NOFAL (@nofa__l) header
NOFAL (@nofa__l) profile picture

Not here for fame, just truth. 🫶👀

Earth 🌎
Joined September 2023
Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)Photo by NOFAL (@nofa__l)
Sixteen-year-old Wissam Alaaou in Gaza suffers from severe malnutrition and osteomalacia caused by famine, worsening his health. His family appeals to humanitarian organizations to urgently arrange his medical evacuation abroad, as treatment is unavailable in the Strip.
145
2,409
40
4,615
43,324
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا کارکنان و قوم کے نام اہم پیغام
244
979
81
3,364
135,515
خدارا! صرف ساڑھے 8 منٹ نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اب مزید خاموشی کی گنجائش نہیں! یہ ویڈیو انسان کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے کہ پاکستان میں کس حد تک فحش توہینِ قرآن ہو رہی ہے۔ حکمرانوں، اداکاروں، علماء، الغرض ہر طبقۂ فکر نے اس کے خلاف آواز اٹھائی، لیکن اس کے باوجود سرکاری مال خانوں میں موجود قرآنِ مجید کے نسخوں کی تطہیر کے لیے قانون سازی نہیں ہو رہی۔ اسی سلسلے میں 27 نومبر بروز جمعہ ملک بھر میں یومِ عزتِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ آپ بھی اپنی ویڈیوز بنائیں اور یہ دو مطالبات پیش کریں: 1۔ سرکاری مال خانوں میں موجود قرآنِ مجید کے نسخوں کی تطہیر کے لیے فوری قانون سازی کرکے ان کے غسل کا انتظام کیا جائے۔ 2۔ حزب الشیطان نامی گروہ کے قبضے میں موجود سینکڑوں نسخوں کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے اور انہیں بھی غسل دیا جائے۔ ان نسخوں سے متعلق شواہد این سی سی آئی اے کے پاس موجود ہیں۔ لاہور سمیت ملک کے جن شہروں میں پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، وہاں بھرپور شرکت کریں اور تقدسِ قرآن کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔ اس پوسٹ کے ساتھ دیا گیا ہیش ٹیگ استعمال کریں تاکہ ہر گلی، ہر محلے اور ہر مسجد سے یہ آواز ایوانِ اقتدار تک پہنچے کہ ہمارے لیے ان مطالبات کی تکمیل کے سوا کوئی اور صورت قابلِ قبول نہیں۔ #یوم_عزت_قرآن
28
464
13
857
19,954
Three Palestinian civilians, including two children, were injured by Israeli gunfire in Khan Younis, south of the Gaza Strip.
18
810
12
1,416
26,676
حضور کے چاچا زاد بھائی ابو جعفر حضرت قثم بن عباس الہاشمی رضی اللہ تعالی عنہ ✨ آئیے۔۔۔ ستارگانِ صحابہؓ کو جانیں، ان کی ایمان افروز سیرت پڑھیں اور ان کے عظیم کارناموں کی روشنی نسل در نسل منتقل کریں! اس مبارک سلسلے کو مزید خوب صورت اور مؤثر بنانے کے لیے آپ کی قیمتی آراء اور مخلصانہ تجاویز کا منتظر ہوں ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ 🛡️درِ اصحاب و آلِ رسول پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ #سیرت_صحابہؓ #عشق_رسولﷺ #حضرت_قثم
1
19
80
1,406
بالله عليكم ألا يضرم هذا الفيديو النيران في صدوركم حزنًا وقهرًا على النساء والأطفال والمستضعفين في غزة؟
56
786
23
1,445
12,711
The Time Europeans DYED Their Hair BLACK to Look Arab! | Adnan Rashid #history #muslim #christian #mradnanrashid
1
14
73
3,787
Allah'ım sen mazlum insanlara yardım et
103
808
13
3,027
22,895
Ella también merece respeto!
Readers added context they thought people might want to know
El video adjunto es generado por IA. Muestra inconsistencias visuales típicas de contenido sintético y no coincide con el clima soleado y seco actual en Gaza. globalmeteo.com/weather/gaza/w… honestreporting.com/inside-gazas-a…
538
3,488
97
9,408
83,495
فيديو || عندما يكون الوجع رجلاً والحاجة أكبر من ثقل الأيام . من غزة
204
1,986
121
5,203
191,547
حکومتی ادارے اور قومی سلامتی کے ذمہ داران فوری نوٹس لیں آپ لوگ ساتھ دیں، ان شاء اللہ یہ بدنام زمانہ جلد قانون کے کٹہرے میں ہو گا ایک عرصے سے یہ شخص مبینہ طور پر اشاروں کنایوں اور کھلے الفاظ میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی مسلسل توہین کر رہا ہے، مگر افسوس کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر کارروائی سامنے نہیں آئی۔ حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قومی سلامتی کے ذمہ داران سے ہمارا سوال ہے کیا یہ سب آپ کی نظروں سے اوجھل ہے؟ ہمیں تو ہمیشہ تحمل، نرمی اور احتیاط کا درس دیا جاتا ہے، مگر مذہبی جذبات کو مسلسل مجروح کرکے معاشرتی و قومی امن کو خطرے میں ڈالنے والوں کے خلاف قانون کب حرکت میں آئے گا؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس شخص کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور جرم ثابت ہونے پر قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے تمام احباب سے گزارش ہے کہ پُرامن اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے میرا ساتھ دیں ، بھرپور آواز اٹھائیں اور آواز کا حصہ اس وقت تک بنیں جب تک یہ سلاخوں پیچھے نہ چلا جائے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں مبینہ گستاخیوں پر آخر کب تک خاموشی اختیار کی جائے گی؟ پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
68
104
8
221
7,392
کل ہمارے بچے سکول کے ساتھ احتجاج کرنے گے تھے اور بہت خوش تھے اس سے پہلے غزہ کے لئے بھی بچے جاتے رہے ہیں ڈنمارک میں ہر بچہ جو 18 سال کا ہوتا اور پڑھ رہا ہوتا اسے حکومت پیسے دیتی ہے اب جبکہ ڈنمارک نے ڈیفنس بجٹ بڑھایا تو باقی چیزوں پر کٹ لگا رہے ہیں والدین کے ساتھ 18 سال بعد رہنے والے بچوں کی اس رقم پرکٹ کرنے کا اعلان ہوا تو کل ڈنمارک بھر میں سکولوں کے بچوں نے احتجاج کیا اس کا نام enough is enough تھا ہزاروں بچے پارلیمنٹ تک احتجاج کرنے گے اور اس فیصلے کو ناقابل قبول قرار دیا
4
27
3
78
6,213
لہلہاتی ہوئ شاداب زمین چاہتے ہیں اور کیا تجھ سے ترے خاک نشین چاہتے ہیں💚 #shadabkhan #PAKvsENG #TriSeries
90
آپ گواہ ہیں مسلسل لکھا ہے کہ ایران ایک حبیث اور بے فیض ملک ہے شیطان ہے اس کے ساتھ جتنا مرضی کر لو وہ پاکستان سے نفرت کرتے وہ انڈین کے دوست ہیں مگر کون سنتا ہے ؟
129
499
16
2,103
17,140
اصل میں حقیقت یہ ہے باقی سب دھوکہ اور ٹوپی ڈرامہ ہے
215
149
12
509
8,239
امریکی یا ٹرمپ کا اپنا بچہ جب ایسے ملبے تلے دبا ہو تو کیا ہو گا ؟؟ سات گھنٹے کے بعد حمود نامی بچے کو ملبے کے نیچے سے زندہ نکال لیا گیا فلسطینی بچوں کے ساتھ یہی کچھ کیا جا رہا ہے
3
847
9
983
6,791
Farewell to Muhammad Tamous, a volunteer paramedic with the Civil Defense, who was killed in an Israeli airstrike in northern Gaza.
12
606
9
1,116
36,256
Where is humanity?
13
223
6
706
8,343