رامین (@meenaaazz) header
رامین (@meenaaazz) profile picture

💉🦷 📷✨✍🏻🪾 زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے 🌸

کرہ ارض
Joined November 2022
زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے
Weekends nights =poetry hours
2
36
2,346
A few more of them
Me and my wilted roses against the world 🥀
12
164
Me and my wilted roses against the world 🥀
2
1
11
329
پھر روح کے کاغذ پہ کھنچی ہے کوئی تصویر ہے وہم کہ یہ شکل کہیں دیکھی ہوئی ہے کترائے تو ہم لاکھ رہ وحشت دل سے کانوں میں سلاسل کی صدا گونج رہی ہے پھر ذہن کی گلیوں میں صدا گونجی ہے کوئی پھر سوچ رہے ہیں کہیں آواز سنی ہے
وقت ہوا چاہتا ہےبے ربط لفظوں کو جوڑ با وزن جملہ دہرانے کا
1
1
5
151
دل میں ہیں لاکھ طرح کے حیلے بھرے ہوئے پھر مشورہ کو آئینہ و شانہ ساتھ ہے
وقت ہوا چاہتا ہےبے ربط لفظوں کو جوڑ با وزن جملہ دہرانے کا
2
1
6
159
I hate December
2
11
267
غم فراق شب انتظار صبح وصال بس ایک گرد زمانہ محیط ہے سب پر یہ صبح نو ہے کہ شام حیات کی منزل یہ اختتام سفر ہے کہ ابتدائےسفر
وقت ہوا چاہتا ہےبے ربط لفظوں کو جوڑ با وزن جملہ دہرانے کا
1
1
5
158
مجھے علم ہی نہیں ہے ،کہ مجھے علم ہوتا تو میں کیا اس قدر الجھے خیالات کی مالک ہوتی؟ ngl.link/meenaaazz1?q=ghM0UV…
2
102
تمام عمر کے سود و زیاں کا بار لیے؟ ہر انقلاب زمانہ سے منہ چھپائے ہوئے حیات و مرگ کی سرحد پہ نیم خوابیدہ میں منتظر تھا مسرت کی کوئی دھندلی کرن زماں مکاں سے پرے اجنبی جزیروں سے دم سحر مجھے خوابوں میں ڈھونڈتی آئے فشار وقت کی سرحد سے دور لے جائے
وقت ہوا چاہتا ہےبے ربط لفظوں کو جوڑ با وزن جملہ دہرانے کا
1
4
128
کھلی جو آنکھ طلوع سحر نے ہنس کے کہا حصار وقت سے آگے کوئی مقام نہیں سمجھ سکو، تو زمان و مکاں کی قید نہیں سمجھ سکو تو یہی ذات بے کراں بھی ہے
27
وقت ہوا چاہتا ہےبے ربط لفظوں کو جوڑ با وزن جملہ دہرانے کا
2
3
12
768
🤫 missing you so much ✨ 🗣️ ارے میں ابھی دارِفانی میں ہی ہوں ngl.link/meenaaazz1?q=Bojtyq…
2
91
یہ آج جیسا اس نے مجھے نظر انداز کیا ہے نہ یہ اب کہیں ملے مجھے اسے میں نے ضیاء محی الدین کی آواز میں غزل سنانی ہے
Yeh Mujhy lift nai Kara rahi aajkal 😏
2
4
134
ہر فلور کے کونے کونے میں اسے تلاش کیا ہے میں نے جانے کہاں چلی گئی ہے اس قدر تو میں نے کبھی اپنا سکون نہیں تلاش کیا !
1
35
یہ کون مجھ میں ہے تیر و کماں لیے ہوئے؟
1
10
259
I think I can't take farewells, so I don't attend them. It's weird but it's the reason I have.
12
276
مرکزی خیال کچھ یوں کہ کچھ بھی قابلِ ذکر نہیں تھا 😒
ngl.link/meenaaazz1 صرف قابلِ غور سوالوں کے جواب دیے جا سکیں گے 🥲
5
150
ngl.link/meenaaazz1 صرف قابلِ غور سوالوں کے جواب دیے جا سکیں گے 🥲
1
5
419
Peanuts Ka bagh banaon gi main 😔
1
12
282
اصافہ تو کر لیا ہے اب وقت بھی مہربان ہو مجھ پر
1
2
45
759
Yeh Mujhy lift nai Kara rahi aajkal 😏
3
1
28
889
دیکھنے والا کوئی نہیں ہے منظر کے پس منظر کو
2
34
435