Pinned Tweet
اِنَّ الَّذِينَ يُؤذُونَ اﷲَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ ﷲُ فِی الدُّنيَا وَالاٰخِرَةِ وَاَعَدَّلَهُم عَذَابًا مُّهِينًا
بے شک جو لوگ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اذیت دیتے ہیں اللہ ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت بھیجتا ہے اور اس نے ان کے لیے ذلت آمیز عذاب تیار کر رکھا ہے
آخری بار____ تم پہ آیا تھا
پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا
#قومی_زبان
بے ترتیب سی ہوئی پڑی ہے زندگی!
دل الگ، غم الگ، تم الگ، ہم الگ
#قومی_زبان
میرے دو لفظوں پر واہ واہ ملتی ہے
میں کہانی سناؤں___ تو جشن ہو گا
#قومی_زبان
تارے وارے تو سب توڑ کے لاتے ہیں
آپ کہیں____ تو چاند لایا جا سکتا ہے
#قومی_زبان
Munir Ahmad Khan retweeted
اسے تو حال بھی اب پوچھنا گوارا نہیں
کہیں یہ ترک تعلق کا تو اشارہ نہیں
#قومی_زبان
کسی دن تیز بارش میں
اگر ہم بھیگ جائیں تو
رگ و پے میں محبت کو
سمو لینا ضروری ہے
کسی کی یادمیں آنکھیں
بھگولینا ضروری ہے
بدن مٹی کی خوشبومیں
ڈبو لینا ضروری ہے
گھنےریشم کی ڈوری میں
پرو لینا ضروری ہے
اگر یہ ساری باتیں وقت پر
تکمیل پا جائیں
تو پھربارش میں
اس کے ساتھ
ہو لیناضروری ہے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
2
391
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذکر چلے__ اور بار بار چلے.!!
#قومی_زبان
پھول سی کوئی یاد ہے اس سے وابستہ
میرے دل کا زخم__ مہکتا رہتا ہے
#قومی_زبان
Munir Ahmad Khan retweeted
ان کو نہ پکارو غم دوراں کے لقب سے
جو درد کسی نام سے منسوب رہے ہیں
جاں نثار اختر
#قومی_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
منسوب ہیں تجھ سے جو محبت کے فسانے
وقت آیا تو لکھیں گے کبھی خون جگر سے
#قومی_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
ہم نے جن پیلے پھولوں کو نفرت سے منسوب کیا
وہ______ ان پیلے پھولوں کی عزت کرتی ہے
#قومی_زبان
ہم__ کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا__ یہ نقصان تمہارا نہ ہوا..؟؟
#قومی_زبان
This post is from a suspended account. Learn more
کہاں ملے گی بھلا اس ستم گری کی مثال؟؟
ترس بھی کھاتا ہے مجھ پر، تباہ کر کے مجھے
#قومی_زبان
میں ہو گیا تباہ تمہارے ہی سامنے
کیونکر کیا یہ تم نے گوارا، جواب دو
#قومی_زبان
Munir Ahmad Khan retweeted
میں ہو گیا تباہ تمہارے ہی سامنے
کیونکر کیا یہ تم نے گوارا، جواب دو
#قومی_زبان
اس طرح سے مستور محبت مرے دل میں
جیسے______ ہو کوئی دائرہ پرکار کے اندر
#قومی_زبان
#قومی_زبان
راستے گھوم کے بس ایک گلی جاتے ہیں
عشق انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرکار بنا دیتا ہے۔۔۔
Munir Ahmad Khan retweeted
#قومی_زبان
راستے گھوم کے بس ایک گلی جاتے ہیں
عشق انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرکار بنا دیتا ہے۔۔۔







