Mir retweeted
آجکل لڑکیاں جو بات سسرال، شوہر یا گھر والوں کو کہنے سے ڈرتی ہیں،
واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگا کر نیچے بانو قدسیہ لکھ دیتی ہیں۔
سیدھا نشانہ بھی لگ جاتا ہے اور کوئی برا بھی نہیں مانتا کہ بات ادب کی ہو رہی ہے،
اور سارا خاندان ادبی ذوق کی داد دیتا رہ جاتا ہے۔
اب وہ جانیں اور بانو آپا۔ 😅🫣
Mir retweeted
Replying to @mirwasi71 @gullmakai22
Good Morning ☀️
Start your day with confidence and positive energy.
Mir retweeted
ایک ٹی وی شو میں میزبان نے گلوکارہ کے ساتھ پہلے بدتمیزی کی کوشش کی اور منع کرنے پر بھی باز نہ آیا
دوسری بار وہی حرکت کرنے پر اس کا جو انجام ہوا وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے 🤯🤦♀️
Mir retweeted
غلط انسان سے شادی کی قیمت صرف ایک عورت نہیں بلکہ تین نسلیں ادا کرتی ہیں: اس کی اپنی، اس کے والدین اور اس کے بچوں کی! 💔
گھر کے باہر سی سی ٹی وی کیمرے میں قید یہ مناظر ایک تلخ حقیقت بیان کرتے ہیں۔
Mir retweeted
لو جی، اب کڑکدار نوٹوں کی چھٹی!
شادیوں اور محفلوں میں گلوکاراؤں پر نوٹ نچھاور کرنے کی بجائے کارڈ سوائپ کر کے ویلیں دینے کا نیا ٹرینڈ شروع ہو گیا ہے 😂
رسید واپس کرتے وقت گلوکارہ کے تاثرات دیکھنے لائق ہیں، ویڈیو وائرل! 👀
Mir retweeted
Replying to @mirwasi71
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
اللہ آپ کے دل کو نور سے بھر دے ✨
آپ کے رزق میں برکت عطا کرے 🍃
آپ کے قدموں کو کامیابی کی طرف بڑھائے
Mir retweeted
64 لاکھ ویوز لینے والی اس ویڈیو کو نرسنگ سروس بنا کر پھیلایا جا رہا ہے، حالانکہ یہ نرس نہیں کوئی رشتہ دار یا پوتی ہو سکتی ہے۔
جو بھی ہو، آج کے دور میں بزرگوں کا اتنا خیال رکھنا واقعی قابلِ ستائش ہے! 👏❤️
Good Noon too Everyone. Have a Enjoyable & Glorious Afternoon with full of blessings. Take care & Stay Safe 💞
3
55
Asslam o Allikum & very good morning too All off You. Hope Everyone is doing well. Wishing You a Beautiful & Wonderful Morning with full of Happiness. Take care & stay safe 💞
1
2
42
Asslam o Allikum & very Good Morning too All off You. Hope Everyone is doing well. Wishing You a Wonderful & Glorious Morning with full of Happiness. Take care & Stay safe ❤️
1
34
Asslam o Allikum & Good Morning too All off You. Hope Everyone is doing well. Wishing You a Glorious & Beautiful Morning with full of Happiness. Take care & Stay Safe ❤️
Asslam o Allikum & Very Good Morning too All. Hope Everyone is doing well. New Week new Challenges ahead. Wishing You a Glorious & Wonderful Morning with full of Happiness. Take care & Stay Safe ❤️
4
10
145


















