Aiman (@me_amn_) profile picture

Hafiz e Quran (User since 2013 with two accounts suspended. 🥲)

Pakistan
Joined October 2025
تسلی سے سنا تھا ہر ایک جھوٹ اس کا 🥀 یارا بندا فریبی صحیح مگر یقین اچھا دلاتا تھا 🍂🌻
1
1
4
193
جو احساس سمجھ نہ سکے وہ وضاحتوں کے بھی قابل نہیں ہوتے
5
1
15
229
تا حَیات کس نے یہاں حَیات پائی ہے ؟ اپنے اپنے حِصّے کی گُزاریں گے اور ہم چَلے جائیں گے۔
2
12
176
درگزر کرنا انسان کا وہ نایاب رویہ ہے جو کٹھن سے کٹھن دل کو بھی پگھلا کر محبت کا راستہ ہموار کر دیتا ہے❤️
5
12
219
جن لفظوں سے ہمیشہ گریزاں رہے ہم رنجشوں میں وہی لفظ بے دریغ کہہ گئے
3
2
16
295
تم نے تو مجھے زندہ گاڑ دیا تم میری تھکن کا اندازہ لگا ہی نہیں سکتے مجھے تو طویل سفر کے آخر میں پتا چلا میرا سارا راستہ ہی غلط تھا 💔🙂
2
7
88
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے﹏﹏🖤 فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں☘︎༄
2
2
12
311
تمام رشتوں، رابطوں کو ـــ فی امان اللّٰه ہمارا ذہنی توازن جواب دے گیا ہے🤍🥀
2
1
17
317
یوں ملنا محض اتفاق نہیں ہو سکتا ہو بھی تو اتنا پرتپاک نہیں ہو سکتا
2
2
9
198
کچھ اس طرح سے خود کو سنوار رکھا ہے ہر درد کو ہنسی میں اتار رکھا ہے اب کوئی آئے یا جائے فرق نہیں پڑتا ہم نے خود کو خود کا سہارا بنا رکھا ہے۔ 🖤
4
1
8
152
غم حیات کی ناگن نے ڈس لیا جن کو , وہ اپنے دور کے مانے ہوئے سپیرے تھے۔۔۔۔
5
2
21
338
وقت نے ختم کر دیے سارے وسیلے شوق کے دل تھا الٹ پلٹ گیا آنکھ تھی بجھ بجھا گئی ۔۔۔
3
13
206
محبت ملتوی کر دو محبت مستقل دکھ ہے🖤
2
2
26
377
کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو "ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے..
1
5
91
"تنہا رہنا تمام عظیم دماغوں کا مقدر ہے۔".🤍
4
1
36
385
ﻣﯿﺮﺍ ﺩُﺷﻤن ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﯽ ﭼُﮭﭙﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﻃرﻑ ﺗِﯿﺮ ﭼﻼﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ 🔥
22
آ ہی جائے نہ کہیں موجِ ساگر کو سکوت ملاحِ دل سے کہہ کہ پتوار زور سے کھینچ عاصم" میں اب بظاہر ہی اچھا لگتا ہوں بطن کا درد پہچان تصویر غور سے
1
6
165
پــھر ٹوٹـنـے لـــگا ہے بدن تـــیری یاد مــــــیں پھر مجھ کو ہو رہی ہے طلب ایک جــــام کی اس روشـــنی نے تو ہــمیں بــدنــــام کر دیا رکــھتے ہــیں کوئی ایکــــ ملاقات شام کی
2
10
174
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
2
1
13
287
دیوارِ شب اور عکسِ رُخِ یار سامنے پھر دل کے آئینے سے لہو پھوٹنے لگا پھر وضعِ احتیاط سے دھندلا گئی نظر پھر ضبطِ آرزو سے بدن ٹوٹنے لگا
2
2
6
100