Muhammad Basit Khan (@mbasitkh) header
Muhammad Basit Khan (@mbasitkh) profile picture

I make mistakes, I am out of control and at times hard to handle. But if you can't handle me at my worst, then you sure as hell don't deserve me at my best.”

Islamabad
Joined December 2009
My statement on the efforts to silence me:
12,917
23,633
1,565
89,282
6,919,382
Muhammad Basit Khan retweeted
زندگی آسان بنانے کے انفرادی اور اجتماعی طریقے ۔ 1۔غریب ہیں تو شادی اور بچوں کی ذمہ داری اسلامی طریقہ سے کریں ۔ 2۔فضول خرچیوں سے پرہیز کریں ۔مڈل کلاس کے لوگ ایک شادی پر جنتا خرچ کرتے ہیں اس رقم کو بچایا جائے تو دس سال اچھی خوراک کھا سکتے ہیں ۔ 3۔ایک محلے گاوں علاقے میں ایک مسجد کافی ہے فرقوں کی الگ الگ مساجد بنانے کی بجائے یہ رقم گلیاں سڑکیں بنانے ہسپتال بنانے پر خرچ کریں ۔ 4۔جہیز جیسی فضول رسموں پر پیسہ ضائع کرنے کی بجائے یہ رقم عورتوں کی تعلیم پر لگائیں ۔ 5۔گھروں میں پڑے زیورات کو کاروبار میں لگائیں خود نہیں کر سکتے تو کسی اچھے بینک یا کاروباری ادارے میں رقم لگائیں جہاں سے آمدن ہوسکے ۔ 6۔آبادی کم کرنے پر توجہ دیں ۔ 7۔موٹر سائیکل کی بجائے سائیکل کو رواج دیں ۔ 8۔کسی کرپٹ بندے کو سیاسی لیڈر نہ بنائیں ۔ 9۔تعلیمی اداروں میں اخلاقی تعلیم اور جدید تعلیم و تحقیق کو رواج دیں ۔ 10۔یکساں نظام تعلیم کو رائج کرنے میں کردار ادا کریں جس میں دینی مدارس اور سکول سب ایک ہی نصاب و نظام کے تحت ہوں۔
24
26
1
212
25,625
Muhammad Basit Khan retweeted
🟢 Khanjrab top after first snowfall of the Season 2023 ❄️❄️❄️ Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)
7
1
105
7,473
Muhammad Basit Khan retweeted
🛑#Karachi: As predicted, fog development has started in different areas, light to moderately dense fog is expected especially in early morning hours. 👉Take precautions and drive carefully incase of less visibility. Owais Hyder Weather Analyst #PakWeather
1
8
50
10,802
Muhammad Basit Khan retweeted
32
778
6
4,419
168,235
Muhammad Basit Khan retweeted
Quaid-i-Azam University (QAU) in Islamabad has achieved the prestigious distinction of being ranked as Pakistan’s top university in the Times World University Rankings 2024, clinching the 401st spot globally.
3
17
1
228
5,107
Muhammad Basit Khan retweeted
Shaikh Salman is the son of King Abdul Aziz and Hassan Bint Ahmed Al Sudari. He assumed the role of Minister of Defense and later became Crown Prince in 2012.
2
15
1
341
6,932
Muhammad Basit Khan retweeted
22
2,844
9
5,756
444,930
Muhammad Basit Khan retweeted
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، شدید گرمی اور حبس کا راج، سمندری ہوائیں دن کے بیشتر وقت معطل رہیں گی ۔ 🔥☀️ 🌡️ آئندہ 2 سے 3 روزکے دوران دن کا درجہ حرارت 39-41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جس کی شدت 44 ڈگری تک محسوس ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات #KarachiWeather #KarachiAlerts
4
24
91
17,065
Muhammad Basit Khan retweeted
مجھے 2ہزار کمنٹس کی ضرورت ہے اکاونٹ وارننگ پر چلاگیاہے مدد کریں اکاونٹ بچانےمیں🙏
2,395
697
17
2,504
139,330
Muhammad Basit Khan retweeted
🚨#BREAKING: State of Emergency has been declared for New York City along with a Shelter-in-Place due from Widespread Flooding New York City is facing major flooding as heavy rain slams New York, New Jersey, Pennsylvania and Connecticut. Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)
12
54
1
180
31,414
I’m with state and local officials to update New Yorkers on our response to the ongoing storm and flooding. Watch live: teapawt.net/i/broadcasts/1YpKkwOyj…
41
33
4
56
20,679
My message to New Yorkers impacted by today’s severe rain: Turn around, don’t drown. We’re expecting to see more rain throughout today & tonight. Roads are closed & public transit is delayed or suspended in many areas due to flooding. Please avoid travel as much as possible.
162
142
20
304
71,797
Muhammad Basit Khan retweeted
Four countries - 🇨🇳 China, 🇮🇳 India, the 🇺🇸 US and 🇮🇩 Indonesia - are set to contribute more than half of the world's economic growth over the next five years, according to IMF forecasts.
191
1,054
114
6,981
664,414
Muhammad Basit Khan retweeted
🛑 پیشگوئی کے عین مطابق پاک ویدر نیٹورک کے تحت لگائے گئے موسمی اسٹیشنز پر اس وقت کراچی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 39 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 25 فیصد کے درمیان ہے، لوگوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست ہے۔ یاد رہے اس سال کراچی شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ 12 جون 2023 کو ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔ اویس حیدر، موسمیاتی تجزیہ کار پاک ویدر نیٹورک
3
8
89
16,787
Muhammad Basit Khan retweeted
پرتگال جانے کے قانونی طریقے پرتگال جانے کے تین معروف اور قانونی طریقے ہیں۔ جن کے زریعے آپ ایک بہترین ملک میں فیملی سمیت شفٹ ہو سکتے ہیں۔ وزٹ ویزہ پر جا کر ہم اسے ورک ویزہ میں تبدیل کروا سکتے ہیں جسے عرف عام میں ٹی آر سی کہا جاتا ہے ۔پرتگال کے وزٹ ویزہ کی فیس پچیس ہزار روپے ہے ۔لیکن شرط یہ ہے کہ آپ کی ٹریول ہسٹری بہتر ہو ۔آٹھ دس سیاحتی ممالک کا وزٹ کیا ہو ۔یا آپکا رجسٹرڈ بزنس پاکستان میں موجود ہو آپ ٹیکس دیتے ہوں ۔اورتین ممالک کا وزٹ کیا ہو ا۔ دوسری صورت بزنس مائیگریشن ہے ۔اس میں آپ کی کمپنی پرتگال میں کھلتی ہے۔آپ پاکستان میں رہتے ہوئے پرتگال کے سرکاری بینک میں پچیس ہزار یورو جمع کرواتے ہیں ۔آپکے بزنس پلان پر آپ کو ویزہ ملتا ہے آپ فورا یا جب مرضی چاہیں اپنی فیملی کو بلا سکتے ہیں۔اس پروگرام پر آپ کا خرچ قریبا تیس ہزار یورو آتا ہے۔ایجوکیشن اور میڈیکل فری ہے ۔ہانچ سال بعد پاسپورٹ کے سکتے ہیں۔پرتگال کے پاسپورٹ پر آپ 156 ممالک میں بغیر ویزہ جا سکتے ہیں۔ بینک میں جمع کروائے گئے پیسے آپ اپنے پسندیدہ کاروبار پر خرچ کرتے ہیں۔ تیسرا ویزہ ڈی سیون ہے جسکی بنیاد پر آپ یہاں مستقلا رہ سکتے ہیں۔آپ کو رینٹل انکم دکھانا پڑتی ہے۔ یا آمدن کا کوئ مستقل ذریعہ ۔آپ کے اکاؤنٹ میں چھ ماہ تک اڑھائی لاکھ روپے ماہانہ آنے چاہیں ۔اور اس کا ٹیکس کا بھی ادا کیا گیا ہو۔ اپلائ کرتے ہوئے مناسب بینک بیلنس بھی چاہیے ۔اس پراسس میں بھی آپ کو پانچ سال بعد پاسپورٹ مل سکتا ہے۔آپ کے بچے بھی آپ کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔مندرجہ بالا سہولیات بھی ملیں گی۔
54
239
3
1,106
197,400
Muhammad Basit Khan retweeted
آج آپ سب میری پرموشن کریں چلیں 😜 – at Islamabad, Pakistan
85
34
38
164
53,756
Trust In Elected Officials (IPSOS) 1. 🇮🇳India: 28% 2. 🇩🇰Denmark: 21% 3. 🇩🇪Germany: 18% 4. 🇲🇾Malaysia: 17% 5. 🇬🇧United Kingdom: 16% 6. 🇸🇪Sweden: 15% 7. 🇨🇦Canada: 14% 7. 🇫🇷France: 14% 7. 🇹🇷Turkey: 14% 8. 🇳🇱Netherlands: 13% 9. 🇦🇺Australia: 12% 9. 🇧🇪Belgium: 12% 10. 🇮🇹Italy: 11% 11. 🇺🇸United States: 10% 11. 🇿🇦South Africa: 10% 12. 🇨🇴Colombia: 9% 12. 🇰🇷South Korea: 9% 12. 🇧🇷Brazil: 9% 12. 🇲🇽Mexico: 9% 13. 🇪🇸Spain: 8% 13. 🇦🇷Argentina: 8% 14. 🇯🇵Japan: 7% 14. 🇵🇱Poland: 7% 14. 🇨🇱Chile: 7% 14. 🇭🇺Hungary: 7% 14. 🇵🇪Peru: 7%
25
57
3
823
78,442
Muhammad Basit Khan retweeted
پروموشن لسٹیں بن رہی ہے جس نے اس لسٹ میں ایڈ ہونا ہے 5 بجے سے پہلے ایڈ ہو جائے اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں لائک کریں اور مجھے فالو کریں اور کمنٹ میں done لکھیں جزاک اللہ
6
7
10
393
I’m in New York City updating New Yorkers on @MTA service following historic rainfall. Watch live: teapawt.net/i/broadcasts/1vOGwjbnW…
157
50
10
150
76,029