moonkam (@moonitu) header
moonkam (@moonitu) profile picture
Joined July 2014
Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)Photo by moonkam (@moonitu)
How beautiful that his flock waited for him before taking flight
629
5,666
219
51,418
1,612,851
moonkam retweeted
Kids are kids, moms are moms.
395
7,744
380
52,209
1,741,234
Wait for the final round
353
2,899
123
36,127
10,285,999
moonkam retweeted
زمین پر ہر دروازہ سیلوٹ مار کے کھلتا تھا۔ یہاں ایک بھی نہیں کھلا 😂🔥
65
1,155
25
3,158
224,750
29 اگست کو اشتہار اعلیٰ مریم نواز نے چین میں کہا پنجاب میں ہر سال سموگ ہوتی تھی یہ میرا بطور وزيرا علیٰ تيسرا سال ہے دو سال ہو گئے پنجاب میں سموگ ختم ہو گئی ہے ۔۔ آج لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پہ آ گیا ہے۔۔ ہر بات میں جھوٹ ہر بات پر یہ پکڑی جاتی ہیں
6
289
1
588
7,939
Gut das es solche Menschen gibt👏👏👏
2,847
21,229
1,315
210,697
12,707,213
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡 کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
149
2,070
45
4,956
97,823
moonkam retweeted
They thought locking him in illegal captivity and trying to erase him would make people forget. But hope cannot be imprisoned. While those in power serve only themselves, his vision lives on through acts of giving and donations to the hospital he built—now multiple branches of Shaukat Khanum Memorial Hospital—healing those in need. Even from behind bars, he remains with the people in spirit. True service for one's country can never be locked away. #ReleaseImranKhan
59
2,592
26
9,600
121,471
قوم صدقے واری ہے اس کے نام پر ، کینسر ہسپتال کے لیے ٹارگٹ تھا شکاگو میں ساڑھے تین لاکھ، لوگوں نے اس پر 7لاکھ ڈالر وار دیے اور اس نے تو کہا بھی نہیں
37
2,106
12
6,106
37,819
اب حسنین بھائی بھی ٹیم سمیت غائب کیا گیا ہے! حسنین رفیق کے لیے بھی آواز اٹھائیں 🚨 آپ لوگو کے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے, اسلئے ہر مظلوم کی آواز بن جائے پلیز!!
54
3,813
24
9,500
90,922
moonkam retweeted
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
46
3,138
18
7,190
60,500
سب سے بڑ مجرم وہ والدین ہیں جو ان وحشیوں کے حوالے اپنے بچے کرتے ہیں
122
1,608
25
3,359
54,578
آپ کس فارم کے ہیں ؟؟؟ پولٹری فارم کے یا ملٹری فارم کے؟؟؟
313
2,481
88
9,266
82,991
آہ! کس بھاری دل سے سبین بہن نے یہ استعفیٰ لکھا ہوگا۔ ایک اچھے گھرانے کی خاتون جو ملک کی بہتری کیلئے سیاست میں آئی لیکن ظالم نظام نے اسے جیل میں کئی ہفتے گزارنے پرمجبور کر دیا۔ جیل میں صحت خراب ہوئی اور اب پارٹی عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ سبین تمہاری محنت اور قربانیوں کی یہ پارٹی مقروض ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
32
603
7
2,110
69,420
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
196
6,897
113
12,756
309,386
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
1,014
11,858
245
31,294
838,922
اقرارالحسن کی اہلیہ کا گرفتاری کے حوالے سے بیان اس ملک میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا ایک معمول کا کام بن چکا ہے۔ کسی کا بھی گھر محفوظ نہیں ہے۔ جنگل کا قانون نافذ کر رکھا ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی نے
450
3,400
72
13,390
293,051
ادھی رات کو ایک انسان کو اس کے گھر سے گرفتار کرنے کے بعد ہمارے اداروں کا رویہ #Release_Iqrar_ul_hassan
80
900
24
3,465
232,700
پشاور نے کمال کر دیا یہاں پر راج عمران خان کی چلے گی – at Lahore, Pakistan
32
1,196
16
4,351
136,973
اپنے ایک ایک لفظ کا پاس رکھا ہے وزیراعلی نے۔
21
1,993
6
6,945
42,659