Asad Nafees (@nafeeesch) header
Asad Nafees (@nafeeesch) profile picture

The official Twitter handle of Cricket events/news, where you can catch your favourite players in action.

Lahore
Joined December 2011
Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)Photo by Asad Nafees (@nafeeesch)
سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: میں اس سورۂ اخلاص سے محبت کرتا ہوں، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس محبت نے تجھے جنت میں داخل کر دیا۔ (مسند احمد ،۸۸۶۳)
3
70
428
3,664
Asad Nafees retweeted
‘KANYA’ – NEW FILM ANNOUNCED… #Kanya, a supernatural fantasy love story, has been officially announced by Kashish Khan Productions, Moonlight Motion Pictures, and Vibi Films. Written and directed by Dhruv Lather, the film promises a blend of romance, mystery, fantasy, and suspense… Goes on floors in Feb 2027, with a theatrical release planned. #KashishKhan | #DhruvLather | #MoonlightMotionPictures | #VibiFilms | #MyrraSarreen
🤖 Made with AI
6
23
417
57,426
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
10
184
1
876
7,184
Asad Nafees retweeted
Inside an ATM: How cash actually gets dispensed! 🏧💵
295
10,565
218
47,759
6,699,072
Asad Nafees retweeted
📖✨ سونے اور ایلومینیم سے تیار ہونے والا قرآنِ کریم کا منفرد شاہکار پاکستان کے معروف مصور اور مجسمہ ساز شاہد رسام کئی برسوں سے قرآنِ کریم کا ایک غیر معمولی اور عظیم الشان فن پارہ تیار کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، جسے وہ دنیا کا سب سے بڑا گولڈ پلیٹڈ قرآنِ کریم قرار دیتے ہیں۔ اس منفرد منصوبے میں قرآنِ کریم کی آیات کو روایتی کاغذ پر لکھنے کے بجائے دھاتی حروف کی شکل میں تیار کرکے ایلومینیم میں کاسٹ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد ان پر سونے کی تہہ چڑھائی جاتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق مکمل منصوبے میں تقریباً: 🔸 2,000 کلوگرام ایلومینیم 🔸 200 کلوگرام سونا 🔸 تقریباً 550 بڑے صفحات استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔ ہر صفحے کا حجم تقریباً 8.5 فٹ × 6.5 فٹ بتایا گیا ہے۔ 🖋️ خطاطی سے 3D فن پارے تک شاہد رسام نے خطاط انور علی سحر کی تیار کردہ قرآنی خطاطی کو جدید کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈیجیٹل شکل دی، پھر 3D ماڈلنگ کی مدد سے حروف کو تین بُعدی شکل میں تبدیل کیا گیا۔ بعد ازاں ان حروف کو دھات میں کاسٹ کرکے گولڈ پلیٹنگ کے ذریعے ایک منفرد فن پارے کی شکل دی جا رہی ہے۔ 🌍 دبئی ایکسپو میں بھی پیش کیا گیا اس عظیم منصوبے کا ایک مکمل شدہ حصہ، جس میں سورۃ الرحمٰن کی آیات شامل تھیں، Expo 2020 Dubai کے پاکستان پویلین میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا، جہاں اسے بین الاقوامی توجہ حاصل ہوئی۔ یہ منصوبہ قرآنِ کریم کی خطاطی، جدید ٹیکنالوجی، 3D ڈیزائن اور مجسمہ سازی کو یکجا کرنے کی ایک منفرد کوشش ہے۔ ❤️📖 🌹 قرآنِ کریم صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ہدایت، رحمت اور دلوں کا سکون ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 ⚠️
3
16
98
2,627
Asad Nafees retweeted
🚨🚨ریجیم چینج کے سنگین ترین نتائج
26
204
5
421
4,468
Asad Nafees retweeted
9
123
4
396
8,770
Asad Nafees retweeted
صرف ایک چھوٹا سا پائپ، اور پورا گھر ٹھنڈا ٹھار ارتھ ایئر ٹنل سسٹم سے گرمی میں بھی ٹھنڈی ہوا حاصل کی جا سکتی ہے، جبکہ بجلی کا بل تقریباً صفر کے برابر رہتا ہے۔ 👇
6
270
2
703
61,819
چیٹ جی پی ٹی کے کرشمے، خود سن لیجئے 👇🤭
167
358
10
1,546
262,797
مجھے خامنہ ای کے پانچ سو مربع فٹ کے گھر جانے کا شرف حاصل ہوا،سادگی دیکھ کر اندازہ ہوا کہ واقعی انقلاب “فرش نشین” ہی لاتے ہیں،کئی ایسے مواقع آئے کہ وہ عالی شان محل بناسکتے تھے لیکن انہوں نے سب اپنے لوگوں کے لئے وقف کردیا،گھر اتنا سادہ ہے کہ کوئی کہہ ہی نہیں سکتا یہ کسی سپریم لیڈر کا گھر ہے
9
197
815
22,757
Asad Nafees retweeted
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
82
6,183
57
13,100
99,006
☪️ Countries With the Largest Muslim Populations 🇮🇩 Indonesia: 242M 🇵🇰 Pakistan: 235M 🇮🇳 India: 213M 🇧🇩 Bangladesh: 150M 🇳🇬 Nigeria: 124M 🇪🇬 Egypt: 104M 🇮🇷 Iran: 88M 🇹🇷 Turkey: 84M 🇸🇩 Sudan: 46M 🇩🇿 Algeria: 43M 🇪🇹 Ethiopia: 37M 🇮🇶 Iraq: 40M 🇦🇫 Afghanistan: 39M 🇲🇦 Morocco: 37M 🇾🇪 Yemen: 31M 🇺🇿 Uzbekistan: 28M 🇸🇦 Saudi Arabia: 29M 🇨🇳 China: 25M 🇳🇪 Niger: 25M 🇲🇾 Malaysia: 21M 🇲🇱 Mali: 20M 🇸🇾 Syria: 20M 🇹🇿 Tanzania: 22M 🇸🇴 Somalia: 13M Source: Pew Research, CIA World Factbook
96
175
13
2,057
180,145
Asad Nafees retweeted
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
187
5,757
44
13,057
88,344
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تاریخی اقدام! "اپنا کھیت، اپنا روزگار اسکیم" کے تحت بے زمین دیہاتیوں کے لیے 160 ارب روپے مالیت کی اراضی کا منصوبہ۔ کسان اراضی کے حصول کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ #MaryamNawaz #DMW #GovtofPunjab #ApnaKhetApnaRozgar #KisanDost #Agriculture
2
51
95
4,078
Asad Nafees retweeted
⚠️ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں جان بچائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شئیر کریں
27
3,086
34
5,041
277,586
مدینہ شریف میں ہمارے پیارے آقا پاک محمد کے ہاتھوں سے لگایا گیا باغ مبارک ہے
5
482
2
4,569
38,893
دیکھیں میرے رب کی قدرت ایک دانے میں سے کتنے دانے نکلتے ہیں سبحان اللّٰہ
8
257
2
1,398
16,412
دنیا کا خوش نصیب انسان جو اس وقت کعبہ شریف پر کام کر رہا ہے
40
667
2
8,751
259,908
Asad Nafees retweeted
Replying to @369_Sch
2000?? Chk this Dr. Azim Thursday MM Alam Mon Tues Thurs Fri 10am till 1:30pm Waiting 6000 (45mins to 120mins) If late more than 15 mins consultation charges would be 10000 non waiting 12000 Online: 8000 (Monday and Friday Only) International: 15000
2
5
95