muhammadmo retweeted
Masked ICE agents detained two people on a crowded airport jet bridge in Seattle as passengers were boarding a flight. Alaska Airlines said ICE officers gave them no advance notice of the operation.
muhammadmo retweeted
آمریت نے گیتوں پر پابندی لگائی، آوازیں دبائیں اور خوف پھیلایا، مگر عوام کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہ کر سکی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جبر عارضی، عوامی مزاحمت دائمی ہوتی ہے۔
ولی خان
@oxwali
#FreeImranAndFamily
muhammadmo retweeted
پہاڑوں کا اصل بادشاہ: مارخور 👑🐐
بلند و بالا چٹانوں پر خوفناک چھلانگیں اور کمال کا توازن…
جہاں انسان کا سانس رُک جائے، وہاں مارخور راج کرتا ہے🔥⛰️
muhammadmo retweeted
Israeli attacks have destroyed 80% of homes in occupied Gaza, leaving 350,000 Palestinian families without shelter, says Gaza’s Ministry of Public Works and Housing.
🔴 LIVE updates: aje.news/5crqiy
muhammadmo retweeted
دنیا بھر سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو مزید عالمی تنہائی کی طرف دھکیلنے کے بجائے اس ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے!
#FreeImranKhan
muhammadmo retweeted
بڑی بریکنگ نیوز 🚨
🔥 عشق عمران کی گونج پوری دنیا میں
برطانوی صحافی ایون ریڈلے کی عمران خان کی جگہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے کی پیشکش
muhammadmo retweeted
Hamas has called on ceasefire mediators and guarantors to “convene an urgent meeting” after it said Israeli forces struck a vehicle carrying food to a charity kitchen in Gaza City on Saturday, killing three
🔴 LIVE updates: aje.news/5crqiy
muhammadmo retweeted
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمشنر جین ملز کا کہنا ہے کہ ’’بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے ہی شہریوں کو صرف مسلمان ہونے کی بنیاد پر ملک بدر کرنا، مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی میں ایک تشویشناک شدت ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کو چاہیے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی مسلسل، منظم اور سنگین خلاف ورزیوں پر اسے خصوصی تشویش والے ممالک (CPC) کی فہرست میں شامل کرے۔‘‘
muhammadmo retweeted
🔴 Saudi Arabia will not tolerate any aggression targeting its territory and resources, the foreign ministry says
🔴 The Kingdom calls on the international community and the permanent members of the UN Security Council to fulfill their responsibilities, it says
🔴 The Houthi militia poses a threat to the security of the region and the world, the ministry added
muhammadmo retweeted
ماہرہ خان نے عمران خان کے بیٹوں کی ٹویٹس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے اپنے والد کے بارے میں لکھے گئے الفاظ انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ ان کے مطابق بیٹوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے والد کو ان کی آنکھوں کے سامنے قتل کیا جا رہا ہے۔
@MahiraKhan #ImranKhan #Pakistan
muhammadmo retweeted
An Indian boy travelled to Israel to show his full support, even dressing in traditional Jewish attire. However, he was reportedly beaten by Israelis in Ashkelon. An unexpected turn of events.
CC.@narendramodi 🤣
muhammadmo retweeted
هندي 🇮🇳 هندوسي سافر إلى إسرائيل لإظهار دعمه الكامل لها، و ارتدى الزي اليهودي التقليدي تعبيرًا عن تضامنه،
لكنه تعرّض للضرب على يد الإسرائيليين 🤣
muhammadmo retweeted
اگر القادر یونیورسٹی بنانے کا جُرم اتنا بڑا ہے تو پھر کیس کو براہِ راست نشر کرو تاکہ قوم کو بھی پتہ چلے کہ عمران خان نے ایسا کونسا جُرم کر دیا تھا؟
لیکن ہم جانتے ہیں کہ ایسا نہیں کیا جائے گا، کیونکہ جس شرمناک طریقے سے یہ کیس گھڑا گیا ہے، اس سے حکومت کے خلاف مزید نفرت پھیلے گی-
#ImranKhansLifeIsAtRisk
muhammadmo retweeted
Write a letter for Imran Khan to Chief Justices of Pakistan and post its picture or video.
Letter template: docs.google.com/document/u/0…
#ImranKhanWantsJustice
muhammadmo retweeted
BREAKING: China's Xi calls to ban and destroy nuclear weapons at 'historic' summit
🔴 LIVE updates: aje.news/zr73db?update=51672…
muhammadmo retweeted
تین دن گزر چکے ہیں جب سابق وزیراعظم نے عدالتوں کے ججز کو اپنی بگڑتی ہوئی صحت سے آگاہ کیا تھا۔ ان کی صحت کی یہ صورتحال سپریم کورٹ کے ان احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا براہِ راست نتیجہ ہے جن میں اگست میں انہیں علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ اور عدالتوں کے اپنے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانا ججز کی ذمہ داری ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
muhammadmo retweeted
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 'دوسروں پر مکمل انحصار کرنے کے بجائے، ہمیں بحیثیت مسلمان خود عملی اقدامات کرنے چاہیے اور اس-را*ئیل پر مزید سخت دباؤ ڈالنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'عالمِ اسلام کی حیثیت سے ہمیں غ-ز*ہ تک زیادہ سے زیادہ انسانی امداد پہنچانے کے لیے کوششیں تیز کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ موسمِ سرما کی سختیاں مزید بڑھ جائیں۔'
























