Firdous 🥀 (@nihan2124) header
Firdous 🥀 (@nihan2124) profile picture
Joined July 2023
Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)Photo by Firdous 🥀 (@nihan2124)
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان شوہر عظمی خان
38
3,820
11
12,025
79,612
نورین خان تک فیملی کو بھی رسائی نہیں دی جا رہی۔۔ عظمیٰ آپا کے خاوند اور نورین خانم کی بیٹی ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں۔۔ حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں۔۔ فیملی کی رسائی تک نہیں کیا یہ سراسر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہے ؟
1
15
25
658
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے۔۔۔
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے #پندی #kashmirbleeds
33
2,025
6
5,941
40,695
Firdous 🥀 retweeted
"جیل جانے سے قبل نورین خان نیازی کو کوئی تکلیف نہیں تھی وہ بالکل صحت مند تھیں یہ سب جیل جانے کے بعد ہوا ہے۔جیل میں ان کو کسی سے نہیں ملنے دیا گیا عمران خان صاحب تو مضبوط آدمی ہیں وہ ایک سال سے قید تنہائی برداشت کررہے ہیں خواتین اتنی مضبوط نہیں ہیں کہ قید تنہائی برداشت کر سکیں اس لیے بیمار ہوئی ۔ ان تینوں بہنوں نے بھی بہت فسطائیت برداشت کی، ان کو گھسیٹا گیا زہریلی واٹر کینن ماری گئیں ، رات کے تین تین بجے چکری کے جنگل میں چھوڑ آتے تھے لیکن یہ نہیں ٹوٹیں، یہ اس طرح خان کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں خان نہیں ٹوٹے گا اس نے کہا تھا میں ان کو رلاؤں گا ان شاء اللہ رلائے گا”۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
8
719
6
1,835
89,248
ضمیر کا حساب تاریخ نہیں دیکھتا، وہ صرف یہ دیکھتا ہے کہ تمہیں حقیقت معلوم تھی یا نہیں 🥀
1
10
30
409
Firdous 🥀 retweeted
عمران خان صاحب کی فیملی کا ہر بندہ ایک سے بڑھ کے ایک ہے 🔥♥️ #ImranKhan
1
1
18
عمران خان صاحب کی فیملی کا ہر بندہ ایک سے بڑھ کے ایک ہے 🔥♥️ #ImranKhan
1
1
18
Firdous 🥀 retweeted
عمران احمد خان نیازی کی بہنوں کا بھائی کی طرح لا الہ الااللہ کے بھروسے فسطائیت کے سامنے ڈٹنا شیطانی قوتوں کی کانپیں ٹانگ گیا۔ آج شوکت خانم کی بیٹیوں کو ناحق قید اور اس قوم کی آزمائش کا 33واں دن ہے لیکن ایاک نعبد و ایاک نستعین!! #FreeImranKhanAndFamily
62
1,154
12
3,028
19,762
چار سال، دو سپریم کورٹس، دو ممالک، دو حکومتیں، اور پھر بھی: نہ کوئی گرفتاری، نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی انصاف۔ یہ انصاف کا قتل ہے،آزادی اظہار رائے کا قتل ہے، ارشد شریف شہید کو انصاف دو۔۔
Four Years Without Justice — 23rd October 2022 to 23rd October 2026 On 23rd October 2022, my whole world was taken away from me. My husband, journalist Arshad Sharif, was extra-judicially killed in Kenya, far from home, far from us. Since then, I have lived four years in courtrooms and corridors, carrying his files as if I am carrying his coffin all over again. I faced worst harassment online and hardships on ground. In Kenya: On 8th July 2024, the Kajiado High Court finally said the truth Justice Stella Mutuku ruled that Arshad's killing was unconstitutional, arbitrary, and a violation of his Right to Life under Article 26. She ordered action against the officers who killed him. But in June 2026, Kenya's Supreme Court broke my heart again. A 5-judge bench reaffirmed that his right to life was violated, yet dismissed our appeal seeking prosecution of those officers. They said they cannot compel the Director of Public Prosecutions to prosecute. So today: No officer has been arrested. No apology has been given. As I said that day a declaration without accountability is not justice. In Pakistan: On 3rd February 2026, Pakistan's Federal Constitutional Court closed the suo motu case that began in December 2022. Court wrote that no further judicial oversight is needed because an MLA agreement has been signed between Pakistan and Kenya and investigations are taking "due course." Due course? It has been four years. Four years, two Supreme Courts, two Nations, two Governments and still: No arrests. No charges. No justice. Former UN Special Rapporteur on Freedom of Expression, Ms. Irene Khan, had the courage to take cognizance of Arshad's extrajudicial killing. I now humbly request the new Special Rapporteur, Mr. Leopoldo Maldonado Gutiérrez, please don't let this case be forgotten. Please continue to look into his case, to ensure justice and accountability for freedom of expression. Arshad is gone. But I am still here, asking the same question. Javeria Siddique Journalist and Columnist IFJ Gender Coordinator for Asia Pacific Wife of Shaheed Arshad Sharif
10
363
1
1,162
10,486
Firdous 🥀 retweeted
ارشد شریف شہید سے بچھڑے چار سال ہو گئے۔ کچھ لوگ دنیا سے رخصت ہو کر بھی دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ ارشد شریف شہید سچائی، بہادری اور حق گوئی کی ایسی علامت تھے جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کی آواز اور میراث ہمیشہ زندہ رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین #ArshadSharifShaheed
27
1,277
12
3,832
26,970
Firdous 🥀 retweeted
شہیدوطن نشان حیدر شہید ارشدشریف جسےتم نےقتل کروایا وہ آج بھی زندہ ہے اسکا نظریہ زندہ ہے اسکاشعور زندہ ہے اسکی طاقت زندہ ہے اس کی قبر تم سب سےزیادہ طاقتور اور عزت و تکریم کی جگہ ہے تُم صرف قاتل ظالم اور خوف کی حالت میں زندہ درگور ہو ان شااللہ تُم ایک دن پکڑے جاؤ گے
24
767
11
2,290
18,083
اگر زندگی میں کبھی حالات مشکل نہ ہوں تو شاید ہمیں کبھی یہ معلوم ہی نہ ہو کہ ہمارے اردگرد موجود لوگوں میں سے کون واقعی ہمارا سہارا ہے اور کون صرف آسان وقت کا ساتھی۔ شاید اسی لیے ہر مشکل صرف تکلیف نہیں ہوتی۔ کچھ مشکلات ہمیں لوگوں کی پہچان دیتی ہیں 🥀
1
9
28
271
Firdous 🥀 retweeted
Arshad Sharif Shaheed #JusticeForArshadSharif
1
1
29
Firdous 🥀 retweeted
Arshad Sharif Today 💔
184
1,876
27
7,893
46,954
اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
166
2,742
26
10,622
229,757
ایرانی آفیسر پاکستانی آرمی چیف سے نہیں امریکی صدر ٹرمپ کے نمائندے کو مل رہےہیں۔
312
3,830
55
15,893
230,459
Look at his face. Look at his achievements. He wasn’t just a statistic, he had dreams, a life ahead of him, and he deserved to LIVE. ​#JusticeForWaseem #Multan #WaseemAbbas #Childlabor
29
165
17
625
19,760