Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication) header
Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication) profile picture

Palestine 🇵🇸 | Radiology ☢️| poetry 🫀 | calligraphy✨ | photography📷

🇧🇭
Joined October 2016
Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)Photo by Nimra K🌻🇵🇸 (@nimrafication)
The urge to be at Makkah, sitting in th haram, staring at Kaabah and crying my heart out ❤️ 100 x 70 cm canvas, painted with the most genuine of feelings I swear!!
23
15
1
190
42,335
I forgot how to write and that's the saddest thing if you think
5
1
43
798
" If someone else had your story, I suspect you'd be much gentler with them than you are with yourself."
1
17
371
Brown/burgandy shades are so perfect for anything and i mean anything Jackets, hoodies, lipsticks, shoes, heels, bags, desi wear and the list goes on......
1
5
34
774
یہ ضروری تو نہیں عُمر بھر کا ساتھ ہو حصے میں یار حصے میں چند رفاقتیں بھی تو آ سکتی ہیں محبت میں کہاں کوئی عقل سے کام لیتا ہے یعنی راستے میں کبھی حماقتیں بھی تو آسکتی ہیں
1
1
24
458
اک خوش کلام پوچھے، تمھیں چاہیے سکوں؟ اک خوش کلام پوچھے، مگر مجھ سے ہاں نہ ہو میں چاہتا ہوں ایک ہو بس ایک ہم سفر ایسا جو میرے دل کی طرح بد زباں نہ ہو
1
20
474
دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے
2
32
593
TL is so unbearable at this hour
19
450
October was a new month altogether
October photo dump, anyone?
4
1
72
1,780
I am not empty — just a sky full of constellations that haven’t found their shape yet.
2
5
26
517
There is a strange loneliness in carrying a prayer nobody knows exists.
7
52
890
اپنا کوئی کام بھی بروقت کب کرتا ہوں میں سب سے کہتا ہوں کہ اب کرتا ہوں اب کرتا ہوں میں اب میں اس کی بات پر فوراً نہیں کرتا یقیں کم سے کم سو بار کہتا ہے وہ تب کرتا ہوں میں اس لیے بھی زندگی بے کار لگتی ہے مجھے مجھ کو لگتا ہے سوائے عشق سب کرتا ہوں میں
1
20
442
Enough potential and time wasted I swear #MyXAnniversary
1
1
11
397
ہم کو محسوس کیا جائے ہے خوشبو کی طرح ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے پچھلی صف میں ہی سہی، ہیں تو اسی محفل میں آپ دیکھیں گے تو ہم کیوں نہ دکھائی دیں گے
2
1
12
405
تو میری رات کے صحرا میں چمکتا چاند ہے میرے بے نام سے موسم کا پہلا گلاب ہے تیرے ہونے سے مرے دل میں چراغاں سا رہے تو وہ خواب ہے جسے دیکھنا بھی ثواب ہے
1
1
28
637
دل کے خیالوں کا عجب عالم ہے چاند ہے فلک پر یا وہ چہرہ ہے سوچو کہ شاید دیکھ کر چاند کوئی کہتا ہوگا کہ یہ تو وہی حسین چہرہ ہے
1
1
19
513
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں جن کو آسانی سے دیدار میسر ہے ترا وہ کہاں باغ میں پھولوں کی طرف دیکھتے ہیں
1
1
14
438
تو نے گردش حالات میں دیکھا تھا مجھے اب کے آؤ گے تو خوش باش نظر آؤں گا روبرو اس کے مجھے بات نہ سوجھی کوئی کتنا سوچا تھا اسے باتوں میں الجھاؤں گا
2
3
21
604
حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف دو چار نام ہوں تو کسی کا میں نام لوں اک سلسلہ ھے لا متناہی میرے خلاف کیوں کر دیا ھے تنگ میرے سر پر سائبان کیوں ہو گئے ہیں ظل الٰہی میرے خلاف #FreeImranKhan #ReleaseImranKhan
2
1
12
466