Mehran Javed retweeted
Milestone unlocked: 500,000 registered Stablecoin IDs 🟩
Half a million people now moving money with universal identity
This is just the beginning.
Mehran Javed retweeted
"To live is the rarest thing in the world. Most people just exist." —🤍
.
.
.
✨Fantastic Afternoon Dear friends ✨
Mehran Javed retweeted
آپ کی رَگ رَگ سے کوئی واقِف ہو تو فرق نہیں پڑتا، بَس اپنی دُکھتی رَگ کا پتہ کِسی کو نہ دیں وَرنہ ہر رَگ دُکھنے لگے گی...🙂🖤
🔥🔥
Mehran Javed retweeted
دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری
اس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
Have a peaceful Monday Guys 💖🌹
Take care yourself 💞
Mehran Javed retweeted
Aslamoalikum Friends
Have a shiny Tuesday
Good Morning All of you
#الضاحية_الجنوبية
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم فرینڈز
رسما جو پوچھتے ہیں کدھر ہوں کدھر ہوں
ان کو جواب ہے ۔۔ کہ جدھر ہوں ادھر نہیں
Good Night Friends
Sweet dreams
Mehran Javed retweeted
Two powerful earthquakes hit off Japan on Thursday. A 6.9-magnitude earthquake followed by a 7.1 tremor struck off Japan's southern island of Kyushu on Thursday, the United States Geological Survey said. #japanearthquake #Japan
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔ 🌹🌹
بزرگوں کے احترام کے ساتھ ساتھ انکی مدد بھی کرنی چاہیے دک کو بہت سکون ملتا ہے۔
Good Night 🌹❤️🌹
#الضمان_الاجتماعي_المطور
Mehran Javed retweeted
آسلام علیکم۔ ❤️🌹❤️
صبر کا سلیقہ نہیں یا رب۔
میرا دل اپنی رضا میں راضی کر دے۔
Good Afternoon ❤️🌹❤️
#البقاع_الغربي
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔ ❣️🌹
جس دل سے تمھارا دل مطمئن نہ ہو اس پر کبھی بھروسہ نہ کرنا کیونکہ دل انکھ سے بہتر ہوتا ہے۔
Good Evening 🌹❣️🌹
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔ ❤️❤️🌹🌹
اگر اپکے گھر جائے نماز ہے تو آپ کو رونے کیلیئے کسی کندھے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
Good Evening ❤️🌹❤️
#Euro2024
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم
اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا:
ڈرو مت! میں تمہارے ساتھ ہوں،
سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔
Good morning ❣️🌹❣️
Mehran Javed retweeted
میں نے کہا : میں بہت پریشان ہوں اور دل میں بے سکونی ہے۔
جواب آیا: صبر اور نماز سے سہارا حاصل کرو۔
Good Night 🌹❣️🌹
#حليمه_بولند
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔
اللّٰہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے۔
اگر یقین مظبوط ہو تو۔۔
Good Evening 🌹🌹
#세븐틴_마에스트로_연주개시
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔
دنیا گول ہونے کے ساتھ ساتھ مکافات عمل بھی ہے۔ اس لیے وہی عمل کرو جو اپنے ساتھ بھی ویسا ہی چاہتے ہو۔۔❣️
#ไบร์ทเนเน่
Mehran Javed retweeted
اسلام علیکم۔
جوق در جوق تمناوں کے دھوکے کھا کر
دل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے۔
۔
۔
Good Afternoon.🌹❣️🌹
#الهلال_العين
Mehran Javed retweeted
صبر کے جتنے تقاضے تھے وہ پورے رکھے
پھر بھی سینے میں کوئ کتنے کلیجے رکھے ؟
تو قضا کرتا رہا ہم کو نمازوں کی طرح
ہم نے عیدوں پے ترے نام کے روزے رکھے۔
۔
۔
۔
Good Evening ❤️🌹❤️🌆
























