🔥Absolutely Only Khan🔥 Love IK 💕 Love 💕Pakistan🇵🇰

جتھے میری مرضی رواں تہانوں ک !
Joined December 2009
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
صابر شاکر صاحب عظیم انسان ہیں، ہر اس صحافی کو یاد رکھتے ہیں جو پچھلے 4 سالوں میں انتقام کا نشانہ بنا @pasha_samina @iAnumSheikh
134
1,365
15
5,986
55,782
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار کون ہے؟
90%فوج /جرنیل
5%عدلیہ/ججز
1%بکاو میڈیا/لفافی
3%کرپٹ سیاستدان
12,469 votes • Final results
235
949
24
2,886
124,443
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
وردی، وردی ہوتی ہے۔ تمہیں وردی کو گندا نہیں کرنے دوں گا۔ اس وردی میں چور گھس چکے ہیں، اور سب سے بڑا چور عاصم منیر ہے۔ آئی ایس آئی کے کالے چینل میرے خلاف متحرک ہیں۔ ملتان کے سیکٹر کمانڈر گوندل کی حرکتیں! میں تو اُسے جانتا ہی نہیں ہوں۔ مجھے مروانا ہے؟ گرفتار کرنا ہے؟ آؤ، کرو! پھر کہتا ہوں: چوروں! اس وردی سے نکلو۔ بلھے شاہ کہندا سی 'میری بکل دے ویچ چور' اس چور نوں اسی گڈنا جے! youtu.be/Dp_5ovREZEs
95
1,345
12
4,125
74,709
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
میری دیوانگی پر ہنسنے والے، سوچتا ہوں میں اگر ہو اتفاق ایسا کہ تو دیوانہ ہو جائے کنڈی، تیرے گھر سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا تیرے گھر کی عورتوں کو باہر نکالنے کا انتظار رہے گا۔
33
1,455
10
6,042
92,577
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
آئی آئی ایس آئی اور اس کا سوشل میڈیا سیل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ بدقسمتی سے، اس پروپیگنڈے کو صرف دس ویوز ملتے ہیں۔ شاید عاصم منیر صاحب سمیت یہ آپس میں ہی اسے دیکھتے ہیں۔ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے کہ میں نے علاج کے لیے پیسے لیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ اُس وقت کے وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے مجھے علاج کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کی تھی، لیکن میں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ میں اپنے علاج کے اخراجات خود برداشت کر سکتا ہوں۔ بعد میں یوسف رضا گیلانی نے فلور آف دی ہاؤس پر اس معاملے میں معافی بھی مانگی۔ میرے اور میرے گھر والوں کے فون آئی ایس آئی نے ٹیپ کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فاشزم کی انتہا کر دی ہے، لیکن ہم انہیں بھی شکست دیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ہم نے ان کے پیش روؤں، مشرف اور ایوب خان کو شکست دی تھی۔ مکمل ویڈیو⬇️ youtu.be/xJSdoKEK9g4
61
1,328
10
4,743
41,400
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ایک طرف انڈین برگیڈئیر جو عام ٹاٹا کی گاڑی میں پروٹوکول/دوسری پاکستان پراڈو کروڑوں کی گاڑی میں برگیڈئیر اپنے بچوں کے ساتھ شاہی پروٹوکول لیتے ھوۓ
27
525
9
995
11,680
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
جب نواز شریف اور بینظیر مفرور تھے تو کیا ایسا کیا گیا؟ جب پرویز مشرف مفرور ہوا تو کیا ایسا کیا گیا؟
95
2,846
18
8,418
105,797
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
DSP شہید عمران الدین آخر تک دہشتگردوں سے لڑا۔ خیبر پختونخواہ پولیس کے اس بہادر بیٹے نے اپنے کیریئر میں بے شمار آپریشنز کئے۔ کئی بار جان خطرے میں ڈالی اور آج شہید ہوگیا۔ عمران الدین دہشتگردوں کے خلاف دہشت کی علامت تھا۔ شہید عمران الدین کو سب سے بڑا ایوارڈ نشان حیدر دینا چاہیے۔
228
4,407
38
16,853
134,018
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ بہاولپور کی ویڈیو ہے۔پنجاب پولیس کو مریم نواز نے قانون و اخلاقیات سے ماورا ایک گینگ بنا رکھ چھوڑا ہے۔چادر چار دیواری عورت بزرگ مرد۔نہیں اب اس کا کوئی لحاظ ہے نہ شرم۔ظاہرتر جب آپ نے عوام کے ووٹ سے آنا نہیں تو آپ کو اس سے کیا کہ عوام کس حال میں ہیں۔
66
1,778
42
3,101
30,083
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
خیبرپختونخوا فوج معدنیات نکالنے پہنچی تو عوام نے احتجاج کرکے جانے پر مجبور کردیا جرنیلو کا نشانہ معدنیات پر قابو پانا ہے چوری کرکے معدنیات چور بازار میں بیچیں گے
31
737
12
1,429
19,689
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری۔۔۔
تعلیم، کرپشن اور وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبات پر احتجاج میں البانیہ والوں نے سپریم کورٹ کو ہی آگ لگا دی۔
89
2,426
17
9,656
83,692
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ٹھیکیدار ایسے اپنی ہر بات حکومت سے منوا رہے ہیں شیر کی زبان ایک فٹ باہر نکلی ہوئی ہے چلنے میں دکت پیش آ رہی ہے پھر بھی خوش ہے کیا خیال ہے
29
27
2
68
1,500
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔ ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔ امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔ افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
205
5,645
50
15,695
211,072
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے ؟ پختونوں کا مال کون لوٹ رہا ہے ؟
639
9,400
190
21,041
309,186
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
سینیٹر فیصل واؤڈا نے دعویٰ کیا کہ قوم سیاستدانوں سے نفرت کرتی ہے اور فوج سے محبت کرتی ہے میں نے انہیں دعوت دی کہ آئیں اسلام آباد کے آب پارہ چوک یا راولپنڈی کے کمیٹی چوک میں چلتے ہیں اور لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ آپ کس سیاستدان سے پیار کرتے ہیں ؟ وہ ایک نام لیں گے اور پھر واؤڈا صاحب کو مجھ سے اتفاق کرنا پڑ گیا 😆
526
2,031
89
9,073
289,454
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
گورنر صاحب خیبر کے پہاڑوں میں آپ کا سواگت ہے، پولیس عوام سے بھاگتے ہوئے؛💪
69
2,794
34
9,618
189,354
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
ہنگو میں بھی انصاف یوتھ ونگ صدر شاہجہان کی قیادت میں گورنر راج کےخلاف لوگوں کا احتجاج !!!
3
540
2
1,793
11,682
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
باڑہ خیبر میں فائرنگ کے مناظر۔۔۔۔۔۔۔
5
621
1
2,377
18,869
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اہم ترین پیغام آگیا۔ شیر کا بچہ ڈٹ گیا 🔥🔥 ہم باہر نکل آئے ہیں، ہم تمہاری ایمرجینسی اور تمہارا گورنر راج واڑ کر رکھ دیں گے۔ تمہاری جرأت کیسے ہوئی ایسی گھٹیا حرکت کرنے کی۔ ہم تمہارے قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔ گورنر ہاؤس گرا دیں گے۔ کارکنان سے گزارش ہے آپ سب پشاور کا رخ کرو۔ گورنر کا گراؤ کرو۔ کوئی پیچھے نہ رہے۔ میں آپ سب کو لیڈ کرنے کیلئے آچکا ہوں۔ میری جان بھی چلی گئی تو مجھے اسکی کوئی پرواہ نہیں، اپنا مقصد حاصل کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
25
2,434
7
7,803
71,919
🇧🇫 PTI_IK 🇧🇫 retweeted
اب نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ عوام اب ان گولیوں سے بھی نہیں ڈرتی.
74
166
1,101