mohsin (@mohsinhadeed) header
mohsin (@mohsinhadeed) profile picture
Joined March 2011
Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)Photo by mohsin (@mohsinhadeed)
اسی میں خوش ہیں سو طے کیا ہے کہ ہم کریں گے نئے برس بھی یہی محبت نئے سرے سے ڈاکٹر ساجد رحیم
Replying to @MashwaniAzhar
1997 میں باپ 14 سال کی عمر میں عمران خان کے جلسے میں موجود تھا. 21 سال بعد 10 سالہ بیٹی عمران خان کے جلسے میں موجود تھی. 2018 کی کمپین کا اخری جلسہ واپڈا ٹاؤن والا. الحمدللہ ہم سلیکٹرز ہیں اور اپنی سلیکشن پر پہرہ بھی دیں گے ہماری نسلوں کا سوال ہے ❤️
1
15
2,040
. اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید::
1
23
HARSHIT RANA LITERALLY ABUSING HIS TEAM-MATES Harshit: BC Mulle Shahbaz pakad na JUST BECAUSE HE'S MUSLIM 💔
17
75
4
693
106,643
عثمان بزدار ،، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرزمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔ یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی gulfnews.com/world/asia/paki…
12
438
7
1,378
10,680
90 کی دہائی کے کرنسی نوٹ کس کس نے یہ نوٹ استعمال کیئے ہیں؟
112
665
23
3,166
107,951
جرنیلوں کی ناجائز اولاد🤬 لاہور کے DHA فیز 3 میں ایک حرام خور فوجی جرنیل کے بگڑے ہوئے 13 سے 14 سالہ بیٹے اور اس کے دوست نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو کچل دیا۔ حادثے میں ایک غریب DHA مزدور جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا، جو ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ کے باعث ICU میں زیرِ علاج ہے اور زندگی بھر کے لیے مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ ایک خاتون بھی اس حادثے میں بمشکل اپنی جان بچا سکی۔ #GHVIP23N #bbvipks5
89
800
17
1,833
154,892
کبھی یہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے پر ڈائریکٹ وزیر اعظم کا نام لے لیا کرتے تھے. اب وزراء کا نام لینے کا حوصلہ نہیں ہے. یہ ہمارے صحافت کے سرخیل ہیں.
Enough is enough...one of them has to quit NOW
24
لاہور، نولکھا، حاجی کیمپ میونسپل کارپوریشن کے عملے کا پیدل چل کر لنڈا مارکیٹ میں کپڑے فروخت کرنے والے غریب شہری سے سلوک
4
255
2
532
6,136
Imran khan Needs Urgent medical Treatment 🚨🚨🚨
Imran khan Needs Urgent medical Treatment 🚨🚨🚨
17
3
47
1,352
منظور صاحب یہ زیادتی ہے آپ کو مرتضیٰ وہاب کا نام بھی لکھنا چاہیے تھا. ان کی کامیابی چھوٹی تو نہیں.
محمد صادق اور ظہران ممدانی اپنی حکومتوں کے خلاف جیت کر آئے، چودھری منظور
14
پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
6
129
4
378
11,642
"نطشے" نام ہے محترمہ پی ایچ ڈی صاحبہ. نواز لیگ کے اعلیٰ تعلیم یافتگان کا یہ حال ہے تو باقی سب ٹھیک ہے پھر.
نیشطے کی پوتی نے سیف سٹی کی مخالفت میں جو دلائل دئیے ہیں وہ پڑھ کر بلاول نے بھی سوچنا کہ ایسی نیگیٹو سوچ تو میری کبھی نہیں ہو سکتی۔
1
28
لاہور میں گھریلو ملازم پر تشدد کا ایک اور واقعہ اوکاڑہ کا رہائشی 11 سالہ عبداللہ جوہر ٹاون میں حسین نامی شہری کے گھر ملازم تھا اور اسکی دوکان پر بھی کام کرتا تھا،مالک کے تشدد سے بچے کی بائیں ٹانگ گھٹنے کے قریب سے ٹوٹ گئی،ورثاء کے مطابق ۔ بچے کو ابتدائی طور پر تین سے چار روز تک گھر میں ہی رکھا گیا اور پٹیاں کی جاتی رہیں، تاہم جب اس کی حالت مزید خراب ہوئی تو والدہ کو اطلاع دی گئی، جو اسے شیخ زید ہسپتال لے گئیں۔ڈاکٹرز اب تک بچے کے تین آپریشن کر چکے ہیں، تاہم بچے کی ٹــانگ بچانے کی کوششیں تاحال کامیاب نہیں ہو سکیں ہیں ۔ ڈاکٹرز کے مطابق اگر اگلا آپریشن بھی کامیاب نہ ہوا تو بچے کی جــان بچانے کے لیے اس کی ٹــانگ کــاٹنا پڑ سکتی ہے۔دوسری جانب متاثرہ خاندان کا الزام ہے کہ نواب ٹاؤن پولیس نے درخواست موصول ہونے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔بچے کے ویڈیو بیان کے مطابق اس کو اٹھا اٹھا کر زمین پر مارا جاتا رہا۔ مجھ پر چوری کا الزام لگایا گیا مگر میں نے چوری نہیں کی۔
12
165
4
272
4,781
. اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید::
1
19
سلام ہے ان محترمہ کو.
پشاور کی خاتون شہری سارہ سیال نے جوتوں کے مشہور برانڈ NDURE سے 4,999 روپے مالیت کے جوتے خریدے۔ جب وہ بل ادا کرنے لگیں تو انہوں نے دیکھا کہ بل میں 20 روپے شاپنگ بیگ کے بھی شامل کیے گئے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ اس بیگ پر آپ کے برانڈ کا لوگو اور نام لکھا ہوا ہے، جس سے تشہیر آپ کے برانڈ کی ہوگی، تو اسکی قیمت میں کیوں ادا کروں؟ بتایا گیا کہ یہ کمپنی کی پالیسی ہے، ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ 11 اکتوبر 2026ء کی بات ہے۔ سارہ نے 23 اکتوبر کو NDURE کے خلاف پشاور کی کنزیومر کورٹ میں شاپنگ بیگ کے 20 روپے واپس لینے کے علاوہ مزید ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ خاتون نے اپنی شکایت کے ثبوت میں کمپنی کے شاپنگ بیگ کی تصویر اور رسید، جس پر شاپنگ بیگ کے 20 روپے درج تھے، جمع کروائی۔ جس کے جواب میں NDURE نے تسلیم کیا کہ لوگو والے بیگ کی قیمت 20 روپے تھی، لیکن یہ قیمت خاتون سے چھپائی نہیں گئی تھی اور نہ ہی انہیں اس شاپنگ بیگ کی خریداری پر مجبور کیا گیا تھا، بلکہ خاتون نے اسے اپنی مرضی سے خریدا تھا۔ سارہ کا مؤقف تھا کہ جوتے جیسی بنیادی چیز خریدنے کے بعد اسے اٹھانے کے لیے دیا جانے والا شاپنگ بیگ کسٹمر کا حق ہے اور اس پر اضافی قیمت وصول کرنا، وہ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر والے تھیلے کی قیمت کسٹمر سے وصول کرنا، غلط ہے۔ یہی عدالت حال ہی میں کپڑوں کے معروف برانڈ "کھاڈی" کے خلاف بھی لوگو والے شاپر کی قیمت لینے پر ہرجانے اور جرمانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔ کنزیومر کورٹ کے جج نصراللہ خان گنڈاپور نے پرسوں، 14 نومبر کو محض 21 دنوں میں کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ خاتون شاپ پر جوتے خریدنے گئی تھیں، نہ کہ کوئی اضافی تشہیری مواد خریدنے، جو کہ عام طور پر دکان کی تشہیر کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کوئی بھی عام کسٹمر یہی توقع رکھتا ہے کہ خریداری کے بعد سامان لے جانے کے لیے شاپنگ بیگ مفت فراہم کیا جائے گا۔ NDURE کمپنی کو اس لین دین سے دوہرے فوائد حاصل ہوئے؛ پہلا جوتے کی فروخت کا فائدہ اور دوسرا برانڈڈ شاپنگ بیگ کی فروخت کا۔ گاہک کوئی کمپنی کا مارکیٹنگ ایجنٹ نہیں ہے کہ وہ برانڈ کی تشہیر والا بیگ عوامی جگہوں پر اٹھا کر پھرے اور اس کی الٹا قیمت بھی خود ادا کرے۔ یہ کمپنی کی جانب سے ایک فریب پر مبنی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل ہے، جو تحفظِ صارفین کے قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔ "کھاڈی" کے خلاف دیا گیا اس عدالت کا فیصلہ ابھی تک کسی اعلیٰ عدالت نے معطل یا ختم نہیں کیا ہے۔ سائلہ سارہ سیال سے شاپنگ بیگ کی مد میں ناجائز وصول کیے گئے 20 روپے انہیں فوری واپس کیے جائیں۔ سائلہ کو ذہنی اذیت اور مقدمہ بازی کی زحمت کے ازالے کے لیے 20 ہزار روپے بطور ہرجانہ ادا کیے جائیں۔ اس غیر قانونی اور غیر منصفانہ تجارتی عمل پر مزید 20 ہزار روپے بطور جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کروائے جائیں۔ عدالت نے ان احکامات کے ساتھ سارہ سیال کی کمپلینٹ منظور کر لی۔
24
آج ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں کھاریاں براستہ جی ٹی روڈ جانا ہوا۔ راولپنڈی سے کھاریاں کا فیصلہ تقریباً 135 کلو میٹر ہے اور کھاریاں تک تین ٹال پلازے آتے ہیں اور ٹال ماشاءاللہ گزشتہ دو سال میں چار گنا بڑھ چکا ہے کوئی بات نہیں آپ لیں مگر جو جی ٹی روڈ کا حال ہے اللہ کی پناہ ۔۔پورے 135 کلو میٹر کا ٹیکس موٹر وے سے زیادہ اور سڑک اتنی خراب کہ جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں دریائے جہلم کے پل پر سڑک جگہ جگہ سےٹوٹی ہوئی ہے۔۔ این ایچ اے والے خدا کا خوف کریں روزانہ کروڑوں روپے لوگ سے وصول کرتے ہو کچھ لگا بھی دیا کرو۔ @NHA @abdul_aleemkhan @MaryamNSharif
37
216
16
903
57,473
حامد میر صاحب نے ابھی تک بتایا یا نہیں کہ فیض حمید نے حالیہ غیر آئینی ترامیمی حملے سے کتنے سو سال تک قبضے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس کو آصف زرداری، بلاول زرداری اور نوازشریف نے مل کا ناکام بنایا ہے!!
3
61
212
3,130
’’باہر نکلو، اے گشتی کے بچے!‘‘ یہ ہے مریم نواز کی پنجاب پولیس، جس کا ایک نوجوان گھر کا دروازہ توڑتے ہوئے یہ الفاظ استعمال کر رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہی زبان آئی جی پنجاب کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے؟ کیا مریم نواز صاحبہ کے لیے بھی یہی الفاظ کہے جا سکتے ہیں؟ اگر نہیں، تو پھر غریب عوام کے لیے بھی ایسی زبان اور ایسا رویہ کیوں؟ قانون کے رکھوالوں کو قانون اور اخلاقیات کا پابند ہونا چاہیے، نہ کہ وردی کے زعم میں عام شہریوں کی عزتِ نفس پامال کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔ یہ واقعہ پنجاب کے شہر بورے والا میں پیش آیا،
74
1,747
26
3,437
51,215
. اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی ال اِبراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید::
11
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟ اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
119
1,638
36
5,091
76,215
مجھے بتایا جائے کہ NCCIA اسلام آباد پیش ہونا ہے یا لاہور، FIA پیش ہونا ہے یا کسی تھانے۔ میرے والد کو جانے دیا جائے انکا میرے کسی عمل سے کوئی لینا دینا نہیں۔ @MohsinnaqviC42 @NCCIAOFFICIAL @ncciapunjab
109
1,546
26
5,738
77,170