Pinned Tweet
Replying to @AshuftaaSar
لوگ قوموں کی تعمیر کرتے ہیں۔ اپنے ملک کو جنت بناتے ہیں۔ اپنے عوام کی خدمت کرتے ہیں۔ ہمیں بھی اللہ نے ایسا ہی درویش دیا تھا جو کروناوائرس کے دنوں میں بھی سر نیچے کرکے عوام کی خدمت میں جتا رہا۔ اللہ نے برکت دی اور جب ساری دنیا میں اقتصادی بحران تھا تو پاکستان چھ سے سات فیصد کی شرح نمو کے حساب سے ترقی کر رہا تھا۔
ہم نے اس کے ساتھ کیا کیا؟ اسے جیل میں ڈال دیا۔ 3 سال اور 111 دنوں سے وہ جیل میں قید ہے۔ بینائی تقریبا جا چکی ہے۔ فشار خون 190 پر ہے۔ خون میں لوتھڑے بن چکے ہیں۔ ان کی وجہ سے کسی بھی وقت حرکت قلب بند ہو سکتی ہے یا برین ہیمرج ہو سکتا ہے۔ کیا کوئی قوم ایسی ناانصافی، ایسے ظلم کے ساتھ ترقی کر سکتی ہے؟ آللہ اس کے کاموں میں برکت ڈال سکتا ہے؟
nasreen siddiqui retweeted
نومبر مردوں کو درپیش صحت کے مسائل اور بروقت تشخیص کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا مہینہ ہے۔
پروسٹیٹ کینسر مردوں میں پائے جانے والے عام کینسرز میں سے ایک ہے اور اس کی بروقت تشخیص کیوں ضروری ہے؟ جانیے ڈاکٹر خرم میر (کنسلٹنٹ یورولوجسٹ، شوکت خانم ہسپتال، لاہور) کی اس ویڈیو میں۔
#SKMCH
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @thebilal_ai
*🔥💫✍🏻یہ امریکہ کا سائفر لیٹر ہے! امریکہ نے ان چاروں کو ایک ہی پیغام بھیجا تھا: ہمارے سامنے جھک جاؤ، ورنہ تمہیں مٹا دیا جائے گا۔*
*تین رہنماؤں نے سمجھوتہ نہیں کیا تو انہیں قتل کر دیا گیا، جبکہ چوتھے نے جھکنے سے انکار کیا تو اسے جیل میں ڈال دیا گیا۔*
*شہید صدام حسین، شہید معمر قذافی، شہید ذوالفقار علی بھٹو، اور قیدی عمران خان۔*
*تاریخ گواہ ہے، جو بکا نہیں، وہی مٹا دیا گیا۔ ۔۔۔ ۔۔*
nasreen siddiqui retweeted
#IMRANKHANHEALTHEMERGENCY 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
#PakistanUnderMilitaryFascism
“It is a deliberate persecution to strip a human being’s dignity” @Kasim_Khan_1999
It has been 7 days since the letter was sent to the Supreme Court, yet not action has been taken!!
nasreen siddiqui retweeted
آج پھر خان صاحب کی بہنوں کی ملاقات نہیں ہونے دی ۔۔
یہ کس طرح کا انصاف ہے ؟؟
یہ کس طرح کی جمہوریت کی باتیں کر رہے ہیں صرف بدمعاشی سے ملک چل رہا ہے
nasreen siddiqui retweeted
26 نومبر، ڈی چوک کے قریب کنٹینر سے مسلسل پرامن رہنے کی ہدایات دی جا رہی تھیں۔ کارکنوں سے کہا جا رہا تھا کہ ایک پودے یا گملے کو بھی نقصان نہ پہنچے، عمران خان کے آنے کے بعد جگہ صاف کرکے واپس چلے جائیں گے۔ مگر اس رات جو کچھ ہوا، وہ ظلم لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
#ISLAMABADMASSACRE
nasreen siddiqui retweeted
پوری قوم دہرائے
عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
nasreen siddiqui retweeted
پاکستان – تشویشناک خبر
رپورٹس کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی خان کے حوالے سے طبی علاج، خاندان سے رابطہ، قید کے حالات اور وکیل تک رسائی سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے تشدد کے خصوصی رپورٹر (UN Special Rapporteur on Torture) اور من مانی گرفتاریوں کے ورکنگ گروپ (Working Group on Arbitrary Detention) نے پہلے بھی ان کے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اب دوبارہ کیا ہے۔
یہ رپورٹس پڑھیں:
1۔ تشدد کے خصوصی رپورٹر کی پریس ریلیز:
ohchr.org/en/press-releases/…
2۔ اور بشریٰ بی بی خان کے حوالے سے: ohchr.org/en/press-releases/…)
3۔ من مانی گرفتاریوں کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ (Opinion No. 22/2024):
digitallibrary.un.org/record…
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @enkidureborn
nasreen siddiqui retweeted
ورکرز کا پیغام 🚨🚨🚨
الحمدللہ ہم نے ایک مرتبہ پھر تحصیل حسن خیل سے عمران خان صاحب کے رہائی تحریک کو تیز کرنے کے حوالے سے کیمپن کا آغاز کردیا ہے انشاء اللہ اس کو خان صاحب کے رہائی کیلئے ایک بڑی تحریک میں بدل دیں گے ✊🔥
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @SHABAZGIL
عجیب دور ہےکہ فوج پر بلاوجہ تنقید کرتے ہیں ورنہ فوج کےپاس کونساکوئی محکمہ ہے ماسوائے وزارت عظمیٰ،خارجہ،داخلہ،عدلیہ،مقننہ،پٹرولیم،بجلی،گیس، فضائیہ،بحیریہ،اٹامک انرجی،رئیل سٹیٹ،سکول،کالج،یونیوسٹیاں،مدرسے،شوبز،بینک، ریستوران،ہسپتال، ائیرلائنز،سیمنٹ،زراعت،میڈیسن،گھی،دودھ دلیہ وغیرہ…
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @thebilal_ai
nasreen siddiqui retweeted
پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے پرانا نام ارباب نیاز سٹیڈیم بحال کر دیا گیا
کیونکہ یہاں PSL کی افتتاحی تقریب ہونا تھی۔ جس کے ساتھ بار بار عمران خان کا نام آنے سے بہادروں کی جان نکلی جا رہی تھی
nasreen siddiqui retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
عظمہ بخاری صاحبہ کہتی ہیں: "مہذب دنیا میں ٹریفک چالان ہوتے ہیں۔"
بالکل ٹھیک بات ہے!
وہاں پہ راتوں رات کسی کو غائب بھی نہیں کیا جاتا۔
بے قصور لوگوں کو جیلوں میں نہیں ڈالا جاتا۔
سچ اور حق بات کہنے کی اجازت بھی ہوتی ہے۔
رول آف لاء کی مکمل طور پر تکمیل ہوتی ہے۔
اپنی زندگی بچانے کے لیے نوجوان نسل ملک چھوڑ کر نہیں چلے جاتی۔
اپنے دیس کی کون کون سے محرومیاں گنوائیں؟
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @SaifSolicitor
ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨
گوہری اور قیصری ٹولہ پختون خواہ میں اپنے کاروبار اور لوٹ مار بچانے کے لیے اپنا وزیر اعلی نامزد کرنے کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں عمران خان کے نام سے جھوٹ منسوب کر کے ترمیم پاس کروانے کے راستے اور ملاقاتیں کر رہے ہیں
nasreen siddiqui retweeted
Replying to @thebilal_ai
پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ 4 سال میں انڈین میڈیا نے عاصم منیر کیخلاف کوئی بیانیہ نہیں بنایا نہ چلایا جیسے ہی ن لیگ کیساتھ کچھ اوپر نیچے شروع ہوا انڈین میڈیا اب کہہ رہا ہے کہ عاصم منیر صوبے صرف ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کیلئے بنا رہا ہے!

























