Pinned Tweet
🌷🌷🌷🌷🌷
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یا اللہ ہم. تیری طرف رجوع کرتے ہیں، ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما.. آمین 🤲
💜💖❤️💜💖❤️💜💖❤️💜💖
#PTI_Folllowers
🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
Gooooooood wala AfterNooon sb koo...
🎂💐🎂💐🎂💐🎂💐🎂💐🎂💐
Let get focused and try to get some real money just by stealing from Brother's wallet...
Iss post ka kya qasoor tha bhla???
#PTI_Folllowers
💖💕💖💕💖💕💖💕💖💕💖
*جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے۔ 🌚*
*تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ وہ غلط تھا😓*
*بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔❤️*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
اب بھی موقع ہے، پھر نہ کہنا پتہ ہی نہیں چلا ________
#PTI_Folllowers
Kuch khuda ka khouf kr lo saathiyo...
#PTI_Folllowers
Ya ALLAH grant us good in both this world & the world hereafter.. Ameen.. 💜💕💖
#PTI_Folllowers
*_🌻❤🩹 یقـــ͜ـؔــین رڪــ͜ـؔــھ ڪــ͜ـؔــر تیـــ͜ـؔــرے ”کُــــــــن“ پـــ͜ـؔــر میـــ͜ـؔــرے مـــ͜ـؔــولا🤎✨_*
*_بہـــ͜ـؔــت ســـ͜ـؔــی حسرتیـــ͜ـؔــں ہـــ͜ـؔــم نــ͜ـؔــے سنبـــ͜ـؔــھال رڪھـــ͜ـؔــی ہیـــ͜ـؔــں...!!🍒❤🩹_*
✨
*_"✒️〆͎ _"🍃🫀🫠_*
#PTI_Folllowers
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ...
💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
الحمدللہ ثم الحمد اللہ....
اللہ کی رحمت اور آپ احباب کے ساتھ کے سبب اس پلیٹ فارم پر پہلا سنگ میل عبور کر چکی...
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
مزید ساتھ دینے کی درخواست ہے..
#PTI_Folllowers
لوگوں کی Setting 👈🏻👫
اور ہماری Setting 👈🏻 ⚙️
😒😒🤧🤧
#PTI_Folllowers
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج
وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے🥀
کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟
مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے 💔
#PTI_Folllowers
☀️☀️☀️☀️💜💜💜☀️☀️☀️☀️
دھوپ ہے کیا اور سایہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
یہ سب کھیل تماشہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
ہنستے پھول کا چہر دیکھوں اور بھر آئے آنکھ
اپنے ساتھ یہ قصہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
ہم برسوں کے بعد بھی اس کو ، اب تک بھول نہ پائے
دل سے اس کا رشتہ کیا ہے ، اب معلوم ہوا
صحرا صحرا پیاسے بھٹکے ، ساری عمر جلے
بادل کا ایک ٹکڑا کیا ہے ، اب معلوم ہوا
#PTI_Folllowers
Best movie so far....
#PTI_Folllowers
A round of applause for #JohnWick4 for winning six @Vulture Stunt Awards including Best Stunt in an Action Film, Best Fight, Best Shootout, Best Vehicular Stunt, Best Overall Action Film, and Best Achievement in Stunts Overall. vulture.com/article/stunt-aw…
23
💖💜💖💜💖💜💖💜💖💜
السلام علیکم و رحمتہ اللہ...
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
قرآن پاک وہ نور ہے جو زندگی کے اندھیروں میں روشنی دیکھاتا ہے❤❤
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
#PTI_Folllowers
شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی، تو وہ اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا، لوگوں نے پوچھا، یہ کیا ..؟؟
آدمی: داغ تو چلا جائے گا، یہ وقت پھر نہیں آئے گا
#PTI_Folllowers
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
🔥جون ایلیاء🔥
#PTI_Folllowers

















