ایم ڈی اے انتظامیہ نے پنجاب پولیس شہداء کیلئے پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز میں پلاٹ مختص کرانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی زیر صدارت ایم ڈی اے کے کنٹرول ایریا میں قائم پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز کے مالکان اور ڈویلپرز کے ساتھ اجلاس
2
2
286
ایم ڈی اے نے غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔ڈی جی ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کے احکامات پر انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی ۔انفورسمنٹ ٹیم نے مجموعی طور پر چار ہاوسنگ سکیوں کے آفس سیل کر کے انفراسٹرکچر کو توڑ دیا۔
1
334
#MDAMultan #Auction #razahall Dated: 22 June, 2023
مزید تفصیلات کے لیے ایم ڈی اے کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
mda.punjab.gov.pk/system/fil…
1
2
183
صوبائی وزیر ہاؤسنگ سید اظفر علی ناصرکا ایم ڈی اے ہیڈ آفس کا وزٹ .صوبائی وزیر ہاؤسنگ نے ون ونڈو کمرشلائزیشن اورون ونڈو آپریشن فار پبلک کی ورکنگ کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام نے ایم ڈی اے ون ونڈو سیل کی ورکنگ بارے بریف کیا۔
2
1
197
پریس ریلیز
ایم ڈی اے
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کاشف جلیل کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے گلشن مدینہ کالونی میں رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات کرنے پر زیر تعمیر بلڈنگ کو سیل کر دیا گیا.
3
173
ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن میں206 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرالیا۔فاطمہ جناح ٹاؤن فیز ٹو میں واقع 206 کنال ایکوائر شدہ رقبہ پر عرصہ 15 سال سے ناصر قریشی قابض تھا۔ایم ڈی اے کے رقبہ ایکوائر کرنے کے بعد ناصر قریشی نے ہائی کورٹ سے سٹے لے رکھا تھا ۔
106
ڈائیریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر زاہد اکرام نے اولیاءکرام کے مزارات پر حاضری دی ، مزارات پر چادر چڑھائ اور ملکی خیر و سلامتی کیلئے دعا بھی کی.
116
پریس ریلیز
22-02-2022
ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری ۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مظفر گڑھ روڈ نزد شیر شاہ ٹول پلازہ مہراب ہوٹل کو جزوی سیل کر دیا.
2
110
محمد زاہد اکرام نے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھال لیا اور دفتری امور سرانجام دینا شروع کر دیئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا چارج سنبھالنے پر ڈائریکٹر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن ایم ڈی اے شاکر عباس بزدار اور دیگر آفیسران،یونین عہدیداران اور ملازمین نے خوش آمدید کہا .
83
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول شدہ شہریوں کی شکایت پر کاررواٸی کرتے ہوٸے قاسم پور نہر پل پر قاٸم تجاوزات ہٹوا دی ۔جبکہ عوامی شکایات پر انفورسمنٹ ٹیم نے نیوشاہ شمس کالونی ملتان میں زیرتعمیر نجی سکول انتظامیہ کو عمارتی ملبہ روڈ پر ڈالنے پر نوٹس جاری .
5
138
ایم ڈی اے کی غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں/ لینڈ سب ڈویژنوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور اربن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ نےکارروائی کرتے ہوئے دو غیر قانونی لینڈ سب ڈویژنوں کے آفس سیل کر کے انفراسٹرکچر مسمار کر دیا .
یوم یکجہتی کشمیرکے حوالے سے ایم ڈی اے انتظامیہ کی طرف سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ایم ڈی اے کے زیر اہتمام ریلی میں شریک شرکا نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے اورشہید ہونے والےکشمیری بھائیوں کو خراج تحسین پیش کیا












































