کراچی میں تبدیلی نظر آنا شروع ہوگئی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا ایک اور بڑا اعلان! شہر بھر میں 13 ارب روپے کی لاگت سے 140 سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا آغاز آئندہ 2 سے 3 روز میں ہوگا۔ 41 اہم شاہراہوں پر جدید اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کی جائیں گی۔
@murtazawahab1 #karachi
16
Fire Safety Convention and safety awards announced
@murtazawahab1 @SyedNasirHShah @tajswestcoast @fireprotectcent @FireSafetySearc @pyramid_fire @CommissionerKhi @Rescue1122Pak #FireSafety @KCCINews
12
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Visit of Energy Update team
HVACR Exhibition Karachi
@pakhvacrsociety @hvacrbusiness @ashraenews @ashraecpc @naeemq
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ تین وزیر گھر جائیں گیں اور چار کے محکمے تبدیل ہونے کا امکان
@naeemq @SindhCMHouse @sharjeelinam
@SyedNasirHShah
لائبہ اعجاز خودکشی کیس کا مرکزی ملزم اسلام آباد میں پولیس مقابلے میں مارا گیا
اس طرح کی سزا کے میں خلاف ہوں مگر اس عدلیہ کے تھکا دینے والے بےحس نظام پولیس کی کرپشن اور پھر ملزم کا اچانک بری ہوجانا ہرگز انصاف نہیں آج 4 سال ہوگئے نور مقدم کے قاتل جعفر کو پھانسی نہ ہوسکی
62
پاکستان کے دو بارڈر پہلے ہی تجارت اور سیاحت کے لیے بند تھے اب تیسرا بارڈر ایران بھی تجارت کے لئے بند ہوگیا۔ بس چین ہی بچا ہے دعا کریں اسے خبر نہ ہو
@jam_kamal @AhsanIqbalFC
17
شاہ لطیف یونیورسٹی خیرپور کی جاری کردہ 1225 ایل ایل بی کی ڈگریوں میں سے 1184 جعلی نکلیں۔ اب کوئی یہ بتائے کہ جن بار کونسلز نے ان جعلی ڈگریوں پر ایڈوکیٹ لائسنس جاری کیئے ان کے خلاف کاروائی کب ہوگی اور اگر ان جعلی ڈگریوں پر پراسیکیوٹرز اور ججز بھرتی ہوئے ان کا کیا ہوگا؟؟!۔۔۔۔۔۔🧐🧐
41
First Batch of New Buses for Karachi Arriving in November 2026, Sindh Govt Confirms.
It's good announcement but why Sindh government set up buses manufacturing plant in Karachi to
Increase investment, transfer of technology, and employments
@sharjeelinam @CMSindh #SindhNews
41
استنبول شدید بارشوں کے بعد زیرِ آب، 12 گھنٹوں میں تقریباً 100 ملی میٹر بارش، سیلاب کے 1,277 واقعات رپورٹ، سڑکیں بیٹھ گئیں، گھروں، کاروباری مراکز اور اسپتالوں میں پانی داخل، تعلیمی ادارے بند۔ کل حکام نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی تھی۔
#Istanbul #RainUpdate #Turkiye
69
SHANGHAI (October 15, 2026): Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah addresses the Sindh Investment Conference, organized by the Government of Sindh in Shanghai, China.
@CMSindh @CMSindhMediaCel @ChiefMurad @PciPakChina @ipd_newsletter #china #sindh #Investment #shanghai
15
WUHAN, China
CM Sindh Murad Ali Shah meeting with Hubei Governor Li Dianxun to discuss enhanced provincial cooperation under the CPEC @CPEC_Monitor @CPEC_Official @CPECOfficials @CPECBulletin @CMSindh @CMSindhMediaCel @ChiefMurad @sharjeelinam #china
37
Well done TMC Chanesar! 👏 Beautiful illuminated road constructed at SMCHS Food Street towards Tariq Road. Great work for Karachi.
#TMCChanesar #Karachi #karachimatters @murtazawahab1 #development
#Appreciation
35
ترقی تو یہ کی ہے ہم قرض مانگنے والے کلب کے صدر بن گئے اور یہ عہدہ سوٹ بھی کرتا ہے
پاکستان کی وفاقی حکومت کے ذمے اگست 2026 کے اختتام تک 82 ہزار 953 ارب روپے کا قرض واجب الادا تھا، جو ایک سال قبل اگست 2025 کے اختتام پر 77 ہزار 458 ارب روپے تھا۔
تفصیلات: bbc.in/4zv8frR
1
21
ڈاکٹر عقیل عباس جعفری نے اسی تصویر کے پیش نظر میر تقی میر کا شعر درج کیا ہے
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
مفاہمت کے بادشاہ کا بے تاثر چہرہ اور ایک افسر کا اشارہ کہ دستخط یہاں کریں۔
ناصر بیگ چغتائی
1
49
Mohammed Naeem Qureshi retweeted
Visit of Managing Editor of Energy Update at ITEL energy booth at Solar Pakistan Expo held at Karachi
@ItelE13158 @GSolarCouncil @pakistan_solar @SolarPakistan @solar @naeemq @MoWP15 #itelenergy #solarexpo
کیسے بتاؤں میں تمہیں میرے لیے تم کون ہو
یہ انڈین شخص کی نہیں۔ایک بڑے فنکار اور انسان دوست کی موت ہے
لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر دنیا سے رخصت ہو گئے
#nana
45
خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ
کاش اہل سندھ پنجاب کے پی کے اور بلوچستان اس پر بھی بات کریں
26
Massive tree cutting in Karachi is common, no protection, no law implementation and no punishment. District administration, town chairman KMC are silent on this serious issue @SyedNasirHShah
@CMSindh @ChiefMurad
@CommissionerKhi
@murtazawahab1 #treecutting
1
1
42










