شاد! Welcome to Pakistan ✌️
30
1,130
11
5,996
46,618
Mateen Studio retweeted
🇮🇷 *آیت الله سید علی خامنہ ای حفظه الله تعالیٰ کے اکاؤنٹ کی ٹویٹ:* 📖 سورۃ الصف *“نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ”*اسلامی جمہوریه ایران، الله کے حکم سے، صہیونی غاصب حکومت پر غالب آئے گی۔ 🥰✌️🥰
159
1,683
24
7,490
57,878
What a match Kya baat h Pakistan team ki 😭😭😭
42
Mateen Studio retweeted
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے- شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔ پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 2 of 2
904
21,776
341
36,591
1,251,942
Mateen Studio retweeted
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
4,108
42,406
1,905
69,998
5,206,853
بشری بی بی ، قصاب رانا عظیم ، اور بشری تسکین اصل کہانی ، بشری تسکین اور ساراجھوٹا میڈیا بے نقاب
107
3,225
109
7,321
254,055
Mateen Studio retweeted
طاقت کے خوف سے لکھی گئی شق، انصاف کی ضمانت نہیں دے سکتی ⁧#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
51
1,525
32
4,181
33,658
Mateen Studio retweeted
حبیب جالب کی وفات کے ۳۲ برس بعد بھی حالات بالکل ویسے ہی ہیں۔ نسلوں کی نسلیں انہوں نے تباہ کر دیں۔۔۔ تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں اب نہ ہم پر چلے گا تمھارا فسوں #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
28
1,362
26
2,897
23,077
Mateen Studio retweeted
اسکے جواب میں بس یہی ویڈیو ہو سکتی ہے۔۔۔۔
"میں چھوٹا تھا، ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا، والد نے محنت جاری رکھی، 18 ماہ میں 6 فیکٹریاں بنا لی تھیں۔" وزیر اعظم شہباز شریف #ARYNews
21
1,123
23
2,172
49,516